۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو پھر ڈھونڈلیتے ہیں،
اسی نادان بچپن کو،
انہی معصوم خوشیوں کو،
انہیں رنگین لمحوں کو،
جہاں غم کا پتا نہ تھا،
جہاں دُکھ کی سمجھ نہ تھی،
جہاں بس مسکراہٹ تھی،
بہاریں ہی بہاریں تھیں،
کہ جب ساون برستا تھا،
تو اس کاغذ کی کشتی کو،
بناںا اور ڈبو دینا،
بہت اچھا سا لگتا تھا،
اور اس دنیا کا ہر چہرہ،
بہت سچا سا لگتا تھا،
چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں،
اسی نادان بچپن کو۔۔
چلو پھر ڈھونڈلیتے ہیں،
اسی نادان بچپن کو،
انہی معصوم خوشیوں کو،
انہیں رنگین لمحوں کو،
جہاں غم کا پتا نہ تھا،
جہاں دُکھ کی سمجھ نہ تھی،
جہاں بس مسکراہٹ تھی،
بہاریں ہی بہاریں تھیں،
کہ جب ساون برستا تھا،
تو اس کاغذ کی کشتی کو،
بناںا اور ڈبو دینا،
بہت اچھا سا لگتا تھا،
اور اس دنیا کا ہر چہرہ،
بہت سچا سا لگتا تھا،
چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں،
اسی نادان بچپن کو۔۔