Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں
میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں

ایسی فضا کے قہر میں ، ایسی ہوا کے زہر میں
زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں

اور بہت سی الجھنیں طوق و رسن سے بڑھ کے ہیں
ذکر جمال کیا کریں ، فکرِ وصال کیاکریں

ڈھونڈ لئے ہیں چارہ گر، ہم نے دیارِ غیر میں
گھر میں ہمارا کون ہے ، گھر کا خیال کیا کریں

چنتے ہیں دل کی کرچیاں ، بکھری ہیں جو یہاں وہاں
ہونا تھا ایک دن یہی، رنجِ مآل کیا کریں

اس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @zehar
pagli khush raha kro :D
اداس مت ہوا کرو،اداس مت کیا کرو،
یہ اشک تیری آنکھ کے،
اداس شام کی طرح،
بڑھا رہے ہیں دکھ میرے،
ادھورے جام کی طرح،
جو رنج و غم کے ساۓ ہیں،
یہ ہم نے خودبناۓ ہیں،
یہ خواب تو عذاب ہیں،
جو آنکھ میں سجاۓ ہیں،
جو تیز کردے دھڑکنیں،
وہ نام نہ لیا کرو،
جو ہو سکے تو اے صنم،
ہنسی خوشی جیا کرو،
اداس مت ہوا کرو،اداس مت کیا کرو،
یہ درد ڈھل ہی جایؑیں گے،
یہ وقت بیت جاۓ گا، <
جو ہم نہیں تو نہ سہی،
کوئی تو جیت جاۓ گا،
جو بجھ گیا سو بجھ گیا،
ہوایئیں نہ دیا کرو،
کسی کا ذکر تک نہ ہو،
میرے لیۓ جیا کرو، ;)
اداس مت ہوا کرو،اداس مت کیا کرو :(
تمہیں اُداس دیکھ کر ،
کسی کے رنگ کھو گئے ، :(
کہیں پے چاند بجھ گیا ،
کہیں ستارے سو گئے ،

کہیں پے بارشوں کی رت ،
غضب کی پیاس بن گئے ،
کوئی باہر روٹھ کر ،
سراپا آس بن گئے ،

کسی کے موسموں کو یوں ،
عذاب مت دیا کرو ،
اُداس مت ہوا کروں ،
اُداس مت کیا کرو . . . . . . . ! ! ! ! ،

تم موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اُداس مت ہُوا کرو

یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دُکھوں کی تیز بارشیں
کچھ پھول ہیں نِشاط کے
تم پھول بس چھوا کرو
:( اُداس مت ہُوا کرو
plzz udaas mat hwa kro 🥺
 
  • Like
Reactions: Angela and ROHAAN

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
ہم تو صنم بس تجھی سے پیار کرتے ہیں
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
اشک آنکھوں سے گرے درد سنبھالے نہ گئے
بے وفا لوگ کـــــــبھی دل سے نکالے نہ گئے

بعـــــــــــد از مرگ مری یاد میں رونے والو
میـرے افکار کبھی تم سے سنبھالے نہ گئے

عمــــــــر بھر ایک تھکن ہم پہ مسلط رہی ہے
عمر بھر ہی مرے پیروں سے یہ چھالے نہ گئے

جانتی ہوں میں ترے عیب سبھی میرے دوست
یہ الگ بات تــــــــرے عیــــــــب اچھالے نہ گئے

اس نے اک بار کیا تھا مرے گھر میں بھی قیام
بعــــــــــد اس کے مرے گھر سے یہ اجالے نہ گئے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
pagli khush raha kro :D
اداس مت ہوا کرو،اداس مت کیا کرو،
یہ اشک تیری آنکھ کے،
اداس شام کی طرح،
بڑھا رہے ہیں دکھ میرے،
ادھورے جام کی طرح،
جو رنج و غم کے ساۓ ہیں،
یہ ہم نے خودبناۓ ہیں،
یہ خواب تو عذاب ہیں،
جو آنکھ میں سجاۓ ہیں،
جو تیز کردے دھڑکنیں،
وہ نام نہ لیا کرو،
جو ہو سکے تو اے صنم،
ہنسی خوشی جیا کرو،
اداس مت ہوا کرو،اداس مت کیا کرو،
یہ درد ڈھل ہی جایؑیں گے،
یہ وقت بیت جاۓ گا، <
جو ہم نہیں تو نہ سہی،
کوئی تو جیت جاۓ گا،
جو بجھ گیا سو بجھ گیا،
ہوایئیں نہ دیا کرو،
کسی کا ذکر تک نہ ہو،
میرے لیۓ جیا کرو، ;)
اداس مت ہوا کرو،اداس مت کیا کرو :(
تمہیں اُداس دیکھ کر ،
کسی کے رنگ کھو گئے ، :(
کہیں پے چاند بجھ گیا ،
کہیں ستارے سو گئے ،

کہیں پے بارشوں کی رت ،
غضب کی پیاس بن گئے ،
کوئی باہر روٹھ کر ،
سراپا آس بن گئے ،

کسی کے موسموں کو یوں ،
عذاب مت دیا کرو ،
اُداس مت ہوا کروں ،
اُداس مت کیا کرو . . . . . . . ! ! ! ! ،

تم موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اُداس مت ہُوا کرو

یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دُکھوں کی تیز بارشیں
کچھ پھول ہیں نِشاط کے
تم پھول بس چھوا کرو
:( اُداس مت ہُوا کرو
plzz udaas mat hwa kro 🥺
mashwarey ka shukria :)
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Spirit
Top