Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ بھی اچھا نہیں لگا ترے بعد
میں بہت بے مزا رہا ترے بعد

صدقے ، خیرات ، روزے اور نماز
میں نے کیا کیا نہیں کیا ترے بعد

میں نے لوگوں سے ملنا چھوڑ دیا
کہتا بھی تو میں کہتا کیا ترے بعد

میں وہ پہلا نہیں رہا افکار
میں وہ پہلا نہیں رہا ترے بعد

افکار علوی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو بچ گئی ہے وہ غاروں میں جا گزاریں کہیں.
یہ دور اپنے مطابق نہیں رہا مرے دوست.
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
زندگی نے جس جہنّم سے گُزرا ھے ہمیں
بَعد مَرنے کے ہماری مغفرت تو بنتی ھے!!
Fire
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
سوچ کر رکھنا ہمارے دل کی سلطنت میں قدم
ہماری محبت کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دل سے نکلی نہیں ، شام جدائی والی....
تم تو کہتی تھی بُرا وقت گزر جاتا ہے....
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاوں گا
آئیے !! مجھ کو کہں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم کی پہلے ہی تھے لوگوں سے بیزار بہت
پھر تیرے بعد کسی کی بھی ضرورت نہ رہی
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہم کی پہلے ہی تھے لوگوں سے بیزار بہت
پھر تیرے بعد کسی کی بھی ضرورت نہ رہی
ترک تعلق کے وضاحت کی ضرورت ہی نہ رہی
وہ لہجہ بدلتے گئے اور ہم اجنبی ہوتے گئے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اگر سب کچھ مل جائے گا زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے؟
کچھ ادھوری خواہشیں ہی تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے،
دیکھو آنچل پے سجاے ہیں ستارے میں نے.
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم اگر صبر میں رہتے ہیں تو کیا کچھ بھی نہیں؟
جانے والو کبھی آ دیکھو !! بچا کچھ بھی نہیں

بے دلی یوں ہے کہ رب کوئی مسیحا بھیجے
ہم مسیحا سے بھی کہہ دیں گے ۔۔ او جا !! کچھ بھی نہیں
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دے کوئی طبیب ہمیں__ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی،،مل جائے شفا بھی
اک ادا سے دل چھلنی،،اک ادا تسلی کی
یار من ستمگر بھی،،یار من مسیحا بھی
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
تمہارے ساتھ گئے سلسلے دلداری کے
اب تو چاہا ہی نہیں ہے کبھی چاہا جانا۔۔۔!!!
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نیند اوقات سے باہر تھی خریدی نہ گئی
رتجگے نرخ میں ارزاں تھے، اٹھا لایا ہوں

 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس نےمانگی بھی توجانےکی اجازت مانگی
ہم نے پھر بات بڑھائی، نہ وضاحت مانگی

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم کو یاروں نے یاد ہی نہ رکھا
جون یاروں کے یار تھے ہم تو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیرلیا،
کسی نے ہنس کے بلایا تو ڈر گئے افکار۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اک زرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لئے رکھ چھوڑی ہے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top