Aik Sentence ... Jo Dill Chooo Ly :p

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سب کچھ من چاہا مل جانے پر ضروری تو نہیں کہ اطمینان بھی ہو۔ بعض اوقات نہ ملنا بھی بہت ساری پریشانیوں اور تکلیفوں سے بچا لیتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کرب تکلیف درد بے چینی اضطراب
💔 یہ سب اس ایک لوتھڑے کی وجہ سے ہیں....
اور یہ کب رونما ہوتے جب ہم کسی کو اس میں داخل کر دیتے ہیں اور اپنی ذاتی ملکیت اسکو بِنا کسی معاوضہ کے سونپ دیتے ہیں....
لیکن معاوضہ دیا جاتا ہے کرب، تکلیف، درد بے چینی، اضطراب کی صورت....
دل کے ریشوں کو ادھیڑ کے یہ اس میں اپنی جگہ بناتے ہیں اور لمحہ لمحہ اس میں اپنی موجودگی کا احساس زیادہ کرتے رہتے ہیں.... ان سب چیزوں کو خوشی سے قبول کیا جاتا ہے۔۔۔یہ تحفے اپنوں نے دیئے ہوں تو تو روح سے لگا لئے جاتے ہیں مگر اس دل نامی لوتھڑے سے انہیں باہر نہیں نکال سکتے چاہے انت خاک کیوں نا ہو جائیں۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے۔ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ شام میں گھر آتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دشمن سے ہمیشہ بچو ۔۔لیکن دوست سے اس وقت جب وہ آپ کی تعریف کرنے لگے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دشمن سے ہمیشہ بچو ۔۔لیکن دوست سے اس وقت جب وہ آپ کی تعریف کرنے لگے
ہمارے خیال میں جب بے جا تعریف کرے😛۔
اس وقت بچو جب وہ آپ کی وہ خوبیاں بیان کرے جو آپ میں نہیں :)۔ آپ کو وہ مسند دینا شروع کر دے جس کے آپ اہل نہیں :)۔

کیونکہ سنا ہے تعریفوں کے پُل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہمارے خیال میں جب بے جا تعریف کرے😛۔
اس وقت بچو جب وہ آپ کی وہ خوبیاں بیان کرے جو آپ میں نہیں :)۔ آپ کو وہ مسند دینا شروع کر دے جس کے آپ اہل نہیں :)۔

کیونکہ سنا ہے تعریفوں کے پُل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں۔۔۔
بالکل جب جا بے جا تعریفوں کے پل باندھے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہتے ہیں کہ آنسو ہمارے سچے ساتھی ہوتےہیں لیکن دکھ ہو یا سکھ۔۔۔۔۔۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ چھوڑ رہے ہیں
 
Top