Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai
اِس قدر قحطِ مُحبت ہے کہ دنیا والے
ایک مُٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai
اِک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا ہم نے
ورنہ ہر ذات سے مفرور ہوئے پھرتے ہیں
 
Jun 24, 2024
2
0
1
Da'awat e Aam Hai " Yaaraan e Nuqta Daan k lye...!! Aik itikhab jab b aap TM pe Tashreef lain......!! us k baad aap free hein "kuch b" kerney ko....!!
Umeed aap yeh silsila jari rakhein gey...!!:) (Kitna mushkil itne lambi serious baat kerna X_X )




Shukryia ...!!

tu is naa cheeez ki jaanib se aaj ka intikhaab paish e khidmat hai ...!!

ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہء دار نہ تھا
عشق رُسوا تھا مگر یوں‌ سرِ بازار نہ تھا

آج تو خیر ستارے بھی ہیں ویرانے بھی
ہم پہ وہ رات بھی گزری ہے کہ غمخوار نہ تھا

کیا مری بات کو سمجھے کہ ابھی وہ کل تک
راہ و رسمِ دلِ ناداں‌ سے خبردار نہ تھا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

تیز ہوتی جا رہی ہیں دھڑکنیں ایسے عدیم
جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai
کوہِ انا کی برف تھی، دونوں جمے رہے
جذبوں کی تیز دھوپ میں پگھلا نہ وہ نہ میں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,700
11,682
1,313
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

نہیں ہو گی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے مُحبت میں اداکاری نہیں ہوتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

جانے کس عُمر میں جاے گی یہ عادت اپنی
رُوٹھنا اُس سے تو اُوروں سے اُلجھتے رہنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

تم کو چاہا تو مُحبت کی سمجھ آئی
ورنہ اِس لفظ کی تعریف سُنا کرتے تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

ایک ایک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے
ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

میں نے قصداً اُسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

ہم کو آزادی ملی بھی تو کچھ ایسے ناسکؔ
جیسے کمرے سے کوئی صحن میں پنجرہ رکھ دے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

میں نے بھیجے تھے اُسے لِکھ کے مسائل اپنے
اُس نے بدلے میں مُجھے صبر کی آیت بھیجی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

خود کو ہر بزمِ مسرت میں سمو کر دیکھا
روح کا دُکھ نہ گیا، قَلب کی وحشت نہ گئی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

حسرتیں شب کو گریبان پکڑتی ہیں مِرا
اور میں سر کو جُھکائے ہوئے رو پڑتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

اُن کو بخشش کی تمنا ھے جنہوں نے کبھی
چوک میں لا کے صلیبوں سے پیغمبر باندھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

!کون دے گا سکون آنکهوں کو
!کس کو دیکهوں کہ نیند آجائے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,262
3,477
1,313
Dubai

مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو
ہم کسی اور دِلاسے میں نہیں آئیں گے

 
Top