Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,642
11,650
1,113
Theek hae intizaar kar letey hein, wesey bhi pakorrey wali party ney bhi lamba hi schedule dia hae :(
نہیں نہیں ہماری طرف سے کوئی دیر نہیں۔۔۔۔ آپ ہی غائب ہو جاتے ہیں۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai
آپ سب لوگ دن میں ایک بار ہی فورم کا چکر لگاتے ہو
، میں اکیلا ہی بھٹکتی آتما کی طرح پھرتا رہتا ہوں یہاں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
5,333
2,137
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ سب لوگ دن میں ایک بار ہی فورم کا چکر لگاتے ہو
، میں اکیلا ہی بھٹکتی آتما کی طرح پھرتا رہتا ہوں یہاں
آتما کو شانتی ملے🥺تاکہ آتما اور شانتی دونوں سہلیاں بن جائیں تو اکلاپا دور ہو🥺۔
 
آپ لوگ چار، چار دنوں کے بعد آؤ گے تو کون مِلے گا بات کرنے کے لیئے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,642
11,650
1,113
ہمیں تو کہیں نظر نہیں آ رہی یہ فراوانی ۔ ۔ ۔
فراوانیاں نظر تھوڑی آتی ہیں۔۔۔ وہ تو محسوس کی جاتی ہیں بس۔۔۔
آئی سمجھ یا سمجھائیں 😂
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,642
11,650
1,113
آپ سب لوگ دن میں ایک بار ہی فورم کا چکر لگاتے ہو
، میں اکیلا ہی بھٹکتی آتما کی طرح پھرتا رہتا ہوں یہاں
ذرا زور سے آواز دے لیا کیجئیے۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی حاضر ہو جایا کریں گے
ایک اور ایک گیارہ تو ہوں گے نا۔۔۔
پھر اینجلا میڈم بھی آئیں گی تو پورے 22 ہو جائیں گے۔
کیا خیال ہے آپ کا
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai
واہ جی، فُرصت مِل گئی آپ لوگوں کو؟

آپ سب کی تشریف آوری کا بہت بہت شُکریہ،

اگلے ماہ پھر تشریف لائیے گا۔ ۔ ۔

😟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
5,333
2,137
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ذرا زور سے آواز دے لیا کیجئیے۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی حاضر ہو جایا کریں گے
ایک اور ایک گیارہ تو ہوں گے نا۔۔۔
پھر اینجلا میڈم بھی آئیں گی تو پورے 22 ہو جائیں گے۔
کیا خیال ہے آپ کا
یہاں کوئی کسی کی آواز نہیں سنتا میڈم :( ۔

تیرا چپ رہنا مِرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا.
۔ اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا🥺 ۔

خیال تو اچھا ہے ۔۔پر ہمیں یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ دونوں 11 کے برابر۔۔اور ہم اکیلے ہی 11 کے برابر 🥺۔ یعنی میں ہوں، اور میرے ساتھ بھی میں ہوں🥺😢۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
5,333
2,137
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واہ جی، فُرصت مِل گئی آپ لوگوں کو؟

آپ سب کی تشریف آوری کا بہت بہت شُکریہ،

اگلے ماہ پھر تشریف لائیے گا۔ ۔ ۔

😟
🥺نہیں، فرصت میں بھی فرصت نہیں ملتی
🥺اگلے ماہ میں تو ابھی نو دس دن باقی ہیں۔😢۔اتنے دن ہم کیا کریں گے اگر ٹی ایم کا گیٹ آپ بند کر دیں گے تو
 
Top