Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے
جیسے ہے خوش میں آٶں گا چلا جاٶں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیری مشکل نہ بڑھاٶں گا چلا جاٶں گا
اشک آنکھوں میں چھپاٶں گا چلا جاٶں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خواب لینے کوٸی آٸے نہ آۓ کوٸی
میں تو آواز لگاٶں گا چلا جاٶں گا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

نہ منگنی کی نہ ہی بارات کی بات ہوگی
چائے کیسی بناتی ہو پہلے یہ بات ہو گی
واہ کیا بات ہے

مت پوچھیں کہ کیا لطف دیا ہمیں اس شعر نے۔


لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے

میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر
درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے

ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چائے

یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے

میں یہی سوچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں
اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگالی چائے

اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے


رنجشیں بھول کے بیٹھیں کہیں مل کر دونوں
اپنے ہاتھوں سے پِلا خیر سگالی ,چائے

عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جان ِ جاناں
ٹھنڈی ہو جائے تو پڑ جاتی ہے کالی چائ
ے​
 
  • Like
Reactions: Kavi

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان

روگی پہنچے روگ لیئے جب رات گئے مے خانے میں
غم کے کتنے ساگر تھے جو ڈوب گئے پیمانے میں
ہر لغزش پر چھوٹی سی مجرم ٹھہرایا لوگوں نے
جینے کی ہر اک خواہش میں بھر آیا ہرجانے میں


Kavi
واہ۔۔۔ مکمل پوسٹ کریں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی تھے تیزرَوی پر نازاں،
اب منزل پر تنہا ہیں۔
سوچ رہے ہیں ان ہاتھوں سے،
چھُوٹا تھا وہ ہاتھ کہاں؟

مسلسل خوف سے ڈر کی فراوانی نہیں جاتی
وہ میرا ہے تو کیوں میری پریشانی نہیں جاتی

مجھے وہ کِس طرح ڈھونڈے گا لوگوں کے سمندر میں
مری صورت تو اب مجھ سے بھی پہچانی نہیں جاتی

بظاہر بھول کر اُس کو میں ہنستا کھیلتا تو ہوں
مگر سچ تو ہے یہ, اندر کی ویرانی نہیں جاتی

مجھے وہ مارنے والوں میں شامل ہو گیا کیسے
مری آنکھوں سے مر کر بھی یہ حیرانی نہیں جاتی

مرے دن رفتہ رفتہ ہو گئے کانٹوں بھرے جنگل
مری راتوں سے لیکن رات کی رانی نہیں جاتی

جدائی چاہتا ہے وہ ہمیشہ کے لیے مجھ سے
محبت میں بھی ہر اِک بات تو مانی نہیں جاتی

مجھےاُس شخص کی چارہ گری میں شک نہیں لیکن
جو جاں میں بس گئی ہے, اب وہ بے جانی نہیں جاتی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مقدر پھر سے آڑے آ گیا نا
گلاب اس بار بھی مرجھا گیا نا

سوا نیزے پہ سورج آ گیا ہے
شجر کا وہ گھنا سایہ گیا نا
وہی ہے رنگ مگر بو ہے کچھ لہو جیسی
یہ اب کی فصل میں کھلتے گلاب کیسے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مسلسل خوف سے ڈر کی فراوانی نہیں جاتی
وہ میرا ہے تو کیوں میری پریشانی نہیں جاتی

مجھے وہ کِس طرح ڈھونڈے گا لوگوں کے سمندر میں
مری صورت تو اب مجھ سے بھی پہچانی نہیں جاتی

بظاہر بھول کر اُس کو میں ہنستا کھیلتا تو ہوں
مگر سچ تو ہے یہ, اندر کی ویرانی نہیں جاتی

مجھے وہ مارنے والوں میں شامل ہو گیا کیسے
مری آنکھوں سے مر کر بھی یہ حیرانی نہیں جاتی

مرے دن رفتہ رفتہ ہو گئے کانٹوں بھرے جنگل
مری راتوں سے لیکن رات کی رانی نہیں جاتی

جدائی چاہتا ہے وہ ہمیشہ کے لیے مجھ سے
محبت میں بھی ہر اِک بات تو مانی نہیں جاتی

مجھےاُس شخص کی چارہ گری میں شک نہیں لیکن
جو جاں میں بس گئی ہے, اب وہ بے جانی نہیں جاتی
Hayeee ... zaberdast
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب کے یر سمت زمانے میں پریشانی ہے
ہم کہاں جاٸیں زمانے سے پریشا ں ہو کر
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب کے یر سمت زمانے میں پریشانی ہے
ہم کہاں جاٸیں زمانے سے پریشا ں ہو کر
کل پرسش احوال جو کی یار نے میرے
کس رشک سے دیکھا مجھے غم خوار نے میرے
بس ایک ترا نام چھپانے کی غرض سے
کس کس کو پکارا دلِ بیمار نے میرے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کل پرسش احوال جو کی یار نے میرے
کس رشک سے دیکھا مجھے غم خوار نے میرے
بس ایک ترا نام چھپانے کی غرض سے
کس کس کو پکارا دلِ بیمار نے میرے
مرتی ہوٸی زمیں کو بچانا پڑا مجھے
بادل کی طرح دشت میں آنا پڑا مجھے

اس اجنبی سے ہاتھ ملانے ے واسطے
محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے
 
Top