Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

پاسِ اُلفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے

 
  • Like
Reactions: alif_ain

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے
عجب سخی ہیں مُحبت میں ہارنے والے

 
  • Like
Reactions: alif_ain

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

واسطہ تجھ کو تِرا دوں گا خُدارا مت کر
مُبتلا مُجھ کو مُحبت میں دوبارہ مت کر

 
  • Like
Reactions: alif_ain

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دوسری بار بھی ہوتی تو تمھی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو دوبارہ کرتا

 
  • Like
Reactions: alif_ain

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

بُجھتے ہوئے چِراغ کی صُورت ہُوا ہوں میں
اک خوبرُو وجود کی طاقت تمام شُد
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
یہ بعد میں کھُلے گا کہ کس کس کا خوں ہوا
ہر اک بیان ختم، عدالت تمام شُد
بڑے ہی رعب سے کہہ دیا محشر میں لینا حساب
تیرے عشق میں دونوں طرف سے اجڑ گیا ہوں میں
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
93
چشمِ یار
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
"!وہ منّتوں سے کہیں "چپ رہو، خدا کے لیے

داغ دہلوی
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
"!وہ منّتوں سے کہیں "چپ رہو، خدا کے لیے

داغ دہلوی
شعر کہنے سے دل پیٹ میں پیپ بھر جاتی ہے پیپ سے مراد معدہ دل و دماغ میں ناسور شکوے شکائتیں بھی ہو سکتی


ویسے لوگ شعر کہتے کیوں کتابیں لکھوانے کی لئے شکایت کرنے کہ لئے یا پھر محبت حاصل کرنے کہ لئے یا وقتی تعلق کے لئےایسا احساس پیدا کر کہ بھی ہو سکتا شہرت اس چیز میں حاصل ہونا جس سے پیٹ میں پیپ بھر جائے تو کیا فایدہ شہرت حاصل کر کہ کیا کرنا عمر جب بیت جانے کچھ کام نہیں انا

دل کو سکون سب سے زیادہ کسی جائز حلال انسان کی مدد کرنا ہوتا ہے اللہ کہ راہ میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
وکھرے، وکھرے ہون تو پہلاں
آ ہس لئیے رون توں پہلاں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تمام عُمر کی نغمہ گری کے بعد کُھلا
یہ شہر اپنی سماعت میں سنگ جیسا ہے

 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
93
چشمِ یار
تمھیں دیکھیں نہ دیکھیں، ایک عادت ہے کہ ہر شب کو
تمھارے خواب کی سونے سے پہلے آرزو کرنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہم کو ایسے نہ بُلاؤ کے بنانے والے
ایسی باتوں سے فسانے بھی بنا لیتے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جُدائی میں یہ شرطِ ضبطِ غم تو مار ڈالے گی
ہم اُن کے سامنے کچھ دیر رو لیتے تو اچھا تھا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جا بچھڑ جا مگر خیال رہے
یہ نہ ہو عمر بھر ملال رہے

 
Top