Baal Bacha

  • Work-from-home

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
ایک مکان پر " مکان کرایہ کے لئے خالی ہے" کا بورڈ لگا تھا، ساتھ ہی ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ
" یہ مکان صرف اُن لوگوں کو دیا جائے گا ، جن کے بال بچے نہ ہوں۔"
ایک دن ایک بچہ مالک مکان کے پاس آیا اور بولا۔
" مہربانی کر کے یہ مکان مجھے دے دیجئے، میرا کوئی بال بچہ نہیں، صرف ماں باپ ہیں۔



 
Top