~~bait Bazi~~

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺎ ﻃﻠﺐ ﮔﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺗجھ ﺳﮯ

ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺎ ﮐﺮ
Aakhri word hai "ں"

نامہ بر توُ بتا تو نے دیکھے ہوں گے
کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں


 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ ہجومِ شہرِ ستم گراں
نہ سنے گا تیری صدا کبھی
میری حسرتوں کو حکم سنا
میری خواہشوں سے خطاب کر
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
روز آتا ہے میرے دل کو تسلی دینے
تجھ سے اے دشمنِ جاں ترا خیال اچھا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ کیسا چاہتوں کا سلسلہ ہے
نہ اُس سے شکایت ہے نہ خود سے گِلا ہے
زندگی کس موڑ پہ لے آئی ہے اے دوست
نہ اُس کو پانے کی ہمت ہے، نہ کھونے کا حوصلہ ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عجیب حالت ہوتی ہے اس محبت میں دل کی
اُداس جب بھی یار ہو قصور اپنا لگتا ہے
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
:D حضور پھر بھول گئے........؟۔۔۔بیت بازی

یہ عجیب کھیل ہے پیار کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زباں پہ آ گے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یوں دل کو جلانا تیرا ایمان ہو شاید
تیرے سینے میں بھی کوئی طوفان ہو شاید
مت آزما مجھے اتنا کہ دم نکل جائے
میرے وجود میں تیری ہی جان ہو شاید
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
راستوں میں کوئی رستہ معتبر ایسا تو ہو
منزلیں نازاں ہوں جس پر اک سفر ایسا تو ہو
شام ڈھلتے ہی ہمیں زنجیر پہنانے لگے
محفلوں میں بھی ہمیں یاد آئے گھر ایسا تو ہو
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ کیا کہ وہ جب چاہے، مجھے چھین لے مجھ سے
اپنے لئے وہ شخص تڑپتا بھی تو دیکھوں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

ﻧﺎﻡ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﯿــــــﮑﺮ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﻮﻝ ، ﺧﻮﺷﺒﻮ ، ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ، ﺻﺒﺎ ، ﺯﻧﺪﮔﯽ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ عجب صورتِ حال ہوئی جاتی ہے
رات کے بعد یہاں رات ہوئی جاتی ہے
وہ تو اب بھی مکمل ہے کسی پتھر کی طرح
ریزہ ریزہ تو میری ذات ہوئی جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یقیں اُس کو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتا
گُزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

نہ پوچھ، کس طرح میں نے یقین کھویا ہے
اٹھا ہے کیسے مرا تجھ سے اعتبار نہ پوچھ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,777
1,113
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارہ
میں ہار گیا جنگ ____ مگر دل نہیں ہارا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410
Top