Bht Naraz hain Tum sey...!!!

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
980
607
143
♡~Dasht e Tanhayi~♡
9d2bffea8480981d108b8e5a3879ba46.jpg


سنو.. !
ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے

کہ بہت مجبور ہو نا تم؟
بہت مصروف ہو نا تم؟
ہمیں تو یاد کرنے کا
وقت برباد کرنے کا،
تمہیں تو وقت ہی کب ہے؟

نہ تم کو یاد آتے ہیں،
تمہیں کتنا ستاتے ہیں،

پر اب تو معاف رکھنا تم،
ہمیں نہ یاد کرنا تم،
تمہیں نہ یاد آئیں گے،
نہ تم کو یوں ستائیں گے،

پر جب تم ہم کو بلاوٴ گے،
جب ہم سے ملنے آوٴ گے
تو ہم بھی تم کو بتا دیں گے،

بہت مجبور ہیں ہم بھی،
بہت مصروف ہیں ہم بھی،
ہمیں بھی کام ہیں کتنیں،
ہمیں بھی نہ بلاوٴ تم،
نہ ہم کو یاد آوٴ تم،

کہ ہم ناراض ہیں تم سے،
بہت ناراض ہیں تم سے....

 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
483
225
93
View attachment 113954

سنو.. !
ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے

کہ بہت مجبور ہو نا تم؟
بہت مصروف ہو نا تم؟
ہمیں تو یاد کرنے کا
وقت برباد کرنے کا،
تمہیں تو وقت ہی کب ہے؟

نہ تم کو یاد آتے ہیں،
تمہیں کتنا ستاتے ہیں،

پر اب تو معاف رکھنا تم،
ہمیں نہ یاد کرنا تم،
تمہیں نہ یاد آئیں گے،
نہ تم کو یوں ستائیں گے،

پر جب تم ہم کو بلاوٴ گے،
جب ہم سے ملنے آوٴ گے
تو ہم بھی تم کو بتا دیں گے،

بہت مجبور ہیں ہم بھی،
بہت مصروف ہیں ہم بھی،
ہمیں بھی کام ہیں کتنیں،
ہمیں بھی نہ بلاوٴ تم،
نہ ہم کو یاد آوٴ تم،

کہ ہم ناراض ہیں تم سے،
بہت ناراض ہیں تم سے....


وہ کیوں
 

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
980
607
143
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ رو کیوں رہی میری یاد تو نہیں ا رہی
میں تو بلوچستان میں بیٹھا ہوں آپ ادھر ا جاو تو نہ
kiya batmeezi hai yeh...
kb sey ignore kr rahey hain hum...
aap yeh fuzool batain bnd kr rahey hain ya hum aap ki id report krwa dain.. hadd hai
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
483
225
93
kiya batmeezi hai yeh...
kb sey ignore kr rahey hain hum...
aap yeh fuzool batain bnd kr rahey hain ya hum aap ki id report krwa dain.. hadd hai
تو بلڈ ٹیسٹ لینے کہ لئے آپ کو بلوچستان آنا پرنا
تب ہی ڑپوڑٹ انی
ویسے کس چیز کی ڑپوڑٹ
 

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
980
607
143
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو بلڈ ٹیسٹ لینے کہ لئے آپ کو بلوچستان آنا پرنا
تب ہی ڑپوڑٹ انی
ویسے کس چیز کی ڑپوڑٹ
Ba-Khudaa hum ney itna dheet koi nai dekha apni life main..
aap ko insult feel nahi hoti???🧐
hmain tou koi 'uff' bhi keh dey tou hum zinda dargor ho jayen... 😏
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
483
225
93
Ba-Khudaa hum ney itna dheet koi nai dekha apni life main..
aap ko insult feel nahi hoti???🧐
hmain tou koi 'uff' bhi keh dey tou hum zinda dargor ho jayen... 😏
کوئی چاہے کہ مر جائے شرم سے
اب اتنے بھی ہم ناسمجھ نہیں


عشق میں کیسی شرم یارو
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,450
794
613
واااااہ بہت اعلیٰ ... واااااہ بہت خـــــــــوب
bordes-de-rosas1.png
 
  • Like
Reactions: Angela
Top