Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کچھ لمحے زندگی کی ساعتوں میں ٹھہر کیوں جاتے ہیں؟ 💔 کچھ دن، کچھ تاریخیں جو ذہن و قلب سے کبھی کھرچی نہیں جاتی😓اور انسان سوچتا ہے کہ کاش اس دن یہ سب نہ ہوا ہوتا😣خود کو کتنا بھی بہلا لو،کتنا ہی خود کو مضبوط کرو لیکن اک ہلکی سی جنبش سے پیمانے چھلک جاتے ہیں۔ 😣احساسِ اذیت کیوں کم نہیں ہوتا ہے؟ یہ آنکھیں برسناکیوں نہیں بھولتی؟😣کیوں یہ دل مستقل فراق کی گرفت میں مبتلا ہو گیا ہے 😣 ۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وقت، وقت بڑے بڑے گھاوٴ بھر دیتا ہے، وقت کو کچھ وقت دیں، وہ اپنا کام ضرور کرے گا۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وقت، وقت بڑے بڑے گھاوٴ بھر دیتا ہے، وقت کو کچھ وقت دیں، وہ اپنا کام ضرور کرے گا۔
سب ڈھکوسلے ہیں محترم۔ :) جھوٹے ، کھوکھلے دلاسے۔۔وقت کچھ بھی نہیں کرتا ہے۔۔ یقین کرئیے کچھ معاملات میں کچھ بھی نہیں :) صدیاں بھی گزر جائے،انسان خود پہ کتنے بھی 'سب اچھا ہے' کہ خول چڑھا لے، زرا سی بات پہ وہی آ جاتا جہاں سے شروع کیا ہوتا :( ساری مسافت دھری کی دھری رہ جاتی۔۔کچھ نہیں کرتا ہے وقت، سب جھوٹ ہے، :( صرف اتنا ہوتا ہے کہ انسان کہنا چھوڑ دیتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وقت نے سب اچھا کر دیا :) کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہوتا، کوئی بھی زخم بھرنا تو دور کی بات مندمل بھی نہیں ہوتا۔۔۔

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے😣 ۔
وقت کی تیز آندھیوں سے بھی اس زخم پر ہلکی سی بھی گرد نہیں پڑی :( سب ویسا کا ویسا ہے۔۔ تب سے اب تک گھر میں کبھی نام نہیں لیا :( اس بارے بات ہو تو ہم اس جگہ سے دور ہو جاتے ہیں کہ نام لیتے یا نام سنتے ہی وہ کیفیت ہو جاتی ہے کہ ضبط ساتھ نہیں دیتا😣 اور سب کو لگتا ہے کہ بھئی ہم اتنے بہادر ہیں ، کتنا ضبط ہے ہم میں :( پر کسے معلوم ،😓۔۔۔۔کچھ نہیں کرتا وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیادہ دل بھر جائے تو یہاں چند ایک الفاظ لکھ لیتے ہیں ، نہیں تو ایسا لگتا ہے کہ دل پھٹ جائے گا😓 ورنہ مصلی اور تکیہ :( ۔اور پتہ پھر یہ کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی دکھ انوکھا نہیں ہے، دنیا میں بہت سارے لوگ اس چیز سے گزر رہے ہیں، تو یقین جانیے یہ بات بھی غلط ہے :( ہر شخص کے لئے وہی دکھ ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کچھ نہیں کرتا وقت۔۔کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب وہی کا وہی۔۔۔۔بلکہ جوں جوں وقت گزر رہا ہے درد کے کناروں سے ضبط کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے کہ بس اب اس سمندر میں مزید نہیں سمویا جاسکتا :( اشکوں کی چھاگل روز بھی خالی کرو لیکن اگلے ہی لمحے لبا لب بھری ہوتی :) ایویں بس جھوٹے دلاسے ہیں، وقت مرہم نہیں ہوتا ہے۔۔یقین جانیئے۔۔۔وقت بس گزرتا ہے اپنی پوری بے باکی اور سفاکی کے ساتھ، وقت ہر گز مسیحا نہیں ہے ، ہر گز نہیں ۔
دعا کیجیئے کہ خدائے تعالی ہمیں اس کیفیت سے نکال دے جو ہر سال،سال شروع ہوتے ہی ہمیں جکڑ لیتی ہے اور پھر سارا سال اس سے رہائی نہیں ملتی 😣 کتنی بھی کوشش کرو کہ نہیں، اس بار نہیں۔۔۔۔پر زرا اختیار نہیں😣۔

۔
 
اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آپ کی پرہشانیاں ختم کر دے اور آپ کو صحت سے بھرپور زندگی بھی عطا فرمائے۔ آمین۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آپ کی پرہشانیاں ختم کر دے اور آپ کو صحت سے بھرپور زندگی بھی عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین ثمہ آمین۔۔ :( جزاک اللہ کیوی بھیا🥺۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم بھی مِحفل میں سِتاروں کی طرح ہوتے تھے
اب تو بے کار سے کمـرے میں پڑے رہتے ہیں

Kavi

1641324111297.png
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ہم بھی مِحفل میں سِتاروں کی طرح ہوتے تھے
اب تو بے کار سے کمـرے میں پڑے رہتے ہیں

Kavi

View attachment 115903
سردی کی وجہ سے۔۔باہر سردی کمرے کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔ویسے بھی بارشیں ہو رہی ہیں نا اس لئے ۔۔۔
رہی بات محافل آرائی کی تو ،۔۔۔۔۔وہ تو کرونا کی وجہ سے گیدرنگ منع ہے۔۔۔
بس اتنی سی بات پہ آپ 🤦‍♀️۔
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top