Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تُو پَلٹ کر تو دیکھتا کہ تُجھے
دُور تک دیکھتا رہا ہے کوئی۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رات پھر آئے گی پھر زہن کے دروازے پر
کوئی مہندی میں رنگے ہاتھ سےدستک دے گا
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93


تو اگر چاہےتو شعلوں میں کھلا دے گلشن
تیری رحمت ہو تو پھر زہر بھی شافی ہوجاۓ
تو نہ چاہے تو سمندر سے بھی تشنہ لوٹوں
تو اگر چاہے تو شبنم مجھے کافی ہو جاۓ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کھو گیا ہوں کہیں محبت میں
بازیابی __ محال ہے میری
لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے
سامنے کی مثال ہے میری
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
‏ﺟﭽﺘﺎ ہے ﺳﯿﺎﮦ ﺭﻧﮓ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ
‏ﻭﮦ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ، ﻣﯿﮟ ﺭﺍکھ ﺩﯾﮯ ﮐﯽ
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
سزائے موت سے بدتر ہے آگہی کی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔
شعور حرف کے زنداں میں جل بجھے ہم لوگ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہمارے قِصے میں اِتنا ہمارا حِصہ ہے
ہمارا نام ہے، باقی تمہارا قِصہ ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
haqiqat hai to bas itni faraib e khawb e hasti ki
k aankhian band hon aur aadmi afsana ho jaey
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اتنی سَیاہ رات میں کس کو صدائیں دوں
ایسا چراغ دے جو کبھی بولتا بھی ہو​
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
بدلتے ہی نہیں معیار میرے
وہی غم اب بھی ہے ، جیسا کہ تب تھا

badalte he nahi mayaar mere
wahi gham ab bhi hai, jesa k tub tha​
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top