Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,355
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مِرے لفظوں پہ حاوی ہے تمہارے ہجر کا موسم
مِری غزلیں ،مِری نظمیں، مِرے اشعار روتے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,355
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
1641731791868.png

روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے
‏کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے

‏دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ
‏خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

عین ممکن ہے تیرا لمس کرامت کر دے
ورنہ پیتل کبھی سونا تو نہیں بنتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

میں نے روٹھے ہوئے یاروں سے تعلق رکھا
میں نے اُجڑے ہوئے باغوں کی نگہبانی کی

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

اِک برف سی جمی رہے دیوار و بام پر
اِک آگ میرے کمرے کے اندر لگی رہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

تُو نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن
تُو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پر دُھتکار کا دُکھ

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

سامنے عُمر پڑی ہے شبِ تنہائی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے


 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

میں جُستجو پسند تھا سو میں نے عُمر بھر
وہ چیز چھوڑ دی جو میری دسترس میں تھی

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,355
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہر سعیِ تبسم پر آنسو نکل آئے ہیں
انجام طرب کوشی کیا جانئے کیا ہوگا🥀 ۔

کیا تیرا مداوا ہو دردِ شبِ تنہائی
چپ رہئے تو بربادی، کہئے تو گلہ ہوگا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

آ جاؤ کہ جاڑے کی سِسکتی ہوئی شب نے
اک گرم پیالی میں سُخن گھول دیا ہے
اک خواب مری میز پہ رکھا ہے ازل سے
اک شخص نے یادوں میں بدن گھول دیا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,355
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور پھر اور ہیں، اوروں کا گِلہ کیا کرنا
ہم نے پرکھا جو تمہیں، تم نہ ہمارے نکلے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

مُحبت مِل نہیں سکتی، مُجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتا ہوں، مُحبت کر جو بیٹھا ہوُں

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,355
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مُحبت مِل نہیں سکتی، مُجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتا ہوں، مُحبت کر جو بیٹھا ہوُں
محبت ہو اگر سچی تو منزل مل ہی جاتی ہے
خدا غارت کرے اُس کو ، یہ مصرع جس نے بولا تھا :) ۔

 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai


اتنا ویراں بھی نہیں ہوتا ہے اکیلا پن
اِک شور بھی تو ہو سکتا ہے سناٹے میں


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,370
2,355
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جُدا ہُوئے تو جُدائی میں یہ کمال بھی تھا
کہ اُس سے رابطہ ٹُوٹا اور بحال بھی تھا
واہ۔۔۔۔ کمال

دلِ بیتاب کی مجھ کو حمایت اب نہیں کرنی
مجھے آزاد رہنا ہے، محبت اب نہیں کرنی

گلہ شکوہ جو کرتا ہوں تو اپنے روٹھ جاتے ہیں
مجھے خاموش رہنا ہے، شکایت اب نہیں کرنی

ذرا سی چوٹ لگتی ہے یہ دل پھر ٹوٹ جاتا ہے
شکستہ، دل کو رہنے دو، مرمت اب نہیں کرنی

شرافت اوڑھ رکھی تھی بہت کچھ سہہ لیا اب تک
برے بن جائیں گے ہم بھی، رعایت اب نہیں کرنی

نہیں کچھ بھی ہوا حاصل لٹا کر پیار کی دولت
کبھی بے فیض لوگوں سے، رفاقت اب نہیں کرنی.
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

سرد ہوائیں بول رہی ھیں بالکل اُس کے لہجے میں
میں بھی یاد کی چادر اوڑھے اُس کو سُننے بیٹھا ہوں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

مُجھ میں اب اور سکت باقی نہیں بٹنے کی
میں میّسر ہوں جسے جتنا غنیمت سمجھے


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,684
3,377
1,113
Dubai

تُو مُطمئن نہیں تو مُجھے کب ہے اعتراض
مٹی کو پھر سے گوندھ، دوبارہ بنا مُجھے
 
Top