جو آپ پر مرتے ہیں کوشش کیجئے وہ زندہ رہے آپ کی اس بات سے تکلیف پہنچنے سے بچے جو ان کی آنکھوں کو نم کرکے اذیت پہنچنے
۔
Buhat hua bus ab to rooh khench li jaye .. !!
Nhi .. Ap tassawur he na kren k hum ao sy choty hain :vویسے تو ماشاءاللہ سے آپ بڑی ہیں۔۔۔۔لیکن ہم کچھ دیر کو تصور کرلیتے ہیں کہ آپ ہم سے عمر میں چھوٹی ہیں۔۔تو ایک بات بتائیں؟
آپ نے مار کھانی ہے ہم سے؟؟؟
Nhi .. Ap tassawur he na kren k hum ao sy choty hain :v
Tabhi keh rhe ap na tassawur kren![]()
![]()
![]()
پھر ہم تھوڑا بدتمیز اور وہ کیا بولتے ہیں، بدتہذیب ہو جاتے ہیں کچھ دیر کے لئے۔
استغفراللہ
درستوہ لوگ خوش رہتے ہیں جو اپنے پاس موجود پر قناعت کر لیتے ہیں۔
ناخوش لوگ وہ ہوتے ہیں جو اُس کے لئے رنجیدہ ہو جاتے ہیں ،جو کچھ اُن پاس نہیں ہے۔
تصور کیا تھا۔۔تبھی تو بے اختیار استغفر اللہ لکھا گیاTabhi keh rhe ap na tassawur kren
شکریہ۔۔۔Aaj tum yaad be'hisaab aaye !!