Hamen to kahy per yaqeen ho jata hy Baqi ap janen :v@Fantasy بات سنیں۔۔ابھی ایوارڈ کا ہم نے نہ سے ہی بولا ہے نا؟ دئیے تو ہے نہیں۔اور جتنی ہماری طبیعت خراب ہے، ابھی تو نظر نہیں آ رہا کہ ہم بنا پائیں گے کچھ دنوں تک بھی۔۔۔۔ آپ ابھی سے ہی نہیں نہیں کر رہی ہیں۔
اعتراض ہوتا بھی تو ہم نے کونسا ماننا تھا۔Hahaha :v nhi mjhy idea tha bcz meny google sy check kiye thy likhty huy aur google py trah trah k nikl aty hain .. So mjhy kkoi aitraz nhi tha
ایسا کرتے ہیں تنہائی آپا سے ساگ کے پراٹھے کی ٹریٹ لیتے ہیں۔Nhi mjhy saag wala pratha khana hy
ہم اپنا کہا نبھاتے ہیں۔۔تبھی تو ہم نے اوپر صاف صاف لکھ دیا کہ زیادہ سے زیادہ ایک دو دہائی لگے گی۔Hamen to kahy per yaqeen ho jata hy Baqi ap janen :v
ایک کپ ہمارے لئے بھی۔۔سر میں درد ہے۔چائے چولہے پہ رکھی ہے
یہی جملہ کافی ہے۔سپاس گزار ہیںتُسی چھا گئے او اینجلا میڈم
شکریہ۔۔ہم تیار ہیںایسی ایسی شقیں شامل کریں گے کہ سب کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔نئے پاکستان کے لئے قرار دادِ پاکستان آپ ہی کے ذمہ۔/
ارے۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کہہ دیا تو صدر کی رائے لینے کی کیا ضرورت ہےہم صدر صاحب کو کیا سمجھتے ہیںصدر ہو گا تو اپنے گھر میں ہو گا۔صدر صاحب سے ہم بات کر لیں گے۔
مطلب مزیدار والی بنے گی ۔ورنہ آپ والی جیسی بن جائے گی
مبارکاں بہت بہت۔Hain are you sure about the results?? Phir sy soch lein me ek dafa maan gai to winner ki seat chorun gi nahi :v blue black ka to obvioua hy apny py shak hy mjhy :3
O yes @shehr-e-tanhayi treeeaatt???
Apart from joke I thought result bhi group wise ho ga Means winner group A hy ya B??
یہ بات نہیں ہے۔Walailumasslaam .. Ye post nazar he nhi i pehly dekha meny kaha tha na mjhy shak hy khud per bcz me ny participate he nhi kia tha end days me @shehr-e-tanhayi apka decision rules k against hy .. @Angela decision leak q kia tha ap ny ?? Ap ko yaheen announce krna chahye tha ta k @shehr-e-tanhayi deny na kr skte ..
@shehr-e-tanhayi ye koi akhiri muqabla thori tha .. Ap start per he cheating kr rhe hain aagy koun khely ga ??
آپ کو بھی مبارک ہو ہمارا گروپ جیت گیا۔@Fantasy مبارک ہو
ہمارا خیال ہے کہ ہم نے اچھے سے اپنی بات واضح کر دی ہے کہ ہم صرف اپنے گروپ میں شامل تھے۔Shukran .. But real winner to @shehr-e-tanhayi hain
جی بالکلwo as a moderator, aur ab as a admin is main shaamil nai thin... aur hosla afzaayi members ki krni thi
اب کھپنے کی عادت ڈال لیجئےsoch smjh k hi result announce kiya hai..khapaaya bht aap logo ney
ہم نے آپ کے انگلش نام کو دیکھتے ہوئے الف کا اضافہ کیا ۔ بی کوز آئی ڈانٹ نو یو پرسنلیmere name me alif izafi hai
یہاں کوئی آیا ہی نہیں مبارک باد دینے کے لئے۔۔آپ سب کو ٹیگ کریں۔۔ایڈمن والے تھریڈ میں بھی ایک دو کے علاوہ کوئی نہیں آیا۔ایور گرین پوچھ رہیں تھیں کہ کون جیتا۔۔۔آپ ٹیگ کر دیجیئے سب کو۔۔سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
Baitbazi me maine ek hazar ghaltiyan ki maine accept kya na? Han correction nhi kr saktaہم نے آپ کے انگلش نام کو دیکھتے ہوئے الف کا اضافہ کیا ۔ بی کوز آئی ڈانٹ نو یو پرسنلی
ہمممم اچھا رہا ۔۔۔ ایٹ لیسٹ ممبرز ایکٹو ہو گئے تھوڑے بہتجی بالکل
آئیندہ بھی کرنے ہیں ایسے مقابلے۔
ویسے کافی اچھا رہا نا بیت بازی کا مقابلہ۔
@shehr-e-tanhayiBaitbazi me maine ek hazar ghaltiyan ki maine accept kya na? Han correction nhi kr sakta
Pr ap to kr sakti hain plz krden