Agar Above Person Naaraaz Ho Jaaye to...

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,589
1,931
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
mana hi lein gay jaisay taisay kar k
ہم ناراض نہیں ہوتے :) بس کبھی ذیادہ دل دکھے تو خاص سے عام کر دیتے ہیں :)۔

بیک ٹو تھریڈ ٹاپک۔۔۔
آپ ناراض نہیں ہو سکتیں ہم سے۔۔۔ اس لئے منانے کا سوال بھی نہیں :) کیونکہ ہم کچھ ایسا نہیں بولیں گے جس سے کوئی ناراض ہو 🤐۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,589
1,931
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کو کیسے پتہ کہ ہمیں آئسکریم پسند ہے؟

ہم آئس کریم کھانےکے بعد آپ کو منائیں گے :p
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,357
11,540
913
اس لئے کہ ہمیں بھی پسند ہے آئس کریم۔۔۔
ہمارے خیالات ملتے جلتے ہیں نا۔۔۔ تو اسی سے اندازہ لگایا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,589
1,931
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس لئے کہ ہمیں بھی پسند ہے آئس کریم۔۔۔
ہمارے خیالات ملتے جلتے ہیں نا۔۔۔ تو اسی سے اندازہ لگایا
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہوئی نا بات،،، اور آپ کو پتہ اس ظالم سماج نے ہماری آئسکریم بھی بند کر دی تھی۔۔۔وہ تو ہم وصی کو ایموشنل بلیک میل کر کے پھر بھی کھا جاتے رہے 🤭۔ وہ علیحدہ بات کہ بابا جان سے ڈانٹ اسے پڑتی تھی۔۔۔ ہمیں تو کوئی کچھ کہتا نہیں تھا 😄۔
 
Top