Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ محبت بھی عجب کار زیاں ہے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف آتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں نے چاہا تھا کہ اشکوں کا تماشا دیکھوں
اور آنکھوں کا خزانہ تھا کہ خالی نکلا

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں

چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس نے آنکھوں سے پُکارا مجھ کو
میں نے آواز کو آتے دیکھا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نا سکت ھے ضبطِ غم کی، نا مجالِ اشکباری
یہ عجیب کیفیت ھے, نا سکوں نا بے قراری

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرا لِکھا کوئی تقدیر کا لکھا تو نہیں
میرے لکھے کو یہ تقدیر مِٹا سکتی ہے
مِل گیا ردِ محبت کا وظیفہ لیکن
یہ عمل کرتے ہوئے جان بھی جا سکتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تِری انا کو اچانک لگام پڑ جائے
خُدا کرے کہ تُجھے مُجھ سے کام پڑ جائے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مُحسن تکلفات کی غارت گری نا پوچھ
تجھ کو غمِ وفا ، مُجھے فکرِ معاش ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مر گئے خوب سب کی آنکھوں کے
ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں ایک بار نہیں بار بار ہنستا ہوں
کسی طرح تو اداسی کو کم کیا جائے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم لوگ جو ہر غم کو سہے جاتے ہیں چپ چاپ
لے ڈوبے ہمیں ضبط کی عادت نہ کسی روز

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کسی ابتدا اور انتہا کے درمیاں ہے زندگی
جہاں اِس طرف نا اُس طرف — دُور تلک کہیں کچھ نہیں
جیسے دُور کہیں کسی ریگزار کے بیچ و بیچ کوئی اجنبی
ریت میں کھو کے راستوں کو ہچکیوں سے رو پڑے
جسے ریگزار کی گرم ریت اور آسماں کو چھوڑ کر
جہاں کی تمام وُستعوں میں اور کچھ نہ مِل سکے
گرمیوں کی شدتوں سے جُھلسی ہوئی وہ سرزمیں
جہاں خواہشوں کے بیج سے فقط سراب ہی کِھل سکے
اُس اجنبی کی پیاس کیا، آس کیا اور یاس کیا
!!!بَجُز اجل کا انتظار، اور بچا ہے اُس کے پاس کیا

اِسی ابتدا اور انتہا کے درمیاں تو میں بھی ہوں
اِسی ابتدا اور اِنتہا کے درمیاں تو تُو بھی ہے
جیسے دوُر کہیں جنگلوں میں ریل کی دو پٹریاں
جو قُربتوں کے انگِنت رات و دن کے باوجود
اِک ہاتھ بھر کے فاصلے سے راہگزر میں بٹ گئیں
آہ کہ مِل بیٹھنے کی وہ شبنمی سے حسرتیں
جو زاویوں کی گنجلوں کے ہیر پھیر میں پھنس گئیں
اِن انتہاؤں کی شِدتوں کی ستم ظریفی دیکھیئے
جو ریشمی سے خواب تھے وہ راستے میں کھو دیئے
.🥀!!!جو سِسکیوں کے عذاب تھے وہ زندگی کو دے دیئے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

جرات نہیں تھی بات کی تیرے ظہور تک
شدت کا اختلاف تھا پر لب سلے رہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم کیوں یہ مُبتلائے بے تابیِ نظر ہیں
تسکینِ دل کی یا رب، وہ صُورتیں کدھر ہیں؟ 😓۔

غم خانۂ جہاں میں وُقعت ہی کیا ہماری؟
اِک نا شُنِیدہ اُف ہیں، اِک آہِ بے اثر ہیں 🥀 ۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میرے بس میں نہیں علاج اُس کا
زخم دیکھا ہے میں نے آج اُس کا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کے ہاتھوں میں وہ تاثیرِ مسیحائی تھی
سوکھتے پیڑ سے بھی شاخ نکل آئی تھی
زندگی ٙھر وہ اُداسی کے لیے کافی ہے
ایک تصویر جو ہنستے ہوئے کھنچوائی تھی
 
  • Like
Reactions: AnadiL
Top