Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@shehr-e-tanhayi مثلث؟🤔۔
تم
میں
محبت
اور عشق
اک مسکراہٹ
بہت سارے اشک
یہی تو ہے قصہ الفت
بس درد ہی تو ہیں تقدیر
بس اذیتوں کے ہی قصے ہیں
محبت میں سکون کب میسر ہے
محبت میں بس اک اذیت مسلسل ہے
محبت ہر وقت ایک نیا امتحان لیتی ہے
محبت خواب نہیں لیتی بس جان لیتی ہے
محبت یوں تو ایک عبادت بھی ہے بندگی بھی
محبت موت جیسی ہے بیشک پر ہے یہ زندگی بھی
محبت اک احساس ہے جو محض پاک دل کا ہے
محبت آسان نہیں ذرا یہ کام مشکل کا ہے
محبت بنا بھی دیتی مٹا تی بھی ہے
محبت اکثر بہت رلاتی بھی ہے
محبت محض احساس نہیں
محبت بغاوت بھی ہے
بس بہت سے اشک
ایک مسکراہٹ
اور عشق
محبت
میں
تم
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
بگڑا مُوڈ کے باسیوں کو رمضان کی آمد بہت بہت مُبارک ہو۔۔۔
اللہ پاک آپ سب پر اور آپ سے جُڑے سب لوگوں پر اپنی انتہائی
مہربانی اور کرم کرے، سب کو محفوظ، تندرُست اور توانا رکھے
اور اِس مہینے سے فیضیاب ہونے کی بھرپور ہمت عطا فرمائے، آمین۔

1618328297948.png

@shehr-e-tanhayi @Angela @Fantasy
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہماری طرف سے بھی سب کو رمضان مبارک
اللہ پاک سب کی نیک خواہشات کو پورا فرمائیں اور اعمالِ صالحہ کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بگڑا مُوڈ کے باسیوں کو رمضان کی آمد بہت بہت مُبارک ہو۔۔۔
اللہ پاک آپ سب پر اور آپ سے جُڑے سب لوگوں پر اپنی انتہائی
مہربانی اور کرم کرے، سب کو محفوظ، تندرُست اور توانا رکھے
اور اِس مہینے سے فیضیاب ہونے کی بھرپور ہمت عطا فرمائے، آمین۔

View attachment 115436
@shehr-e-tanhayi @Angela @Fantasy
:(
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہماری طرف سے بھی سب کو رمضان مبارک
اللہ پاک سب کی نیک خواہشات کو پورا فرمائیں اور اعمالِ صالحہ کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین
آمین :)۔
خدائے بزرگ و برترآپ کو اور آپ سے منسلک ہر رشتے کو ہر طرح کی مشکلات ، بیماریوں، اذیتوں ، برائیوں اور نفرتوں سے اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور ایمان و مسرت سے بھر پور عمر خیر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔:):) ہمیں خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا سب لوگ :(۔۔
آپ لوگوں کی آج کی افطاری ہماری طرف ہے :) بس اتنا سا کام ہے کہ ہمارا گھر لبھو اور آ جاؤ🤐۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بگڑا موڈ میں سب کا موڈ خراب ہی رہتا ہے زیادہ تر۔۔۔
ہم تو ہیں ہی نکمے ۔۔کسی کام کے نہیں ہیں ہم😓۔
طبیعت ٹھیک نہیں؟ روزے رکھ رہی ہو آپ؟
رکھا تھا پہلا۔۔۔ لیکن دوپہر کے وقت اتنی طبیعت خراب ہوئی کہ میڈٰسن کھانا پڑی۔۔۔💔زندگی میں یہ وقت بھی آنا تھا کہ روزہ توڑنا پڑنا تھا 😓ہمارا دل چاہ رہا ہر چیز تہس نہس کر دیں۔۔۔😓😭ہم نے تو کبھی بچپن میں بھی نہیں چھوڑا تھا😭آج بھی نہیں رکھا۔لیکن ہم نے بھی ضد میں کچھ نہیں کھایا سوائے میڈٰیسن کے۔۔😓پچھلے سال بھی ایک رکھا تھا بس۔۔۔اور رات تک مرنے والے ہو گئے تھے۔تب الرجی کا بھی مسئلہ تھا۔۔۔۔اندرونی ہارٹ پہ بھی الرجی ہوگئی تھی تب۔۔پھر بھیا نے کوئی رکھنے ہی نہیں دیا۔۔۔ 😭اس بار ہم نے سوچا تھا کہ الرجی سے جان چھوٹی ہے تو ہم رمضان کے ساتھ ساتھ پچھلے سال کے روزے بھی پورے کر لیں گے۔۔۔لیکن خدا کو شائد منظور نہیں :( اللہ ناراض ہیں ہم سے۔۔۔😭۔
 
اللہ پاک آسانی فرمائیں۔ آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
IMG-20210328-WA0000 - Copy.jpg

سلام علیک
گڈ مارننگ
گڈ نون
گڈ آفٹر نون
گڈ ایوننگ
گڈ نائٹ
گڈ مڈ نائٹ
اگین گڈ مارننگ😀
ہیلو
ہائے
گڈ بائے
😐
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم تو ہیں ہی نکمے ۔۔کسی کام کے نہیں ہیں ہم😓۔

رکھا تھا پہلا۔۔۔ لیکن دوپہر کے وقت اتنی طبیعت خراب ہوئی کہ میڈٰسن کھانا پڑی۔۔۔💔زندگی میں یہ وقت بھی آنا تھا کہ روزہ توڑنا پڑنا تھا 😓ہمارا دل چاہ رہا ہر چیز تہس نہس کر دیں۔۔۔😓😭ہم نے تو کبھی بچپن میں بھی نہیں چھوڑا تھا😭آج بھی نہیں رکھا۔لیکن ہم نے بھی ضد میں کچھ نہیں کھایا سوائے میڈٰیسن کے۔۔😓پچھلے سال بھی ایک رکھا تھا بس۔۔۔اور رات تک مرنے والے ہو گئے تھے۔تب الرجی کا بھی مسئلہ تھا۔۔۔۔اندرونی ہارٹ پہ بھی الرجی ہوگئی تھی تب۔۔پھر بھیا نے کوئی رکھنے ہی نہیں دیا۔۔۔ 😭اس بار ہم نے سوچا تھا کہ الرجی سے جان چھوٹی ہے تو ہم رمضان کے ساتھ ساتھ پچھلے سال کے روزے بھی پورے کر لیں گے۔۔۔لیکن خدا کو شائد منظور نہیں :( اللہ ناراض ہیں ہم سے۔۔۔😭۔
بیماری کی حالت میں روزہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے، اللہ پاک نے بہت آسانیاں دے رکھی ہیں، انشاءاللہ
طبیعت ٹھیک ہو جائے گی تو پھر رکھ لینا، فی الحال صحت پہ توجہ دو، اپنا خیال رکھا، میڈیسن اور کھانا
پینا وقت پہ کرو، اللہ پاک ضرور اپنا کرم کریں گے۔ اور ہاں، مثبت زہن کا ہونا بہت ضروری ہے، منفی سوچوں
سے چُھٹکارا پاؤ اور اچھا اچھا سوچو، انشاءاللہ سب مسائل ایک ایک کر کے ختم ہو جائیں گے۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
انشاءاللہ
آپ تو ابروڈ والے بھیا کی طرح کہہ رہے...😳سیم.....😷

الحمد اللہ آج پھر بسم اللہ کی ہے🤭خدا خیر کا دن لائے....ہمیں تو ہر روزے دار سے جیلسی فیل ہونا شروع ہو گئی تھی😄.ہماری چھوٹی سی بھانجی ہے تین چار سال کی...ماشاءاللہ وہ بھی روزہ رکھتی ہے.کل سحری سب کے ساتھ کی تھی.دوپہر میں ہم کچھ کھا نہیں رہے تھے...موڈ فل آف تھا... اس نے ہمیں ایسے ٹریٹ کیاجیسے ہم لوگ اسے اس کے بچپن میں کرتے تھے😂پہلے ہاف فرائی ایگ کھلایا یہ کہہ کےآنٹی روزہ پکا کر لو😂ہم نے کہا ہاں آپ تو کرنہیں رہی...ہمیں، نہیں کرنا پکا😅پر وہ تو ایسےباتیں کرے معصوم سا منہ بنا کے ہمیں مجبورا کھانا پڑا تھوڑا سا...پھر جوس کا گلاس بھر کر دیا...ایک ہاتھ میں جوس کا جگ پکڑا ہوا...اور ہمیں کہتی شاباش شاباش پورا گلاس فنش کریں😂ہم نے اتنا کہا کہ یہ فلیور ہمیں پسند نہیں...پر نااا وہ تو دھمکیاں دے کہ اگر بات نہ مانی تو مار بھی پڑے گی😳😅اور تو اور بار بار کہے اب میں ماموں کو بتا کے آتی ہوں😅.آلموسٹ ایک منتھ ہی ہو گیا اسے یہاں آئی کو...اللہ.....یہ لڑکی تو ہماری چھوٹی چھوٹی باتیں اپنے ماموں کو بتاتی ہے.. خود ایسے لگتا جیسے اس سے زیادہ سمجھدار اور بڑا کوئی ہے نہیں اور ہمیں اپنی عمر کا سمجھ کے ٹریٹ کرتی😅. 😅اور بڑے بھیا کو پتہ بھی ہو تو ایسےسنتے ہیں جیسے پہلی بار پتہ لگ رہا ہو..اچھا ایسے ہوا..یہ تو کمال ہی ہو گیا...😷بس پروٹوکول پورا ملتا اسے.کل ہم رو رہے تھے😐دل چاہ رہا تھا ایسے ہی بس😐تو ہمیں کہتی... روتے نہیں..رونے سے رنگ کالا ہوجاتا😂 .بچے ہوتے ہی پیارے...

کیوی بھیا آپ کو پتہ اتنا جب ہم جھوٹ موٹ کا ناراض ہوتے ہیں اور شو کرتے ہیں کہ ہم رو رہے تو یہ بالکل ایسے ٹریٹ کرتی جیسے کوئی ساٹھ سال کی بوڑھی ہو😅نا نا اچھے بچے روتے نہیں...😅اچھا اب چپ کر جائیں نا..نہیں ڈانٹتی آئیندہ میں😅...
چار سال کی ہے پر سمجھداری کی حد تو جیسے اسی پہ ختم ہوتی😀
ویسے ہم کیا لکھ رہے ہیں؟؟؟؟😳
خیر اب تو لکھ دیا...اتنے دنوں بعد موبائل دیکھا تو آٹو میٹکلی ٹائپ ہورہا...برداشت کریں
😐😐
ورنہ اگنور کریں
😷😷😷😅

بیماری کی حالت میں روزہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے، اللہ پاک نے بہت آسانیاں دے رکھی ہیں، انشاءاللہ
طبیعت ٹھیک ہو جائے گی تو پھر رکھ لینا، فی الحال صحت پہ توجہ دو، اپنا خیال رکھا، میڈیسن اور کھانا
پینا وقت پہ کرو، اللہ پاک ضرور اپنا کرم کریں گے۔ اور ہاں، مثبت زہن کا ہونا بہت ضروری ہے، منفی سوچوں
سے چُھٹکارا پاؤ اور اچھا اچھا سوچو، انشاءاللہ سب مسائل ایک ایک کر کے ختم ہو جائیں گے۔
 
Last edited:
Top