Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 24, 2023 #28,621 یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پر اِس دل کا جو بھی حال تُجھے دیکھ کر ہُوا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 25, 2023 #28,622 اِک شخص سے وابستہ، جذبات ہیں صَف بستہ اِک طرزِ عقیدت ہے، یک طرفہ مُحبت بھی Reactions: Siyaah_Posh
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 26, 2023 #28,623 عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فَنا ہو جانا درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 27, 2023 #28,624 بند آنکھوں سے بتا سکتے ھیں وہ خواب نگر اِس جگہ جھیل تھی، یاں ہم تھے، وہاں جھرنا تھا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 28, 2023 #28,625 ﺭﻭﺯ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﭘُﮭﻮﻝ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ﮐِﻨﺎﺭﮮ ﺳﮯ پرﮮ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 29, 2023 #28,626 تابش تمام عُمر ہی کھاتے رہے فریب دل کی کِسی خَلِش کو تمنا سمجھ کے ہم Reactions: Siyaah_Posh
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 30, 2023 #28,627 ایک وحشت ھے کہ ہر عکس میں آ جاتی ھے جانے کیا رَنج ھے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Oct 31, 2023 #28,628 نہ ملا کر اداس لوگوں سے! حسن تیرا بکھرنہ جائے کہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Oct 31, 2023 #28,629 ستارے اِس قدر دیکھے کہ آنکھیں بُجھ گئیں اپنی مُحبت اِس قدر کر لی، مُحبت چھوڑ دی ہم نے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 1, 2023 #28,630 لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 2, 2023 #28,631 اکثر اوقات بھرے شہر کے سناٹے میں اِس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 3, 2023 #28,632 قبروں میں نہیں ہم کو کِتابوں میں اُتارو ہم لوگ مُحبت کی کہانی میں مَرے ہیں Reactions: Siyaah_Posh
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 4, 2023 #28,633 اب تک شکستِ فاش کی خفت نہیں مِٹی اِک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 5, 2023 #28,634 رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے عجب سخی ہیں مُحبت میں ہارنے والے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 6, 2023 #28,635 جیسے تجدیدِ تعلق کی بھی رُت ہو کوئی زخم بھرتے ہیں تو اِحباب بھی آ جاتے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 7, 2023 #28,636 اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ میں نے لفظوں کے چناؤ میں اڑے رہنا ہے ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ میں نے لفظوں کے چناؤ میں اڑے رہنا ہے ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 8, 2023 #28,637 ایک ایک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 9, 2023 #28,638 منزل تمام عُمر میرے سامنے رہی اِک راستے نے مجھ کو گزرنے نہیں دیا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Nov 10, 2023 #28,639 جس کو تصویر دکھاتا ہوں یہی کہتا ہے تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,069 3,468 1,313 Dubai Friday at 6:34 AM #28,640 اب تو سوکھے ہوئے پتے ہی نظر آتے ہیں میرے آنگن میں بہت کچھ تھا بہاروں جیسا