Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ شہر میں تھا تو اُس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اُٹھاؤں کِس کے لیے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ ایک دن جو تجھے سوچنے میں گزرا تھا
تمام عُمر اُسی دن کی ترجمانی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تمام عُمر ایک ہی مسئلہ حل نہ ہوا
نیند پوری نہ ہوئی خواب مکمل نہ ہوا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اے مِرے لاڈلے، اے ناز کے پالے ھوئے دل
تُو نے کس کُوئے مَلامت سے گزارا ھے مجھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ محبت بھی عجب کارِ ذِیاں ہے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے مِرا
تم پُکارو مُجھے آواز پرانی دے کر

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رخصت ہوا ہے دل سے تمہارا خیال بھی
اِس گھر سے آج آخری مہمان بھی گیا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دل سے اک خواہشِ بیتاب لگا دیتا ہے
پھر وہ پابندیِ آداب لگا دیتا ہے
ہر وہ الزام جو دشمن نہ لگائے مجھ پر
وہ میرا حلقہِ احباب لگا دیتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چھوڑ اس بات کو اے دوست کہ تجھ سے پہلے
ہم نے کس کس کو خیالوں میں بسائے رکھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہوتی دُوری تو تِرے غم کو مناتے ہم بھی
کون سا ہجر؟ تِرا خواب میں آنا کیا ہے؟

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے
اس نے بدلے میں مجھے، صبر کی آیت بھیجی

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم اتنے پریشاں تھـے کہ حالِ دل سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس لیے روز میں ہنستے ہوئے گھر آتا ہوں
یہ جگہ وہ ہے جہاں رونے میں آسانی ہے
مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سے درپیش
تُو مگر یار مِری پہلی پریشانی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم نے دیکھا ہے کبھی آنکھ میں بہتا ہوا خواب
تم نے سمجھے ہیں کبھی ہونٹ پہ سہمے ہوئےلفظ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُمید پہ قائم ھے یہ دنیا تو پھر اِس میں
مُجھ کو تِرے ہونے کا سہارا بھی بہت ھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ شرارتیں وہی شوخیاں مِرے عہد طفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے مِرے رات دن اِسی بات کا تو ملال ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تنہائیوں کی بھیڑ ہے گھیرے ہوئے مجھے
اب میں ہوں اپنے شہر میں باہر کا آدمی
 
Top