Bachpan @

  • Work-from-home

mashraki.larka

Super Star
Jun 23, 2010
10,598
4,907
713
36
KHUDA KI BASTI
ہمارے انگریزی کے استاد ہمیں کہاکرتے تھےکہ تم اپنے اندر اپنے
بچپن کو کبھی مرنے نہ دینا۔ اس طرح تم بوڑھے نہیں ہو گے۔
اگر تم اپنے بچپن کو اپنے اندر سنبھال کر نہ رکھ سکے تو پھر تمھیں
بوڑھا ہونے سے کوئی روک نہ پائے گا۔ شاید ہم سب کو ضرورت
ہے کہ ہم سب اپنے اندر بچپن کی وہ خوبیاں اجاگر کریں جو نفرت‘
حسد اور اس جیسی برائیوں سے پاک ہوتی ہیں۔ محبت بچپن
کا خاصا ہے۔ معصوم شرارتیں اور بونگیاں
ذہنی تندرستی کے لیے بہت ضروری ہے۔


 
Top