Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
اس دور کے انسانوں میں ....... وفا ڈھونڈ رھے ھو
بڑے نادان ھو زھر کی شیشی میں دوا دھونڈ رھے ھو
 
  • Like
Reactions: H@!der

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
‏چاند رات تھی
‏اسنے ہاتھ پر
‏پودے کے ڈیزائن کی
‏مہندی لگائی ہوئی تھی
‏بولی
‏یہ پودا میں ہوں
‏اور
‏اسکے
‏پھول
‏پتے
‏وہ لوگ
‏جن سے میری زندگی خوبصورت ہے
‏میں نے کہا
‏پودا زندہ جڑ سے رہتا ہے
‏پتوں سےنہیں۔
‏وہ مسکرائی
‏کلائی سےکپڑا ہٹایا
‏تو
‏مہندی سے
‏پودےکی جڑ بنی تھی

‏جس پر میرا نام لکھا تھا
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اُس کے لیے تو میں نے یہاں تک دُعائیں کی
میری طرح سے کوئی اُسے چاہتا بھی ہو

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Angii Feeling sad.jpg

درد سر کا پہر پہر ہے اب 😣 ۔
زندگانی ہی درد سر ہے اب 🙁 ۔

وہ دماغِ ضعیف بھی نہ رہا
بے دماغی ہی بیشتر ہے اب ۔

کیا کہیں حال خاطر آشفتہ
دل خدا جانیے کدھر ہے اب 😓 ۔



 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

میں نے دیکھا ھے کہ فیشن میں الجھ کر اکثر
تُم نے اسلاف کی عزت کے کفن بیچ دئیے
نئی تہذیب کی بے روح بہاروں کے عوض
اپنی تہذیب کے شاداب چمن بیچ دئیے
 
  • Like
Reactions: H@!der and Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہزار زادِ سفر سے بڑھ کر وہ ایک چھوٹی سی بات ٹھہری
بوقتِ رخصت کسی کا کہنا، سفر میں اپنا خیال رکھنا
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
میں اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتا ہوں نگاہیں
میں گزری ہوئی شام کا ماتم نہیں کرتا
 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
منصب عشق کا اعزاز کسی کو تو ملے
میں تو یوسف نہ ہوا تو ہی زلیخا ہو جا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اے چشم فلک، اے چشم زمیں، ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں، دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم

 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
اجازت ہو تو کہہ دوں قصۂ الفت سرِ محفل
مجھے کچھ تو فسانہ یاد ہے کچھ تم سنا دینا
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہم وہی سینہ صد چاک لیے پھرتے ہیں
تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ہے


 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
کوئی بزم ہو کوئی انجمن یہ شعار اپنا قدیم ہے
جہاں روشنی کی کمی ملی وہیں اک چراغ جلا دیا
تجھے اب بھی میرے خلوص کا نہ یقین آئے تو کیا کروں
ترے گیسوؤں کو سنوار کر تجھے آئنہ بھی دکھا دیا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پر
اتنا برسا ٹوٹ کے بادل، ڈوب چلا مے خانہ بھی
 
  • Like
Reactions: H@!der

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم
سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
 
  • Like
Reactions: H@!der
Top