Beshak....!!!!

  • Work-from-home

Miss_Tittli

TM Star
Jun 10, 2013
1,632
1,106
163
انسان کی تلاش ہی اس کا اصل نصیب ہے۔ یہی اس کے عمل کی اساس ہے ۔ یہی تلاش اس کے باطن کا اظہار ہے۔ یہی اس کے ایمان کی روشنی ہے ….دراصل ہم جس شے کی تلاش کرتے ہیں ‘ اُسی نے تو ہمیں اپنی تلاش عطا کی ہے۔ منزل ہی تو ذوقِ سفر پیدا کرتی ہے اور ذوقِ منزل‘ رہنمائے سفر ہوتا ہے …. جو حاصلِ آرزو ہے ‘ وہی خالقِ آرزو ہے۔
1457485_188288678041624_2022956971_n.jpg





@Tag_TM
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top