درد کی ضد ہے کہ اب چیخ ،ستم مجھ پہ نہ ڈھا ۔
ضبط کہتا ہے کہ چپ۔!! پاسِ محبت رکھ لے
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
ضبط کہتا ہے کہ چپ۔!! پاسِ محبت رکھ لے
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
بہت خوبدرد کی ضد ہے کہ اب چیخ ،ستم مجھ پہ نہ ڈھا ۔
ضبط کہتا ہے کہ چپ۔!! پاسِ محبت رکھ لے
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
مانوان باہجوںکہڑا سجنوںدل دے درد ونڈاوندا ۔جی کردا تینوں سامنے بیٹھا کے میں درد پرانے چھیڑاں
یار جنہاں دے وچھڑ جاون اوہ کیوں روون تھوڑا؟ہجر تیرا جے پانی منگے تے میں کھوہ نیناں دے گیڑاں
View attachment 115488
سمے کے رستے میں بیٹھنے سے
تو صرف چہروں پہ گرد جمتی ہے
اور آنکھوں میں خواب مرتے ہیں
جن کی لاشیں اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے
ہماری قسمت کے زائچوں کو بنانے والا کوئی ہو شاید
پر ان کا مطلب بتانے والا کوئی نہیں ہے
وہ سارے رسے روائتوں کے جن کی گرہیں کسی ہوئی ہیں
ہمارے ہاتھوں سر اور پاﺅں سے لے کے خوابوں کی گردنوں تک
ہماری رُوحوں میں کھُبتے جاتے ہیں
اور ہم کو بچانے والا، چھڑانے والا کوئی نہیں ہے
زباں پہ زنجیر سی پڑی ہے
دلوں میں پھندے ہیں
اور آنکھوں میں شامِ زنداں کی بے کسی ہے
چراغ سارے بجھے پڑے ہیں جلانے والا کوئی نہیں ہے۔
مرے عزیزو مجھے یہ غم ہے
جو ہو چکا ہے بہت ہی کم ہے
سمے کے رستے میں بیٹھے رہنے کے دن بھی اب ختم ہو رہے ہیں
بچے کھچے یہ جو بال و پر ہیں
جو راکھ داں میں سُلگنے والے یہ کچھ شرر ہیں
ہمارے بچوں کے سر چھپانے کو جو یہ گھر ہیں
اب ان کی باری بھی آ رہی ہے
وہ ایک مہلت جو آخری تھی
وہ جا رہی ہے
تو اس سے پہلےزمین کھائے
ہمارے جسموں کو اور خوابوں کو
اور چہروں پہ اپنے دامن کی اوٹ کر دے
یہ سرد مٹی جو بھُر بھُری ہے
ہماری آنکھوں کے زرد حلقے لہو سے بھر دے
مرے عزیزو چلو کہ آنکھوں کو مل کے دیکھیں
کہاں سے سورج نکل رہے ہیں
سمے کے رستے پہ چل کے دیکھیں ۔
ارےےےےےےےےےےےےے ارےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کر رہے ہیں آپ کیوی بھیاااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Aap ki dukhi shaeri ney majboor kar diaارےےےےےےےےےےےےے ارےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کر رہے ہیں آپ کیوی بھیاااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سوری۔Aap ki dukhi shaeri ney majboor kar dia
Theek hae, kar letey hein bardaashtہُن برداشت ای کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔Theek hae, kar letey hein bardaasht
Aalaw ...اماں نی
دل اُڈ اُڈ جاندا ۔
ساہ ساہ تے رُگ بھریا جاندا۔
گل گل تے دل رون نوں کر دا۔
گھر دیاں کندھاں وَڈ وَڈ کھاون۔
اکلاپے دل کڈھ کڈھ کھاون۔
اماں نی
کوئی دکھ نئیں سَلدا ۔
اماں نی
کوئی وس نئیں چلدا ۔
اماں نی
ایہ اکھ نئیں سُکدی ۔
اماں نی
ایہ پِیڑ نئیں مُکدی ۔
Beautiful .. ye to aj din me he TM per share ki kisi ny ...View attachment 115488
سمے کے رستے میں بیٹھنے سے
تو صرف چہروں پہ گرد جمتی ہے
اور آنکھوں میں خواب مرتے ہیں
جن کی لاشیں اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے
ہماری قسمت کے زائچوں کو بنانے والا کوئی ہو شاید
پر ان کا مطلب بتانے والا کوئی نہیں ہے
وہ سارے رسے روائتوں کے جن کی گرہیں کسی ہوئی ہیں
ہمارے ہاتھوں سر اور پاﺅں سے لے کے خوابوں کی گردنوں تک
ہماری رُوحوں میں کھُبتے جاتے ہیں
اور ہم کو بچانے والا، چھڑانے والا کوئی نہیں ہے
زباں پہ زنجیر سی پڑی ہے
دلوں میں پھندے ہیں
اور آنکھوں میں شامِ زنداں کی بے کسی ہے
چراغ سارے بجھے پڑے ہیں جلانے والا کوئی نہیں ہے۔
مرے عزیزو مجھے یہ غم ہے
جو ہو چکا ہے بہت ہی کم ہے
سمے کے رستے میں بیٹھے رہنے کے دن بھی اب ختم ہو رہے ہیں
بچے کھچے یہ جو بال و پر ہیں
جو راکھ داں میں سُلگنے والے یہ کچھ شرر ہیں
ہمارے بچوں کے سر چھپانے کو جو یہ گھر ہیں
اب ان کی باری بھی آ رہی ہے
وہ ایک مہلت جو آخری تھی
وہ جا رہی ہے
تو اس سے پہلےزمین کھائے
ہمارے جسموں کو اور خوابوں کو
اور چہروں پہ اپنے دامن کی اوٹ کر دے
یہ سرد مٹی جو بھُر بھُری ہے
ہماری آنکھوں کے زرد حلقے لہو سے بھر دے
مرے عزیزو چلو کہ آنکھوں کو مل کے دیکھیں
کہاں سے سورج نکل رہے ہیں
سمے کے رستے پہ چل کے دیکھیں ۔
معلوم نہیں۔Beautiful .. ye to aj din me he TM per share ki kisi ny ...
آ جائیںجو بچ گئی ہے وہ غاروں میں جا گزاریں گے
یہ دور اپنے مطابق نہیں رہا میرے دوست