ashaar

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ارےےےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کب ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😁اور آپ ہمیں اب بتا رہیں؟؟؟😄۔
ملاحظہ :p
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے
اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے
تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا ;)۔
بتانے کی کوشش کی مگر آپ نے کان نہیں دھرے

تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں‌میں چراغ
جب بھی تو آئے جگاتا ہوا جادو آئے
تجھ کو چھو لوں‌تو پھر اے جانِ تمنا مجھ کو
دیر تک اپنے بدن سے تری خوشبو آئے
تو بہاروں کا ہے عنوان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گ
ا​
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بتانے کی کوشش کی مگر آپ نے کان نہیں دھرے

تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں‌میں چراغ
جب بھی تو آئے جگاتا ہوا جادو آئے
تجھ کو چھو لوں‌تو پھر اے جانِ تمنا مجھ کو
دیر تک اپنے بدن سے تری خوشبو آئے
تو بہاروں کا ہے عنوان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا
بہت خوب لکھا ہے قتیل شفائی نے۔۔۔ لیکن یہ یوں غزل ہے ۔۔۔
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے

اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے

تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان، تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے
میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے

میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں
میں نے قسمت کی لکیروں‌ سے چرایا ہے تجھے

پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں‌ میں چراغ
جب بھی تو آئے جگاتا ہوا جادو آئے

تجھ کو چھو لوں ‌تو پھر اے جانِ تمنا مجھ کو
دیر تک اپنے بدن سے تری خوشبو آئے

تو بہاروں کا ہے عنوان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

لیکن جب مہدی حسن نے گائی یہ غزل۔۔تو غزل کا ترنم بدل دیا۔۔۔جیسے آپ نے اور ہم نے پہلے لکھا۔۔۔انہوں نے سُر ڈال دیئے غزل میں۔۔کمال
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

بہت خوب لکھا ہے قتیل شفائی نے۔۔۔ لیکن یہ یوں غزل ہے ۔۔۔
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے

اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے

تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان، تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے
میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے

میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں
میں نے قسمت کی لکیروں‌ سے چرایا ہے تجھے

پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں‌ میں چراغ
جب بھی تو آئے جگاتا ہوا جادو آئے

تجھ کو چھو لوں ‌تو پھر اے جانِ تمنا مجھ کو
دیر تک اپنے بدن سے تری خوشبو آئے

تو بہاروں کا ہے عنوان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا

لیکن جب مہدی حسن نے گائی یہ غزل۔۔تو غزل کا ترنم بدل دیا۔۔۔جیسے آپ نے اور ہم نے پہلے لکھا۔۔۔انہوں نے سُر ڈال دیئے غزل میں۔۔کمال
درست فرمایا۔
لیکن آج کل ہم پر کسی آسیب کی طرح نہیں منڈلانے لگی یہ شاعری

غور کیجئے گا

ہر کسی کے ہاتھ پہ بک جانے کو تیار نہیں
یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درست فرمایا۔
لیکن آج کل ہم پر کسی آسیب کی طرح نہیں منڈلانے لگی یہ شاعری
غور کیجئے گا


ہر کسی کے ہاتھ پہ بک جانے کو تیار نہیں
یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں
ہاں نا۔۔ہم جتنا دور بھاگ رہے آج کل شاعری سے۔۔۔شعر اتنے ہی کھلبھلاتے ذہن میں۔۔۔🙄🤕۔

واہ بھئی۔۔۔۔ صحیح کہا۔۔۔یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں۔۔۔۔
سنیئے۔۔۔ہمارا فیورٹ۔۔۔
تم پہ آیا ہے، خوش نصیب ہو تم





عرض کیا ہے 😁۔

تم پہ آیا ہے، خوش نصیب ہو تم🙃 ۔
ہر کسی پہ یہ دل نہیں آتا 💚 😍۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ کیا ہے کہ املا پہ بھی نظر رہتی۔ اب معلوم نہیں کہ کھلبھلاتے لفظ ہوتا ہے یا کلبلاتے۔
تصحیح کر دیجئے گا ہماری۔

شعر کے لئے واہ

تیرے پہلو میں ترے دل کے قریں رہنا ہے
میری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں رہنا ہے

کام جو عمر رواں کا ہے اسے کرنے دے
میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب معلوم نہیں کہ کھلبھلاتے لفظ ہوتا ہے یا کلبلاتے۔
ویسے آپ بھی حد کرتی ہیں مادام۔۔۔ ہمارے ایموجی پہ نظر دوڑائیے۔۔معلوم ہو جائے گا

کام جو عمر رواں کا ہے اسے کرنے دے
میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے
ہم اتنے ڈھیر حسین ہیں کہ تم پہ واجب ہے
تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😁۔



شعر اور شاعر، دونوں سے معذرت😄۔
۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😂 😂 😂 😂 😂

کچھ تو سچ بول کہ دل سے یہ گراں بوجھ ہٹے
زندگی جھوٹ کا طومار ہوئی جاتی ہے

جادۂ فن سے گزرنا بھی کشاکش ہے تمام
راہ خود راہ کی دیوار ہوئی جاتی ہے


 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😂 😂 😂 😂 😂

کچھ تو سچ بول کہ دل سے یہ گراں بوجھ ہٹے
زندگی جھوٹ کا طومار ہوئی جاتی ہے

جادۂ فن سے گزرنا بھی کشاکش ہے تمام
راہ خود راہ کی دیوار ہوئی جاتی ہے
ارے ارے کیا خوب ذہن میں آیا۔۔سنیئے۔۔بلکہ پڑھیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ
😕یعنی جو ہے سارا جھوٹ

پہلے بولا کرتا تھا
🧐اب کے اُس نے مارا جھوٹ

میں بھی کچھ کچھ جھوٹا تھا
🤨🤨تُو تو نکلا سارا جھوٹ

ہم کو آج کہو اپنا😐۔
🙁بولو آج دوبارہ جھوٹ

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر تو ہم بس یہی کہہ سکتے

سچ کو تمیز ہی نہیں ہے بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے

😍 😍 😍
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

جھوٹ در جھوٹ ، جھوٹ ہے سارا
:) سچ ہے ناپید اب یہاں صاحب


سر کا درد بڑھتا ہی جا رہا 😟۔
آرام کیجئے لیکن جانے سے پہلے سنتے جائیے

درد سر کا پہر پہر ہے اب
زندگانی ہی درد سر ہے اب

وہ دماغ ضعیف بھی نہ رہا
بے دماغی ہی بیشتر ہے اب

کیا ہمیں ہم تو ہو چلے ٹھنڈے
گرم گو یار کی خبر ہے اب

کیا کہیں حال خاطر آشفتہ
دل خدا جانیے کدھر ہے اب
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آرام کیجئے لیکن جانے سے پہلے سنتے جائیے

درد سر کا پہر پہر ہے اب
زندگانی ہی درد سر ہے اب

وہ دماغ ضعیف بھی نہ رہا
بے دماغی ہی بیشتر ہے اب

کیا ہمیں ہم تو ہو چلے ٹھنڈے
گرم گو یار کی خبر ہے اب

کیا کہیں حال خاطر آشفتہ
دل خدا جانیے کدھر ہے اب
دل خدا جانیئے کدھر ہے اب۔۔۔ہمممم خوب۔۔۔

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
میرا یہ دردِ سر نہیں جاتا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

دل خدا جانیئے کدھر ہے اب۔۔۔ہمممم خوب۔۔۔

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
میرا یہ دردِ سر نہیں جاتا
اب تو آپ آف لائن۔۔۔ اس لئے آپ کے تصور میں خاک پہ انگلیاں پھیریں تو کیسا

میں نے تو یوں ہی خاک میں پھیری تھی انگلیاں
پھر غور سے جو دیکھا تیری تصویر بن گئی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مطلب کہ جا کے چین نہ آیا آپ کو۔
یوں اُداس اُداس پِھرنا، یہ کسی سے کچھ نہ کہنا
یوں بے سبب نہیں ہے، کوئی حادثہ تو ہو گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب تو آپ آف لائن۔۔۔ اس لئے آپ کے تصور میں خاک پہ انگلیاں پھیریں تو کیسا

میں نے تو یوں ہی خاک میں پھیری تھی انگلیاں
پھر غور سے جو دیکھا تیری تصویر بن گئی
اوئے۔۔آ کی کیتا جو؟؟؟؟؟؟؟؟؟😟۔
ہماری تصویر خاک میں بنا ڈالی۔۔بخدا حسین چہرہ کی بے حرمتی کریں تو اللہ جی گناہ دیتے😁۔
ادھر آپ نے یہ پوسٹ کی، ادھر ہمارے دل میں احساس کی لہر ہوئی کہ ڈنمارک کے کسی کونے میں ہمارے بارے میں ایسا سوچا رہا۔۔جھٹ انکھیں کھولیں اور یہاں آ گئے۔۔۔۔😟😁

سنیئے۔۔۔
میں خاک ہی تو ہوں آخر میرا بنے گا کیا
:) مجھے کمہار نے چکر میں ڈال رکھا ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ جا کے چین نہ آیا آپ کو۔
یوں اُداس اُداس پِھرنا، یہ کسی سے کچھ نہ کہنا
یوں بے سبب نہیں ہے، کوئی حادثہ تو ہو گا
کہاں چین۔۔۔۔۔معلوم تو ہے آپ کو۔۔نہ نیند نیناں ، نہ انگ چیناں😁۔اور جب مابدولت کے چہرے زمیں پہ بنا بنا کے مصوری کی پریکٹس کی جائے تو پھر تو خاک چین آنا۔۔۔ کینوس پہ بھی تو بے خیالی میں برش پھیرے جا سکتے تھے نا؟؟؟ کوئی آئل پینٹینگ۔۔یا کریون سے ہی بنا لیتے۔۔اور نہیں تو اکرائلک ہی سہی ۔
آہو۔۔۔سوچنا پڑے گا کہ کیا حادثہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اوئے۔۔آ کی کیتا جو؟؟؟؟؟؟؟؟؟😟۔
ہماری تصویر خاک میں بنا ڈالی۔۔بخدا حسین چہرہ کی بے حرمتی کریں تو اللہ جی گناہ دیتے😁۔
ادھر آپ نے یہ پوسٹ کی، ادھر ہمارے دل میں احساس کی لہر ہوئی کہ ڈنمارک کے کسی کونے میں ہمارے بارے میں ایسا سوچا رہا۔۔جھٹ انکھیں کھولیں اور یہاں آ گئے۔۔۔۔😟😁

سنیئے۔۔۔
میں خاک ہی تو ہوں آخر میرا بنے گا کیا
:) مجھے کمہار نے چکر میں ڈال رکھا ہے
اچھا کیا جو آ گئیں۔ ورنی ابھی ہمیں بھی چھینکیں شروع ہو جانی تھیں

جب دیکھوں کوئی کلی گلاب کی
اس میں صورت نظر آئے جناب کی

اب ٹھیک؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا کیا جو آ گئیں۔ ورنی ابھی ہمیں بھی چھینکیں شروع ہو جانی تھیں

جب دیکھوں کوئی کلی گلاب کی
اس میں صورت نظر آئے جناب کی

اب ٹھیک؟؟؟
۔۔۔قابلِ قبول ہے 😁۔
پر اُس شعر کا غم تو رہے گا نا😟😁۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہاں چین۔۔۔۔۔معلوم تو ہے آپ کو۔۔نہ نیند نیناں ، نہ انگ چیناں😁۔اور جب مابدولت کے چہرے زمیں پہ بنا بنا کے مصوری کی پریکٹس کی جائے تو پھر تو خاک چین آنا۔۔۔ کینوس پہ بھی تو بے خیالی میں برش پھیرے جا سکتے تھے نا؟؟؟ کوئی آئل پینٹینگ۔۔یا کریون سے ہی بنا لیتے۔۔اور نہیں تو اکرائلک ہی سہی ۔
آہو۔۔۔سوچنا پڑے گا کہ کیا حادثہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سوچئیے حادثے کے بارے۔ ہم تصویر کا کچھ سوچتے ہیں

تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی
اک خواب سا دیکھا ہے، تعبیر نہیں بنتی

بے درد محبت کا اتنا سا ہے افسانہ
نظروں سے ملی نظریں، دل ہو گیا دیوانہ
اب دل کے بہلنے کی، تدبیر نہیں بنتی

دم بھر کے لئے میری دنیا میں چلے آؤ
ترسی ہوئی آنکھوں کو پھر شکل دکھا جاؤ
مجھ سے تو مری بگڑی تقدیر نہیں بنتی
 
  • Like
Reactions: Angela
Top