Aik Sentence ... Jo Dill Chooo Ly :p

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,726
11,193
913
ریس میں جیتنے والا گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیاہوتی ہے۔وہ دوڑتا ہے تو صرف اپنے مالک سے ملنےوالی تکلیف کی وجہ سے،
۔تو کبھی خود کو تکلیف میں پاؤ
تو سمجھ لینا کہ تمہارا مالک " اللہ "چاہتا ہے کہ جیت تمہاری ہو​
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313
same.......... :)
Nd to be honest, I always prefer to be silent :)
wesey hum kuch nahi smjh rahey they ..bus aisey hi jumla udhoora chorr diya :/
Kavi ki prof py hamari post py ap ny kuch likha tha us sy pata chala k ap kya smjh rhe the :v
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,726
11,193
913
چہرے کتنے عجیب ہوتے ہیں- راز ہوتے ہیں جب انہیں پڑھنے لگیں تو یوں لگتا ہے جیسے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں- دوسری دفعہ نظر ڈالیں تو دوبارہ شروع سے پڑھنا پڑتا ہے یوں جیسے کتاب کا ورق الٹ گیا ہو-
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,726
11,193
913
خوشیاں تقسیم کی جائیں تو دُگنی ہو جاتی ہیں۔۔ غم تقسیم ہوں تو آدھے رہ جاتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,726
11,193
913
اگر آپ کو اپنے درد کا احساس ہے۔۔۔ تو آپ زندہ ہیں
اگر آپ کو دوسروں کے درد کا احساس ہے۔۔۔ تو آپ انسان ہیں​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,726
11,193
913
اچھاااااااااا؟؟؟؟؟؟؟

دکھ کی تقسیم بھی تو لازم تھی
غم کی تفہیم بھی تو لازم تھی
ہاں نا۔۔۔۔ جب ہم دوسروں کے دکھ بانٹتے ہیں تو انھیں کچھ تو احساس ہوتا ہے کہ ہم اکیلے نہیں۔ کوئی ہے سوچنے والا۔
یہ الگ بات کہ سارے دکھ بانٹنے کے نہیں ہوتے۔۔۔ جیسے کہ ہممممممم

چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں
میتھوں درد ونڈائے نئیں جانے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top