Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کوئی تو کر رہا ہو گا میری کمی پوری
تب ہی تو اسے میری یاد نہیں آتی!!!!
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
paye-farda.jpg

اس بات کا کوئی رنج نہیں ہم اس کی توجہ پا نہ سکے
افسوس ہمیں بس اتنا ہے ہم دل کا حال چھپا نہ سکے

وہ اتنا اچھا ہے اس کو ہر کوئی اپنا کہتا ہے
پر ہم کیوں اپنا سمجھے تھے یہ بات اسے سمجھا نہ سکے

ہم آج سے پہلے زخموں پر ہنستی آنکھوں سے روتے تھے
اس بار مگر دکھ ایسا ہے ہنسنا تو جدا مسکا نہ سکے

دو لفظ بیاں کر دیتے ہیں اک عمر کا اپنی افسانہ
وہ چھوڑ کے گلشن آ نہ سکا ہم چھوڑ کے صحرا جا نہ سکے

دل اک ضدی بچے کی طرح شہزادؔ سے بگڑا بیٹھا ہے
جز اک ناراض سے پتھر کے کوئی اور اسے بہلا نہ سکے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہم وہ زرد پتے نہیں جو گر جائیں ان تیز ہواؤں سے
ان آندھیوں سے کہے دیں کہ اوقات میں رہیں۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نا ادائیں غضب نا نِگاہیں سُخن
وہ مِلا بھی مجھے تو ادھورا مِلا


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی.. پاگل
😂🥰🤣..
اپنی بربادی کو بھی کوئ بھول سکتا ہے


Phir to yehi gungunatay hon gay

Aagaz e barbadi ki dastaan mukhtasir si hai
Dour e jawani tha aur kisi se dil laga bethay

😂 😂 😂
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نا ادائیں غضب نا نِگاہیں سُخن
وہ مِلا بھی مجھے تو ادھورا مِلا

Kavi
وہ سارے مسئلے حل کر گیا ہے
مجھے منظر سے اوجھل کر گیا ہے

وہ آیا تھا مری تکمیل کرنے
مجھے وہ نامکمل کر گیا ہے

مرا احساس میری آبرو تھا
مرے احساس کو شل کر گیا ہے

وہ میری روح میں اترا ہے ایسے
مری سوچیں مقفل کر گیا ہے

مری آنکھیں کہ صحرا بن گئی تھیں
مری آنکھوں کو جل تھل کر گیا ہے

تعلق کا یہ کیسا سلسلہ تھا
کہ ٹوٹا ہے تو گھائل کر گیا ہے

وہ جب تک ساتھ تھا تو زندگی تھی
وہ بچھڑا ہے تو پاگل کر گیا ہے.
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تِری قربتوں کی خواہش میں جھٹک کے آ گیا پر
وہ خیال چُپکے چُپکے مرے ساتھ چل رہا ہے
Kavi

View attachment 114682
Awesome :)

سوچوں تو وہ ساتھ چل رہا ہے
دیکھوں تو نظر بدل رہا ہے

کیوں بات زباں سے کہہ کے کھوئی
دل آج بھی ہاتھ مَل رہا ہے

راتوں کے سفر میں وہم سا تھا
یہ میں ہوں کہ چاند چل رہا ہے

ہم بھی ترے بعد جی رہے ہیں
اور تُو بھی کہیں بہل رہا ہے

سمجھا کے ابھی گئی ہیں سکھیاں
اور دل ہے کہ پھر مچل رہا ہے

ہم ہی بُرے ہو گئے __کہ تیرا
معیارِ وفا بدل رہا ہے

پہلی سی وہ روشنی نہیں اب
کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
137248679_2783204655227625_1561299842221071572_n.jpg

مطمئن تھے لوگ شاید انتہا ہونے کو ہے
اب خبر آئی ابھی تو ابتدا ہونے کو ہے

ڈوبتی جاتی ہیں نبضیں، ٹوٹتی جاتی ہے سانس
اس کا کہنا ہے نہ گھبراؤ شفا ہونے کو ہے🙁۔

فاصلوں اور قیدِ تنہائی تلک تو آگئے
جانے کیا کچھ اور بھی نذر وبا ہونے کو ہے

ایک سناٹا مسلسل ڈس رہا ہے شہر کو
ایسے لگتا ہے کہ کوئی حادثہ ہونے کو ہے
😣😣😣
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313


وہ سارے مسئلے حل کر گیا ہے
مجھے منظر سے اوجھل کر گیا ہے

وہ آیا تھا مری تکمیل کرنے
مجھے وہ نامکمل کر گیا ہے

مرا احساس میری آبرو تھا
مرے احساس کو شل کر گیا ہے

وہ میری روح میں اترا ہے ایسے
مری سوچیں مقفل کر گیا ہے

مری آنکھیں کہ صحرا بن گئی تھیں
مری آنکھوں کو جل تھل کر گیا ہے

تعلق کا یہ کیسا سلسلہ تھا
کہ ٹوٹا ہے تو گھائل کر گیا ہے

وہ جب تک ساتھ تھا تو زندگی تھی
وہ بچھڑا ہے تو پاگل کر گیا ہے.

Rooh k nazdeek aankh se oojhal
Dil k rishtay bhi ajeeb hotay hain
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیرے چہرے کی کشش ہے کہ پلٹ کر دیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہر شخص کہانی سُننے کو بےتاب ہُوا تو رہتا ہے
پر دل سے جو محسوس کرے وہ فرد نہیں ہے کوئی بھی
ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سُندس ایسا کے
موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ہر شخص کہانی سُننے کو بےتاب ہُوا تو رہتا ہے
پر دل سے جو محسوس کرے وہ فرد نہیں ہے کوئی بھی
ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سُندس ایسا کے
موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی

جھوٹ ، فریب اور منافقت سے بھری۔۔۔ بے حس دنیا۔۔۔😡۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ہر شخص کہانی سُننے کو بےتاب ہُوا تو رہتا ہے
پر دل سے جو محسوس کرے وہ فرد نہیں ہے کوئی بھی
ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سُندس ایسا کے
موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی

:eek: ap ko kahan sy mila ye?
 
  • Like
Reactions: Angela
Top