..ahaadees & Its Discussion..

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
ابلیس کا پسندیدہ عمل



عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ خَبَّبَ خَادِمًا عَلَى أَهْلِهَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَمَنْ أَفْسَدَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا فَلَيْسَ مِنَّا
صحابی رسول أبوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جس شخص نے کسی خادم کواس کے گھروالوں کے خلاف اکسایاوہ ہم میں سے نہیں ہے،اورجس شخص نے عورت کو اس کے شوہرکے خلاف اکسایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
[مسند أحمد:٣٩٧٢ رقم٩١٤٦، سنن أبی داود: ـ کتاب الطلاق:باب فیمن خبب امرأة علی زوجہا،رقم٢١٧٥ و الحدیث صحیح]۔

اس حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کودوقبیح حرکتوں سے منع فرمایا ہے۔
ایک یہ کہ کسی گھرکے خادم کو اس گھروالوں کے خلاف اتنااکسایا جائے اوراسے اس قدربہلایا پھسلایا جائے کہ یہ خادم اس گھر والوں کی خدمت سے الگ ہوجائے۔
اوردوسری چیزجس سے اس حدیث میں منع کیاگیاہے وہ یہ کہ کسی شادی شدہ عورت کواس کے شوہر کے خلاف بھڑکایا جائے، یعنی اس کے دل میں اس کے شوہرکے خلاف اتنی نفرت بھردی جائے کہ وہ عورت اپنے شوہرسے خلع لے کرالگ ہوجائے یاشوہرہی طلاق دینے پر مجبور ہو جائے۔

یہ دونوں حرکتیں بہت ہی قبیح اورگھناونی ہیں بلکہ یوں کہناچاہئے کہ یہ کام شیطان کے چیلوں کاہے جیساکہ مسلم کی اس حدیث میں ہے:

عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ إِبْلِيسَ يَضَعُ عَرْشَهُ عَلَى الْمَاءِ، ثُمَّ يَبْعَثُ سَرَايَاهُ، فَأَدْنَاهُمْ مِنْهُ مَنْزِلَةً أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً، يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ: فَعَلْتُ كَذَا وَكَذَا، فَيَقُولُ: مَا صَنَعْتَ شَيْئًا، قَالَ ثُمَّ يَجِيءُ أَحَدُهُمْ فَيَقُولُ: مَا تَرَكْتُهُ حَتَّى فَرَّقْتُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ، قَالَ: فَيُدْنِيهِ مِنْهُ وَيَقُولُ: نِعْمَ أَنْتَ " قَالَ الْأَعْمَشُ: أُرَاهُ قَالَ: «فَيَلْتَزِمُهُ»
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابلیس اپنا تخت پانی پر رکھتا ہے، پھر اپنے لشکروں کو دنیا میں فساد کرنے کو بھیجتا ہے۔ پس سب سے بڑا فتنہ باز اس کا سب سے زیادہ قریبی ہوتا ہے۔ کوئی شیطان ان میں سے آ کر کہتا ہے کہ میں نے فلاں فلاں کام کیا (یعنی فلاں سے چوری کرائی، فلاں کو شراب پلوائی وغیرہ) تو شیطان کہتا ہے کہ تو نے کچھ بھی نہیں کیا۔ پھر کوئی آ کر کہتا ہے کہ میں نے فلاں کو نہ چھوڑا، یہاں تک کہ اس میں اور اس کی بیوی میں جدائی کرا دی۔ تو اس کو اپنے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے کہ ہاں تو نے بڑا کام کیا ہے۔ اعمش نے کہا، میرا خیال ہے کہ اس کو اپنے ساتھ چمٹا لیتا ہے
،[صحیح مسلم :ـکتاب صفات المنافقین وأحکامہم :باب تحریش الشیطان وبعثہ سرایاہ لفتنة الناس وأن مع کل نسان قرینا ،رقم٢٨١٣]۔

اس حدیث میں غورکیجئے کہ کسی عورت کواس کے شوہرکے خلاف بھڑکانا یہ ابلیس کے چیلوں کا کام ہے، اورابلیس کواس پربے انتہاخوشی ہوتی ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس حدیث میں جن دوچیزوں سے منع کیاگیاہے امت مسلمہ میں یہ دونوں برائیں بہت عام ہیں ۔

مثلا اس حدیث میں کسی خادم کواس کے گھروالوں کے خلاف بھڑکانے سے منع کیا گیا ہے لیکن آج دیکھ لیجئے کہ اگرکسی کوخادم کی ضرورت ہے توبجائے اس کی کہ وہ کسی امیدواراورخالی شخص کوتلاش کرے، وہ دوسروں کے خادموں کو ہڑپنے اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کرتا ہے اورساتھ ہی میں کچھ گھناؤنی حرکتیں بھی کرتا ہے مثلا اس کے مالک کی برائی کرتا ہے اسے چندکوڑیوں کی لالچ دیتاہے اوربہترسے بہترسہولیات کے خواب دکھاتاہے اوربعدمیں سب سے مکرجاتا ہے، چنانچہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں کہ فلاں نے کسی گھرکے خادم کو بہلا پھسلا کر اپنا خادم بنالیا، فلاں نے کسی کارخانہ کے کاریگرکو پھسلاکراپنے یہاں بلالیا، فلاں نے کسی مدرسے کے مدرس کو بہکاکر اپنے یہاں مقررکرلیا، فلاں نے کسی مسجد کے امام کولالچ دے کراپنے یہاں بلا لیا وغیرہ وغیرہ۔

یہ بہت ہی گھناؤنی حرکتیں ہیں ایساکرنے والے کے لئے نبی اکرم نے ’’فَلَيْسَ مِنَّا‘‘ کہاہے کہ وہ ہم میں سے نہیں ہے،یعنی مسلمان ہی نہیں ہے۔

اوردوسری برائی جس سے اس حدیث میں روکا گیا ہے وہ بھی اسی سے ملتی جلتی ہے ، اوروہ ہے کسی عورت کواس کے شوہرکے خلاف اکسانا، آج ہمارے معاشرے میں یہ حرکت انجام دینے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔ عارضی مفاد کے حصول کے لئے دوسروں کی بیویوں پرڈورے ڈالتے ہیں ان کے دلوں میں ان کے شوہروں کے خلاف نفرت بھرتے ہیں انہیں خوشگورمستقبل اورنام نہاد پیارومحبت کی ایسی لالچ دیتے ہیں کہ یہ بیویاں یاتواپنے شوہروں کوچھوڑکربھاگ جاتی ہیں یا ببانگ دہل طلاق کا مطالبہ کرتی ہیں، بلکہ بسااوقات تواپنے شوہروں کے قتل تک پرآمادہ ہو جاتی ہیں۔

یہ برائی بھی پہلی برائی سے کچھ کم خطرناک نہیں ہے، چنانچہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے والے کے لئے بھی ’’فَلَيْسَ مِنَّا‘‘ کہاہے کہ وہ ہم میں سے نہیں یعنی مسلمان ہی نہیں ۔

خلاصہ کلام یہ کہ کسی خادم کو اس کے گھروالوں کے خلاف اکسانا یا کسی عورت کو اس کے شوہرکے خلاف اکسانایہ دونوں حرکتیں بہت ہی قبیح اورگھناؤنی ہیں اوراللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایساکرنے والوں کومسلمانوں کی جماعت سے خارج قراردیا ہے، لہٰذا اگر ہمیں اپنا اسلام عزیزہے توان حرکات کا ارتکاب نہیں کرنا چاہئے ، اللہ رب العالمین ہمیں ان حرکتوں سے دوررکھے اورپکا سچا مسلمان بنائے، آمین۔

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @Star24 @Syeda-Hilya @*Sarlaa* @Aks_ @Prince-Farry
@Abidi @AishLyn @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Babar-Azam @NamaL @Fa!th @MSC @yoursks
@Armaghankhan @SaaD_KhaN @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Dua_ @shzd @p3arl @Fantasy @huny @imama
@Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Rubi @Aina_ @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Zahabia
@Binte_Hawwa @Umm-e-ahmad @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Romeo_
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Haider_Mk @maanu115 @H@!der @Dua001 @Ezabela @Minal @Ghazal_Ka_Chiragh
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @FaRiShtay BaHaRay @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @Ally @HWJ
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @DesiGirl @huny @Arzoomehak
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @Fanii @naazii @Sabeen_27 @Panchii
@Ichigo [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP] @Zakwan @ullo @raaz the secret @Unsaid Words @Charming_Deep @whiteros @cute bhoot
@sonyki @*Sonu* @Nikka_Raja @kaskar @Blue_Sky @Menaz @RaPuNzLe @Mehar_G786 @phys_samar @nisarhamad
@Poetry_Lover @Ahmad-Hasan @Pari_Qrakh @Mano_Doll @Twinkle Queen @Haaan_meiN_Pagal_Hon @chand_sitara
@dur-e-shawar @ShyPrincess @chai-mein-biscuit @Shoaib_Nasir @Bul_Bul @Barkat_ @sweet_lily @Aaylaaaaa
@onemanarmy @Parisa_ @X_w @Sweeta @Dove @Just_Like_Roze @-Anna- @Umeed_Ki_Kiran @pakhtun @kiran2006
@Arz0o @Ocean_Eyes @CuTe_HiNa @Nadaan_Shazie @ShOna* @Angel_A @thefire1 @Azeyy @princess5327
@Jahanger @Missing_Person @Raza-G @umeedz @jimmyz @silent_heart @shayan99 @zeeshe @Arosa @shahnawazaamir
@nighatnaseem21 @unpredictable2 @Angel_A @lovely_eyes @Ocean-of-love @ShehrYaar @France-Boy @REHAN_UK
@Blue-Black @Duffer @Sameer_Khan @Dreamy Boy @Akaaaash @sona_monda @wajahat_ahmad @H0mer @*Arshia*
@DevilJin @Dard-e-Dil @Ayesha-Ali @Shahzii_1 @Faiz4lyf @Prince_Ashir @Zaad @genuine @S_Me3R @Ziddi_anGel
@zaryaab @gullubat @Danee @wajahat_ahmad @Naila_Rubab @colgatepak @amerzish_malik @Charming_Deep
@Afsaan @shineday11 @AR @Marah @farhat-siddiqa @nizamuddin @mrX @Sabah @Bhanjara @Adorable_Pari
@Fizaali @Fd @seemab_khan @Tanha_Dil @ujalaa @Island_Jewel @Chief @raji35 @MukarramRana @Ramiz
@Meerab_ @somy_khan @Yuxra @Cheeky @Zypher @Baarish @Stylo_Princess @Awadiya @Imran_Mani @khalid_khan
@Brilliant_Boy @Dimple_Doll @fahadhassan @ijazamin @Awesome_Sunny @Ramsha_Cat @Afnan_ @sOhNi_ CuTe_HiNa
@Fatima- @Z-4-Zahid @Sunny_Rano @Abdullah- @A7if @Sweet-doll @Twinkle Queen @shehr-e-tanhayi @Abdul-Sammad
@soul_of_silence @Gul-e-lala @~Ambitiou$ Girl~ @muttalib @Innocent_Fairy @SairaRizwan @cuteninnocent90 @Kavi
@Zombiie @Aaidah @-Criminal- @Mady @Robina_Rainbow @InnocentDavil @Youksal @Lofar @Shayana @Toobi
@Aizaa @koochi @Mano_Doll @Sahil_ @MulaN @Smokeyy @krazykitty @minaahil

 
  • Like
Reactions: Hoorain

zahra1234

Banned
Aug 9, 2017
32
8
8
Hazrat muaawaiya radi Allaho anho ne khutney mein riwayat ki "suna hai maine, Rasoolallah sallallaho alaihey wasallam se ke who farmatey the ke jiss ki Allah taala Baalha chahta hai usko deen mein samajh deta hai aur mein,
baantne wala hoon, Aur deta to ALLAH hai!"

Abd al-Rahman b. Auf reported: I heard Mu'awiya b. Abu Sufyan saying in an address that he had heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) as saying: He to whom Allah intends to do good, He gives him insight into religion. And I am only the distributor while Allah is the Bestower.

Sahih Muslim,The book of Zakat

Link Removed
 
Last edited by a moderator:
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top