Bidat ki tareef

  • Work-from-home

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
آج کے معاشرے میں بہت کم لوگ ہونگے جو بدعت اور شرک کے مفہوم سے ناآشنا ہونگے ورنہ سب جانتے ہیں بدعت کیا ہے اور شرک کیا ہے لیکن ضد، ہٹ دھرمی اور مفادات ہدایت کے درمیان حائل ہوجاتے ہیں۔
کیا ابو جہل کا ضمیر تسلیم نہیں کرتا تھا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں لیکن اس کے غرور ، ضد اور مفادات نے جہنم پہنچادیا
اللہ ہمیں غرور و تکبر سے اپنے حفظ وامان میں رکھے

 
Top