Aik Sentence ... Jo Dill Chooo Ly :p

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,707
1,313
A n3st!
تنہائیوں میں گناہ کرنے سے بچو؛ کیونکہ جو تمہیں دیکھ رہا ہے فیصلہ اسی کو کرنا ہے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,266
8,972
913
اپنی آواز کے بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئیے ۔پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,266
8,972
913
ایک قیمتی پتھر رگڑ کے بغیر نہیں چمک سکتا۔ اور ایک انسان آزمائشوں کے بغیر کمال تک نہیں پہنچ سکتا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
2,225
1,180
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستا ہے۔گفتگو میں نرمی اختیار کیجیئے کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,266
8,972
913
انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
2,225
1,180
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.​
IMG-20210113-WA0010.jpg
 
Top