Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

مجھے پتہ ہے یہ پھولوں کے زخم کھائے ہوئے لوگ
کہیں سے آئے جو خوشبو تو سہم جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

کس طرح ہو گا فقیروں کاگُزارا سوچے
اُس سے کہنا کہ اک بار دوبارہ سوچے

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

شدتِ غم میں عیاں پھر وہی بےباکی ہے
پھر وہی دُکھ ہے، وہی شب، وہی تاریکی ہے

Kavi
تخیل اچھا ہے۔۔لیکن شعر کی ساخت ٹھیک نہیں ہے۔۔آپ کو نہیں لگتا کہ ؟تاریکی اور باریکی ہم قافیہ نہیں ہیں 🙂۔
حرف روی سے قبل اگر حرف ساکن ہو تو اس سے پچھلے حرف پر ایک جیسی ہی حرکت ہونی چاہیے۔
یہاں حرف روی ک ہے۔ ی اور الف ساکن ہیں، اور ان سے پچھلے حرف ر کے نیچے زیر ہے، جبکہ ب پر زبر۔
اس لیے قافیہ درست نہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن

اچھی بات ہے۔۔آج کل کے موسم میں۔ دھوپ والے دن کسی نہ کسی کو دان ہی کر دینے چاہیے۔🤐۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

کسی کتاب میں رکھی نشانیوں کی طرح
جہاں وہ چھوڑ گیا تھا وھیں پڑا ھوں میں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai
تخیل اچھا ہے۔۔لیکن شعر کی ساخت ٹھیک نہیں ہے۔۔آپ کو نہیں لگتا کہ ؟تاریکی اور باریکی ہم قافیہ نہیں ہیں 🙂۔
باریکی تو استمال نہیں کیا میں نے

حرف روی سے قبل اگر حرف ساکن ہو تو اس سے پچھلے حرف پر ایک جیسی ہی حرکت ہونی چاہیے۔
یہاں حرف روی ک ہے۔ ی اور الف ساکن ہیں، اور ان سے پچھلے حرف ر کے نیچے زیر ہے، جبکہ ب پر زبر۔
اس لیے قافیہ درست نہیں
🙄 یہ تو کچھ زیادہ ہی گہری بات ہے، میرے تو اُوپر سے گزر گئی۔

🥺 نا حرفِ روی کا پتہ ہے، اور نا یہ پتہ ہے کہ ی اور الف ساکن کیوں ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
باریکی تو استمال نہیں کیا میں نے
Oh -_- wo actually zehn uljha hua tha subuh. Aur baareeki shayad isi liye likha k taareki ka hum qaafiya hai. Tou jab ap ka shair parrha tha tou misra zehn main aa giya tha isi qaafiya pey. Tou bey dehani main likh diya ho ga -_- acha kiya ywajjhu dila di.yeh dono tou qaafiya hi hain.
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🙄 یہ تو کچھ زیادہ ہی گہری بات ہے، میرے تو اُوپر سے گزر گئی۔

🥺 نا حرفِ روی کا پتہ ہے، اور نا یہ پتہ ہے کہ ی اور الف ساکن کیوں ہیں
Gehri bat nahi hai.simple rule btaya aap ko. Hmain tou khud kafi arsa ho giya poetry urooz sab sey door 🥺😔

Hmmmm??? Nahiii pta??? 🙄 Tou yeh shair wazn pey baandha kesey agr yeh nahi pta k ye aur alif saakin q hai 🤔sirf gitni poori krtey hain aap lagta...🙄
Baqi harf e rawi apni zuban main smjhayen ya ahl e ilm o adab ki zuban sey 😐is waqt mood tou kuch bhi likhney ka nahi..😐
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

مُدّتوں بعد اُسے دیکھ کے دِل بھر آیا
ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے
ایک ہی شخص کے ہر دُکھ سے شناسا ہونا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

ہے نمایاں تیرے جذبوں کی صداقت محسن
ایک ہی شخص کا برسوں تُجھے پاگل رکھنا

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai
تم کسی اور ہی تجسس میں پڑے ہو، ورنہ
ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺳُﺪﮬﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
557
452
363
پنجاب ،پاکستان
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا

دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشن طرب میں
ہم ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا

جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود

سر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا

کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام
اس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا

آمد یہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,749
3,425
1,113
Dubai

اِتنا بھی مُیسر نہیں اِک دِن کو ہی جی لیں
ہر رُوز کِسی بات پہ مر جاتے ہیں ہم لوگ
منزل ہے بُہت دُور کہ ہم سُست قدم ہیں
رستے کی طوالت سے ہی ڈر جاتے ہیں ہم لوگ


Kavi
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,423
2,415
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اِتنا بھی مُیسر نہیں اِک دِن کو ہی جی لیں
ہر رُوز کِسی بات پہ مر جاتے ہیں ہم لوگ
منزل ہے بُہت دُور کہ ہم سُست قدم ہیں
رستے کی طوالت سے ہی ڈر جاتے ہیں ہم لوگ


Kavi
ہائے۔۔۔۔۔ کمال کر دیا۔۔۔ ہر روز کسی بات پہ مر جاتے ہیں ہم کوگ۔۔۔
۔۔۔ منزل ہے بہت دور ۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔
کہ کی جگہ اور استعمال ہو جاتا تو
مفہوم میں تکمیل آجاتی۔۔" دور" ۔۔اور ''اور'' دو حرفی ہو جاتے اور وزن پہ فرق نہیں پڑتا۔
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top