Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
In other words ..
آ جا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں ۔۔۔
Cake ly ker ana @Angela
حیرانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ہمیں بھی اڈیک رہا ہے۔۔۔
لیکن پھر حیرانی ختم کیونکہ یہ ہمارا نہیں کیک کا انتظار ہو رہا ہے 😥 😥 😥 دل ٹوٹے ٹوٹے کر دیا آپ نے ہمارا🥺میں سنیا سی لوگ بے وفا ہندے نیں، میں تینوں کدی لوکاں وچ گنیاں ای نئی 🥺۔بس یہی دو لائنز آتی۔۔غلط ہووے تے سوری بالکل نہیں کریں گے۔۔
اور جہاں تک کیک کا تعلق تو اب اس وقت کوئی زندہ سلامت کیک نہیں موجود۔۔۔اور اگر ہم نے کسی سے فرمائش کی کہ کیک لا دو تو انہوں نے چپ چاپ ہمیں آئی سی یو میں چھوڑ آنا۔۔کہ بی بی یہاں بیٹھ جا۔۔کیونکہ کیک کے بعد بھی یہیں آؤ گی ۔۔
اگر پرانی تصاویر پہ کام چل سکتا ہے تو ہم وہ یہاں شئیر کر دیں؟ تھوڑی تسلی ہو جائے گی۔۔۔تُو نہیں تو تیری تصویر سہی 😳🥺 ۔ویسے نا ہمیں کیک زرا پسند نہیں رہا اب😶۔اور اس والے کیک کا کیا ہوا؟ جو ہم نے آپ تینوں کے لئے سینڈ کیا تھا۔۔ تنہائی آپا کے حصے کی پلیٹ کس نے کھائی تھی؟🤨کیونکہ وہ تو تب سے آئیں نہیں آئی تھنک سو۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ye zindagi bhi nai ho sakti hae, washing machine mein daal do isey 😄
زندگی نظم نہیں ہے کہ مکرر کی صدا
کسی شائق نے لگائی تو دوبارہ کر لی :) ۔

واشنگ مشین والا آئیڈیا بہت ہی کوئی برا آئیڈیا۔۔ہماری زندگی کے تو چیتھڑے اڑ جائیں گے برو۔۔۔ 🥺 ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حیرانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ہمیں بھی اڈیک رہا ہے۔۔۔
لیکن پھر حیرانی ختم کیونکہ یہ ہمارا نہیں کیک کا انتظار ہو رہا ہے 😥 😥 😥 دل ٹوٹے ٹوٹے کر دیا آپ نے ہمارا🥺میں سنیا سی لوگ بے وفا ہندے نیں، میں تینوں کدی لوکاں وچ گنیاں ای نئی 🥺۔بس یہی دو لائنز آتی۔۔غلط ہووے تے سوری بالکل نہیں کریں گے۔۔
اور جہاں تک کیک کا تعلق تو اب اس وقت کوئی زندہ سلامت کیک نہیں موجود۔۔۔اور اگر ہم نے کسی سے فرمائش کی کہ کیک لا دو تو انہوں نے چپ چاپ ہمیں آئی سی یو میں چھوڑ آنا۔۔کہ بی بی یہاں بیٹھ جا۔۔کیونکہ کیک کے بعد بھی یہیں آؤ گی ۔۔
اگر پرانی تصاویر پہ کام چل سکتا ہے تو ہم وہ یہاں شئیر کر دیں؟ تھوڑی تسلی ہو جائے گی۔۔۔تُو نہیں تو تیری تصویر سہی 😳🥺 ۔ویسے نا ہمیں کیک زرا پسند نہیں رہا اب😶۔اور اس والے کیک کا کیا ہوا؟ جو ہم نے آپ تینوں کے لئے سینڈ کیا تھا۔۔ تنہائی آپا کے حصے کی پلیٹ کس نے کھائی تھی؟🤨کیونکہ وہ تو تب سے آئیں نہیں آئی تھنک سو۔
Rehn do .. tasveeren to dheru dheer mil jayen googli per .. =((
 
  • Like
Reactions: Angela
Top