Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے
روز اک شخص میرے دل سے اُتر جاتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

کُنجِ حیرت سے چلے، دشتِ زیاں تک لائے
کون لا سکتا ھے، ھم دِل کو جہاں تک لائے؟

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

واسطہ تجھ کو تِرا دُوں گا، خُدارا مت کر
مُبتلا مُجھ کو مُحبت میں دوبارا مت کر
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ
ﺍﻧﺪﺭ ﻭﮦ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

اِک فقط تُجھ سے تغافُل نہیں برتا میں نے
ورنہ ہر ذات سے مفروُر ہوئے پھرتے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

زندگی اب کہ میرا نام نہ شامل کرنا
گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

ہم ایسے بے خواب چاند راتوں میں شعر کہہ کر
کسی کی نیندیں حرام کرنے کا سوچتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

لوٹ بھی آئیں تو پہلے سے کہاں رہتے ہیں
میں نے بچھڑے ہوۓ لوگوں پہ بہت سوچا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai
ﮨﻢ ﺗﮭﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﮧ ﮐﺴﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮭﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﺎ
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

اِس لیے چُپ ہوں کہ اس بار تمہارا یہ دُکھ
میرے الفاظ کی وُسعت سے کہیں زیادہ ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

اشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئے
اُس بزم میں لفظوں کا یقیں کون کرے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

میں کُھلی کِھڑکیوں کی حیرت ھوں
قید اندر سے کھا چُکی ھے مُجھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,777
3,446
1,113
Dubai

اُف وہ معصوم و حیا ریز نگاہیں جن پر
قتل کے بعد بھی اِلزام نہیں آتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
559
453
563
پنجاب ،پاکستان
چھوٹے چھوٹے سے مفادات لیے پھرتے ھیں
در بدر خود کو جو دِن رات لیے پھرتے ھیں

اپنی مجروح اَناؤں کو دِلاسے دے کر
ھاتھ میں کاسۂ خیرات لیے پھرتے ھیں

شہر میں ھم نے سُنا ھے کہ تیرے شعلہ نَوا
کچھ سُلگتے ھُوئے نغمات لیے پِھرتے ھیں

مختلف اپنی کہانی ھے زمانے بھر سے
منفرد ھم غمِ حالات لیے پھرتے ھیں

ایک ھم ھیں کہ غمِ دھر سے فرصت ھی نہیں
ایک وہ ھیں کہ غمِ ذات لیے پھرتے ھیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top