Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏مِل گیا ہوتا اگر کوئی اشارہ ہم کو
کسی خاموش تکلم کا سہارا ہم کو
یہی دُزدیدہ تبسم، یہی چہرے کی پکار
یہی وعدہ ، یہی ایما ، یہی مبہم اقرار
ہم اسے عرش کی سرحد سے ملانے چلتے
پھول کہتے، کبھی سنگیت بنانے چلتے
خانقاہوں کی طرف دیپ جلاتے چلتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے

 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
خون کو رنگ حنا زخم کو گلزار کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل سے بے بس ھیں کہ قاتل کو بھی دلدار کہا۔

اب اسی آنکھ میں آنسو ھیں ھماری خاطر۔۔۔
جس نے ھم اھل محبت کو خطاوار کہا۔۔۔۔۔۔۔۔

صاف دل آپ ھیں لیکن یہ زمانہ تو نہیں۔۔۔۔۔۔
سب سے ھنس کرنہ ملا کیجیئےسو بار کہا۔۔۔۔

پارسا وہ ھیں جو انساں کا لہو پیتے ھیں۔۔۔۔۔۔
ھم نے پی آگ توسب نے ھمیں مۓ خار کہا۔۔۔۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب خوشی دے کہ آزما لے خدا
ان غموں سے تو میں نہیں مرتا
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ہماری ساری کی ساری وضاحتیں رد ہیں
ہمیں کسی کے دلائل پہ چھوڑنے والے

خدا تمھاری سبھی خوشیوں کو تادیر رکھے
ہمیں ہمارے مسائل پہ چھوڑنے والے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک تیری دید چھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رازِ حیات مُنکشف ہونے کو تھا کہ ہم
اِک مُنکرِ حیات کی باتوں میں آ گئے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دو چار دن دے کے خوشی چھین لی گئی
ہنسنے لگے تو ہم سے ہنسی چھین لی گئی

سوچو وہ شخص کیسے جئیے گا جہان میں
وہ جس سے ہر خوشی کی گھڑی چھین لی گئی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
sad.jpg


تم حقیقتوں میں گم
رونقوں کے باشندے
جوگ پالنے والے
اس نڈھال چہرے کا
سوگ خاک سمجھو گے 💔

تم سیاہ راتوں کی
چپ سمجھ نہیں پائے
خواب دار آنکھوں کے
روگ خاک سمجھو گے😣

 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے خدا کو ای میل کیا
کہ گلی کی نکڑ والے اقبال کا گھوڑا بیمار ہے
واحد کفیل، ساتواں فرد ہے گھر کا
چڑیا چڑے کی پرسوں شادی ہے
دور سے پرندے آئیں گے، بارش مت کرنا
جس نمبر سے تمہیں مسڈ کالز آتی ہیں
وہ بیوہ کا نمبر ہے، کال اٹینڈ کیوں نہیں کرتے
چھلیاں بیچنے والا ناصر، فارچیونر کے خواب دیکھتا ہے
منع کرو
باو خلیل کے بیٹے نے اوپو پر آئی فون کی بیل لگائی ہے
یار۔۔!! تم انسانوں کی مجبوریاں کیوں نہیں سمجھتے؟
اور سناو۔۔ سب اچھا ہے؟
واٹس ایپ پہ کال نہ کرنا، آواز ٹھیک نہیں آتی
مجھے مارنے کی اجرت
جو عزرائیل کو دینی ہے،
میں خودکشی کر لوں گا، ابھی بھیج سکتے ہو؟
آخری سمیسٹر کی فیس دینی ہے
یا پھر کوئی پراپرٹی ڈیلر بھیجو
جو میری قبر والی جگہ ہی خرید لے
میں نے خدا کو ای میل کیا تھا
اس گاوں کے نلکے سے ایک بار پانی پینے کی مہلت دی جائے
مگر۔۔۔
میرا نیٹ سلو تھا۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تو جسموں کے پار جھانکے
کوئی تو روحوں کے نیل دیکھے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

گھیر لیتی ہے سرِ شام اُداسی ایسے
گاؤں کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے
کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Kavi

ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں 🥺۔

ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں🙄۔



إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Kavi

ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں 🥺۔

ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں🙄۔



إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
خود کو جانا جدا زمانے سے
آ گیا تھا میرے گمان میں کیا؟
 
Top