Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
View attachment 115795

Next year "Bigra Mood" ki birthday hae...

@Angela @Fantasy @shehr-e-tanhayi
ہاں تو ٹھیک ہے۔۔انفارم کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔🤐۔۔۔۔۔
اب باقی ساری مینیجمنٹ تو آپ نے کرنی ہے نا۔۔۔ اب ہم تینوں صنفِ نازک تو کیک شیک کا بندوبست کرتی اچھی نہیں لگتی۔۔جب آپ جیسا بھائی موجود ہو۔۔۔😐آئسکریم ضرور رکھئے گا مینیو میں😐😬۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
It's 26 ..
کیوی بھیا بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔بگڑا موڈ نے پاکستانی وقت کے مطابق رات 12:56 پر اس فانی ، بے فیض ، بے مروت، دنیا میں اپنی پہلی سانس لی تھی😐یعنی 26 کا آغاز ہو چکا تھا ۔۔۔اور چونکہ دوبئی کا وقت پاکستان سے دو گھنٹے پیچھے ہے تو وہاں کے وقت کے لحاظ سے بگڑا موڈ نے 25 فروری رات 10:56 پر اس دنیائے تفریح میلہ میں پہلا قدم رکھا۔۔۔ اب تنہائی آپا بھی کہیں گی کہ بگڑا موڈ کی سالگرہ 25 ہی ہے کیونکہ ان کے ملک کا ٹائم بھی آلموسٹ چار گھنٹے پاک سے پیچھے ہے۔۔😐۔
اب ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ دو لوگ 25 کو سالگرہ منائیں اور دو لوگ 26 کو۔۔ اس لئے میچ کو ڈرا کریں۔۔۔ 😶۔۔۔۔
اور دل دل پاکستان جان جان پاکستان ، سب سے پہلے پاکستان ، کے فارمولے پہ عمل کرتے ہوئے توقع کی جاتی ہے کہ سالگرہ کا دن 26 ہی رکھا جائے🤥۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Zindagi ka kya bharosa jaldi kr celebrate krty hain na
تو پھر شام کو ہماری طرف سے آپ کے لئے برتھ ڈے کا کیک 😐۔ آپ ، تنہائی آپا۔ اور کیوی بھیا۔۔تین لوگ ہیں ۔۔۔😶ہمارا تو ویسے ہی روزہ ہے کیک سے 🥺۔کیک پہ وہ جو ٹی پیکل انداز میں ہیپی برتھ ڈے لکھا جاتا۔۔وہ لکھوانا ہے یا نہیں/؟🤥😶۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai
1637931922228.png


Theek hae, 26 February final ho gaya ... rahi baat intizaamaat ki, to wo sab ko mil kar karna hoN ge.
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Theek hae, 26 February final ho gaya ... rahi baat intizaamaat ki, to wo sab ko mil kar karna hoN ge.
🙄🥺
Wesey aek mini-party rakhi ja sakti hae ... BD mein to waqai abhi time hae...
یہ لیجیئے۔۔آپ تینوں کیک کھائیں۔یہ تین پلیٹس آپ لوگوں کے لئے۔۔۔
20211024_193506.jpg


یہ باقی کیک بھی جس کو اور چاہیئے
۔
20211024_193517.jpg

@shehr-e-tanhayi @Kavi @Fantasy
ساتھ میں سوچیں کہ یہ پارٹی شارٹی کب منعقد ہو گی اور کون کرے گا۔۔۔جب فائنل ہو جائے ، سب انتظام ہو جائے۔۔اور کیک کھانے کی باری آئی تو ہمیں بلا لیجیئے گا 😐🤐 ۔

اور ہمارے لئے دعا کریں کہ ہمارے دل و دماغ کو ہر طرح کے درد اور تکلیف سے نجات ملے :) ۔ اور ہماری صحت کی طرف سے ہماری فیملی کو راحت ملے :( ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai
اور ہمارے لئے دعا کریں کہ ہمارے دل و دماغ کو ہر طرح کے درد اور تکلیف سے نجات ملے :) ۔ اور ہماری صحت کی طرف سے ہماری فیملی کو راحت ملے :( ۔
Bohat sari duwaein aap ki sehat-o-tandrusti ke liye, Allah pak aap ko har tarah ki khushyoN se nawazey... :)
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیوی بھیا بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔بگڑا موڈ نے پاکستانی وقت کے مطابق رات 12:56 پر اس فانی ، بے فیض ، بے مروت، دنیا میں اپنی پہلی سانس لی تھی😐یعنی 26 کا آغاز ہو چکا تھا ۔۔۔اور چونکہ دوبئی کا وقت پاکستان سے دو گھنٹے پیچھے ہے تو وہاں کے وقت کے لحاظ سے بگڑا موڈ نے 25 فروری رات 10:56 پر اس دنیائے تفریح میلہ میں پہلا قدم رکھا۔۔۔ اب تنہائی آپا بھی کہیں گی کہ بگڑا موڈ کی سالگرہ 25 ہی ہے کیونکہ ان کے ملک کا ٹائم بھی آلموسٹ چار گھنٹے پاک سے پیچھے ہے۔۔😐۔
اب ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ دو لوگ 25 کو سالگرہ منائیں اور دو لوگ 26 کو۔۔ اس لئے میچ کو ڈرا کریں۔۔۔ 😶۔۔۔۔
اور دل دل پاکستان جان جان پاکستان ، سب سے پہلے پاکستان ، کے فارمولے پہ عمل کرتے ہوئے توقع کی جاتی ہے کہ سالگرہ کا دن 26 ہی رکھا جائے🤥۔
Hain hain hain ye dubai kb sy 2 hours late ho geya :-? 1 ka diff hota tha ..
@ ye Pakistan ka formula hame qabool hy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو پھر شام کو ہماری طرف سے آپ کے لئے برتھ ڈے کا کیک 😐۔ آپ ، تنہائی آپا۔ اور کیوی بھیا۔۔تین لوگ ہیں ۔۔۔😶ہمارا تو ویسے ہی روزہ ہے کیک سے 🥺۔کیک پہ وہ جو ٹی پیکل انداز میں ہیپی برتھ ڈے لکھا جاتا۔۔وہ لکھوانا ہے یا نہیں/؟🤥😶۔
Likhwa lain sath 1 wali candle b plz
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Zindagi ka to wa'qai bharosa nahi ... lekin umeed to rehti hae na...

Wesey aek mini-party rakhi ja sakti hae ... BD mein to waqai abhi time hae...
Oo yess .. moghambo khush hua .. kab yy party aur kahan? Khany me kya kya ho ga?
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

🙄🥺

یہ لیجیئے۔۔آپ تینوں کیک کھائیں۔یہ تین پلیٹس آپ لوگوں کے لئے۔۔۔
View attachment 115797

یہ باقی کیک بھی جس کو اور چاہیئے
۔
View attachment 115798
@shehr-e-tanhayi @Kavi @Fantasy
ساتھ میں سوچیں کہ یہ پارٹی شارٹی کب منعقد ہو گی اور کون کرے گا۔۔۔جب فائنل ہو جائے ، سب انتظام ہو جائے۔۔اور کیک کھانے کی باری آئی تو ہمیں بلا لیجیئے گا 😐🤐 ۔

اور ہمارے لئے دعا کریں کہ ہمارے دل و دماغ کو ہر طرح کے درد اور تکلیف سے نجات ملے :) ۔ اور ہماری صحت کی طرف سے ہماری فیملی کو راحت ملے :( ۔
Ye zyada part mera ..next time chocolate cake plz
.
@ aameen .. Allah pak ap jo tamaam takaleef sy nijaat dein aur sehat e kamila ata farmayen aameen
 
  • Like
Reactions: Angela
Top