Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تا کہ آپ اکیلے اکیلے وہاں چلے جائیں۔۔۔۔
یہ افطار پارٹی تو فینٹیسی کے لئے ہو رہی نا۔۔۔تو سب کے ٹکٹ ہمارے قبضے میں رہیں گے۔۔سب جائیں گے تو ساتھ۔۔ورنہ کوئی وی نئی۔۔۔
@Fantasy hai na fantasy dearooo???
دل تو نہیں توڑیں نا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمارا موڈ سیریسنیس کی طرف جا رہا۔۔۔۔ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️۔۔۔۔۔
پانچ منٹ فریش موڈ کے بعد، تین چار دن خاموشی کے دورے والا موڈ🥺۔
جب دوبارہ شوخی ہو جائیں تو ہمیں اواز دے لیجئیے گا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aur is mood ka trigger kya hota hy?? Try to know your self phr life me wo sab aye ga jo chaho gi .. I mean mood or fun k hawaly sy :v
اور نہیں تو کیا۔
دیکھیں اینجلا کتنی اچھی بات کی ہے فینٹیسی نے۔
۔ہر لمحے سے خوشیاںکشید کرنا سیکھیں۔۔۔
دامن خوشیوں سے بھرا رہے گا


سمجھ آئی؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top