Bigra Mood

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
hum yaheen haiN behna.... kaash k bhoolna bas mein hota to sab se pehle us sadmay ko bhool paatay jo bhai ki achanak death se apni lapait mein liay huvay hai. dua ki guzarish hai.
Bohat afsos huwa ye sun. Allah pa marhoom ko Jannatul Firdous meiN
jaga ata farmaein aur aap logoN ko bohat bohat sabr dein is sadmey ko
bardaasht karney ke liye, hum sab ki duwaein aap ki poori family ke sath hein.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Bohat afsos huwa ye sun. Allah pa marhoom ko Jannatul Firdous meiN
jaga ata farmaein aur aap logoN ko bohat bohat sabr dein is sadmey ko
bardaasht karney ke liye, hum sab ki duwaein aap ki poori family ke sath hein.
Ameen SUm Ameen

bahot shukria Ap sab ka... Allah paak Apko hamesha Khush rakheiN Ameen
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
hum yaheen haiN behna.... kaash k bhoolna bas mein hota to sab se pehle us sadmay ko bhool paatay jo bhai ki achanak death se apni lapait mein liay huvay hai. dua ki guzarish hai.
😓😓😓😓الفاظ نہیں مل رہے ہمیں
بہت دکھ ہوا سن کے۔۔ خدائے قادر و مطلق آپ کو بہت زیادہ صبر عطا کریں ۔۔اور آپ کے بھائی کو مقامِ فردوس سے نوازیں :( آمین بچھڑنے والے کتنی جلدی بچھڑ جاتے ہیں۔۔اور بس یادیں رہ جاتی ہیں 😓😓😓چاہے وہ یادیں تلخ ہوں یا خوشگوار، غمگین ہی کرتی ہیں ہمیشہ😣😣۔ اور واقعی سچ کہا ۔۔جن باتوں کو ہم بھولنا چاہیں وہ دل و دماغ پہ اس طرح نقش ہو جاتی ہیں کہ تمام تر کوششوں کے باوجود ان کو صفحہ ذہن سے کھرچنا ناممکن ہو جاتا ہے 😔ہم آپ کے لئے صرف دعا ہی کر سکتے ہیں۔۔۔ باری تعالی آپ کے سارے دکھوں کو سہنے کے لئے بہت زیادہ صبر اور ہمت دیں :( اور آپ کو قلبی سکون اور راحت عطا کریں ۔۔آمین ثمہ آمین :( ۔۔ کبھی کبھی ہم دعا کرتے ہیں کہ دنیا کے سارے غم ہمیں مل جائیں لیکن کوئی اور دکھی نہ ہو😣اس دنیا کے غم ، جانے کب ہوں گے کم 😣۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو🙏۔
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو

کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے🥺۔
میں رو پڑوں گا 😐بھائی جان حال مت پوچھو😶۔

مِرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی
تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو🤐۔

آپ کے سوال سے اچانک یہ ذہن میں آگئی لائنز 🤐🥺۔خیر ہم کچھ بہتر ہیں۔۔الحمداللہ۔۔🥺لیکن بہت زیادہ پریشان ہیں پچھلے کچھ دنوں سے۔۔دعا کیجئے گا ۔۔۔🥺ابھی بھیا کھانا کھلا کے گئے تھے۔۔لیپ ٹاپ بھی انہیں سے آن کروایا۔ :( ۔سوچا یہاں آپ لوگوں کا حال پوچھ لیں :( تنہائی آپا کے بھائی کے بارے سن کے بہت افسوس ہوا :( اب سمجھ نہیں آ رہا کچھ۔۔طبیعت بھی مزید خراب ہوتی محسوس ہو رہی :( لوگ کتنی جلدی چلے جاتے ہیں نا چھوڑ کے 😓اور پیچھے رہ جانے والے خالی ہاتھ اور دکھ سے بھری جھولی لئے ساری عمر نا ختم ہونے والی یادوں کے سہارے اپنی سانسیں پوری کرنے پہ مجبور 😣 ۔
 
Last edited:

اللہ پاک آپ کی مُشکلیں آسان کرے۔۔ ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اللہ پاک آپ کی مُشکلیں آسان کرے۔۔ ۔
آمین جزاک اللہ
بعد مرنے کے مِرے ،مشکلیں آسان ہوئیں 🥺 ۔
اب یہ مصرع کہیں آپ نے پڑھا؟ ابھی ذہن میں آیا۔۔پتہ نہیں اب کہیں سے پڑھا ہے یا ابھی تخیل پہ دستک ہوئی ہے 😕۔ویسے مرنے کے بعد بھی مشکلیں کسی کسی کے لئے ہی آسان ہوتی ہیں :( ۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
آمین جزاک اللہ
بعد مرنے کے مِرے ،مشکلیں آسان ہوئیں 🥺 ۔
اب یہ مصرع کہیں آپ نے پڑھا؟ ابھی ذہن میں آیا۔۔پتہ نہیں اب کہیں سے پڑھا ہے یا ابھی تخیل پہ دستک ہوئی ہے 😕۔ویسے مرنے کے بعد بھی مشکلیں کسی کسی کے لئے ہی آسان ہوتی ہیں :( ۔
زندگی اللہ پاک کی نعمت ہے اور کفرانِ نعمت بہت بڑا گناہ ہے، اللہ پاک
سے خیر کی اُمید رکھو، انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا، زندگی اپنے
اُتار، چڑھاؤ کے ساتھ چلتی جاتی ہے، وقت کٹتا رہتا ہے ۔ ۔ ۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top