Aap Ka Pasandeeda Iqtbaas

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم

اس تھریڈ میں ہم اپنے پسندیدہ اقتسابات شئیر کریں گے جو کسی بھی رائیٹر کی کسی بھی کتاب سے لئے گئے ہوں۔
رائیٹر اور کتاب کا نام ساتھ ضرور لکھئیے گا ورنہ نمبر کم ملیں گے۔
یہ تھریڈ ایک ہفتہ چلے گا۔
سب ممبرز زیادہ سے زیادہ تین اقتسابات شئیر کر سکتے ہیں۔
نمبرز کیسے ملیں گے۔۔۔۔۔ اس کے بارے سوچنا باقی ہے۔ اگر آپ ساتھیوں کے ذہن میں کوئی مشورہ ہو تو دینے میں دیر مت کیجئے گا۔
ہم سب نے باہم دلچسپی سے اسے آگے بڑھانا ہے تا کہ اسے ایک سلسلہ بنایا جا سکے۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Angela
@Fahaad @Blue-Black
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ بیچارہ معصوم سا تھریڈ کتنے دن سے بے آسرا پڑا ہے جس کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا۔
اب نمبرز وغیرہ کا معاملہ رہنے دیتے ہیں۔ بس اچھے اچھے اقتباسات شئیر کیجئے۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
بہت سے دکھ ہماری قسمت میں لکھے ہوتے ہیں، وہ ہمیں ملنے ہوتے ہیں۔ بعض سچائیاں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ چاہے ہمیں جتنی بھی ناگوار لگیں مگر ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔ انسان ہر وقت خود پر ترس کھاتا رہے، اپنی زندگی میں آنے والے دکھوں کے بارے میں سوچتا رہے تو وہ دکھ اس پر حاوی ہوجاتے ہیں۔ پھر اگر اس کی زندگی میں خوشیاں آتی بھی ہیں تو وہ انہیں دیکھ نہیں پاتا۔
(فرحت اشتیاق کے ناول ’’میرے ہمدم میرے دوست‘‘ سے اقتباس)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
مرد عورت سے ہمہ وقت محبت نہیں کرسکتا۔ وقفے وقفے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ اپنی فرصت کے مطابق ۔۔۔۔۔۔ اپنی دہاڑی کے تحت وہ عورت کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ لیکن عورت سارا وقت توجہ چاہتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ہر وقت محبت چاہتی ہے۔ یہ بیل پریم جل کے بغیر سوکھنے لگتی ہے اور سنولا کر رہ جاتی ہے۔
(اشفاق احمد۔ ’’من چلے کا سودا‘‘ سے اقتباس)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آج کل صائمہ اکرم چوہدری کاسیاہ حاشیہ پڑھ رہے تو اسی سے کچھ شئیرکرتے ہیں

سارے بدقسمت لوگ بارھویں کھلاڑی کی طرح ہوتے ہیں جن کو تقدیر اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقعہ بہت کم دیتی ہے۔ وہ لوگ اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ زندگی کا میچ ختم ہو جاتا ہے اور وہ خالی ہاتھ اور خالی دامن لئے گمنامی کی موت مر جاتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top