Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں
ہائے اِس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں
خوش ہیں تو پھر مسافر دنیا نہیں ہیں آپ
اس دشت میں بس آبلہ پائی ہے روئیے
💔💔


اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے
آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے :( ۔

💔
 

Shaazi

Newbie
Jun 28, 2022
5
3
3

خوش ہیں تو پھر مسافر دنیا نہیں ہیں آپ
اس دشت میں بس آبلہ پائی ہے روئیے
💔💔


اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے
آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے :( ۔

💔
nice
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چلو پتھروں سے ہی اب دل لگائیں
وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نہ آئیں

چلا کارواں تیری یادوں کا ہمدم
امڈتی چلی آ رہی ہیں گھٹائیں

ذرا ہم سے پوچھو کہ گزری ہے کیسے
تجھے یاد ہو گی نہ اپنی جفائیں


نہ تو ہے نہ تیرے سوا اور کوئی
اب اس حال میں کس طرح مسکرائیں
🙄🙄🙄😳🤦☠
 
  • Like
Reactions: Jin7

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
چلو پتھروں سے ہی اب دل لگائیں
وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نہ آئیں

چلا کارواں تیری یادوں کا ہمدم
امڈتی چلی آ رہی ہیں گھٹائیں

ذرا ہم سے پوچھو کہ گزری ہے کیسے
تجھے یاد ہو گی نہ اپنی جفائیں


نہ تو ہے نہ تیرے سوا اور کوئی
اب اس حال میں کس طرح مسکرائیں
🙄🙄🙄😳🤦☠
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اب چیخے ہوا یا روئے زمیں
ہم لوگ تو اب آنے کے نہیں


Kavi

1658413010448.png
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی لہجہ، کوئی جملہ، کوئی چہرا نکل آیا
پرانے طاق کے سامان سے کیا کیا نکل آیا

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

قوسِ قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب سارے رنگوں کے اندھے ملے مجھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‎ہنسـی ہنســی میں اُڑائی ہیں تلخیــــاں کِتنی
اِنھیں شمــــار جو کرتے تو، مــَــر گئے ہوتــــے 💔 ۔ ‎‏
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہے برگِ خِزاں دیدہ میں رُودادِ بہاراں
تُو ہوش سے دیکھے تو یہ دیوانہ بنا دے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی دن ہم سے گریزاں بھی رہے ساعت ِ غم
کوئی دن ہم بھی جیئیں جیسے کہ حق ہوتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہے جس کا ایک تبسم قرارِ جاں اپنا
اُسی کا طرزِ تغافل رُلا بھی دیتا ھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
متــــاعِ زیست میں شامل رہــــــے ہزاروں رفیق
وہ جس کی چاہ تھی دل کو وہی مگــــر نہ ملا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یہ جو خاموش سے ہو جاتے ہو کچھ کہتے ہوئے
مَیں نے مَن چاہی کوئی بات سمجھ لینی ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یہ زرد چہرہ یہ درد پیہم کوئی سُنے گا تو کیا کہے گا
ذرا سے دل میں ہزار ہا غم کوئی سُنے گا تو کیا کہے گا
 
Top