Coffee Wid Rr - Zia Hayderi

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@Zia_Hayderi bro Assalam o ALaikum meri taraf se kuch Questions {(popcorn)}
1. farigh waqt may kia karne k shauqeen hain?
2. aapko Cooking aati hay?
3. URdu adab se dilchaspi kab se hay?
4. aapki pasandeeda ghazal/nazam/shaer?
5. parents may ziada close kis se hain?
1- فارغ وقت میں لکھنا لکھانا پسند ہے

2- نہیں- ہاں ذائقہ چک کر صحیح مشورہ دے سکتا ہوں

3- بچپن سے- جب پرائمری اسکول میں تھا تو اتوار والے دن حریت اخبار خرید کر لاتا تھا- اس میں بچوں کا صفحہ ہوتا تھا- اسکی ایڈیٹر رخسانہ ماتری ہوتی تھیں

4- کیا کریں گی سن کر- شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

5- دونوں سے- اللہ تعالی عزّ و جل ان کو جنّت عطا کرے- آمین
 
  • Like
Reactions: *fajar* and Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

SUm AAMeen

aur Questions pooch loon?
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
okesh {(popcorn)}
@Zia_Hayderi bro
1. BOhat ghusse may kasie react karte hain?
2. TM se itna arsa kio ghaib rahey?
3. aap k siggi may kia likha hay?
4. aapka favourite writer kon hy?
5. TM admin k baare may aapki kia raaye hain?
6. AApki age kia hay? :professor

is k baad may aap se urdu se related kuch Q poochne waali hun:singing
 
Last edited:

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
keh rha hay shor_e_darya se sumandar ka sakoot
jis may jtina zarf hay utna hi wo khamosh hay

n

guftagu kijey k ye fitrat_e_insan hay shakeeb
jaaley lag jaatey hain jab band makan hotey hain

ye dono ishaar aik doosre k opposite hain

aap k khayal may haqeeqat k ziada qareeb konsa hay?aur kio?

@Zia_Hayderi bro
 
  • Like
Reactions: *fajar*

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
1- بہاری کباب- کھانا پسند کا نا ہو' پھر بھی کھا لیتاہوں

2- استری کرنا مجھے بالکل پسند نہیں ہے- اگر پھر بھی کرنا پڑے تو نہیں کروں گا

3- جب کنوارہ تھا تو سوچتا تھا کہ شادی شدہ مزے میں ہوتے ہیں- اب جانا کہ اپنے اپنے وقت میں دونوں ہی مزے ہوتے ہیں-

4- پانی

:) 5- اپنے نام کی علاوہ پسندیدہ نام--- مجھے مختصر نام پسند ہے- تین حرفی- جیسے صبا‘ ادا‘ حنا

6- skip

7- اللہ کی رضا- اس سے بڑی اور کوئی دولت ہونہیں سکتی ہے-

8- مصوری- مجھے رنگ پسند ہیں

9- کبھی پائے کھانا‘ کبھی سوپ پینا‘ شام کو گُڑ والی چائے- اور رات کو لحاف میں بیٹھکر مونگ پھلی کھانا- مجھے ایسا موسم پسند ہے-

10- پرانے دوستوں کی محفل میں بہت مزہ آتاھے-
 
Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home
Nice
@Zia_Hayderi bhai
1...aap ko tm main konsa section pasand hai?
2...tm main aap k close friends kon hain
3... aap k kitne kids hain?
I know bonge questions hain muje smj nhi aa rahi thi kya poochoon:(
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada
1. agar koi book likhne ka chance miley to kis type ki or kis topic per likhenge?
2. If practice makes perfect, and there is no such thing as perfect, then why practice? o_O
3. Sardi main Garmi... or Garmi Main sardi ki kitni yaad ati hai? :p
4. Soubha jab ankh kholti hai to pehla sawal/thought kia ata hai dil main?
5. Agar ap se kahan jaye Palao pakaney ko to ap konsa palao banana pasand karenge? Khiyali Palao ya phir....... o_O

@Zia_Hayderi
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
keh rha hay shor_e_darya se sumandar ka sakoot
jis may jtina zarf hay utna hi wo khamosh hay

n

guftagu kijey k ye fitrat_e_insan hay shakeeb
jaaley lag jaatey hain jab band makan hotey hain

ye dono ishaar aik doosre k opposite hain

aap k khayal may haqeeqat k ziada qareeb konsa hay?aur kio?

@Zia_Hayderi bro
یہ جو ہم چپ ہیں تو اس کو بھی غنیمت جانو
ہم اگر صبر نہ کرتے ، تو قیامت کرتے

سمندر اور خاموش- سمندر کا تلاطم نہیں دیکھا ہے تم نے- قیامت ہوتا ہے قیامت- کبھی چاندنی رات میں سمندر کو دیکھو- اس کی بیتابی دیکھ کر تمہارا دل بھی بھر آئےگا-

مکان تو دنیا میں بہت بنتے ہیں
کوئی کوئی مکان مگر گھر بنتا ہے
مکان تو اینٹ اور پتھروں کا مجموعہ ہوتا ہے- لیکن گھر گھر ہوتا ہے- جہاں زندگی ہوتی ہے- مکڑی کے جالے تو ویرانے میں ہوتے ہیں-

پہلا شعر تو نہیں البتہ دوسرا شعر حقیقت سے قریب ہے-
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
یہ جو ہم چپ ہیں تو اس کو بھی غنیمت جانو
ہم اگر صبر نہ کرتے ، تو قیامت کرتے

سمندر اور خاموش- سمندر کا تلاطم نہیں دیکھا ہے تم نے- قیامت ہوتا ہے قیامت- کبھی چاندنی رات میں سمندر کو دیکھو- اس کی بیتابی دیکھ کر تمہارا دل بھی بھر آئےگا-

مکان تو دنیا میں بہت بنتے ہیں
کوئی کوئی مکان مگر گھر بنتا ہے
مکان تو اینٹ اور پتھروں کا مجموعہ ہوتا ہے- لیکن گھر گھر ہوتا ہے- جہاں زندگی ہوتی ہے- مکڑی کے جالے تو ویرانے میں ہوتے ہیں-

پہلا شعر تو نہیں البتہ دوسرا شعر حقیقت سے قریب ہے-
wah wahh impressive :-bd
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
1. agar koi book likhne ka chance miley to kis type ki or kis topic per likhenge?
2. If practice makes perfect, and there is no such thing as perfect, then why practice? o_O
3. Sardi main Garmi... or Garmi Main sardi ki kitni yaad ati hai? :p
4. Soubha jab ankh kholti hai to pehla sawal/thought kia ata hai dil main?
5. Agar ap se kahan jaye Palao pakaney ko to ap konsa palao banana pasand karenge? Khiyali Palao ya phir....... o_O

@Zia_Hayderi

1- شگفتہ شگفتہ مزاحیہ تحریریں

2- Practice minimizes chances of error

3- ایسا ہی ہوتا ہے- انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتاہے- گرمی میں سردی یاد آتی ہے اور سردیوں میں گرمی اچھی لگتی ہے مجھے-

4- وضو کروں نماز پڑھوں

5- خیالی پلاؤ تو بناتا رہتا ھوں اور اس میں' اکثر یخنی والا پلاؤ بیگم سے پکواتا ہوں

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ایک خط
ڈیئر ریڈ روز صاحبہ
!السلام علیکم

آپکی ناسازی طبع کا سن کر تشویش ہوئی- عیادت مریض کے جذبے سے مغلوب ہو کر خط لکھنے لگا ہوں- امید ہے کہ آپ دوا باقاعدگی سے کھا رہی ہوں گی- اگر دوا کھانے کو من نہیں کرتا ہے تو غذا اور پرہیز سے بھی بعض بیماریوں مین افاقہ ہو جاتا ہے

غذا اور پرہیز سے یہ مطلب نہ لے لیجئے گا کہ اپنی من پسند ڈشز پکوانا شروع کردو‘ اور کام کاج سے مکمل پرہیز کرنےلگو-

آپکو اپنی نانی امّاں کی پٹاری سے بہت سے آزمودہ نسخہ مل جائیں گے- اگر وہ بھی میری نانی امّاں کی طرح اپنی پٹاری پر ہاتھ نہیں لگانے دیتی ہیں تو کوئی بات نہیں ہے- میں اس سلسلے میں آپ کی مدد کئے دیتا ہوں-

اگر بیماری ٹھیک بھی ہو جائے تو کمزوری رہتی ہے- اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے میں آپ کو شربت انار‘ چکن سوپ‘ اور دودھ پینے کا مشورہ دیتا ہوں-

شربت انار بنانا آسان نہیں ہوتا ہے- بالخصوص اس کو چھیلنا- بہتر یہ ہے کہ چھوٹی بہن کی ڈیوٹی لگادی جائے کہ وہ صبح صبح ایک گلاس شربت انار‘ بیڈ ٹی کی جگہ پیش کرے- لیکن کبھی کبھی چھاپہ مار کر چیک کر لیا کریں کہ وہ ایک گلاس کے دو گلاس تو نہیں بنا رہی ہے- جب آپ اس طرح کی واردات پکڑ لے گی تو وہ کہے گی دیکھا میرا کمال ایک کے دو بنا دیتی ہوں- لیکن آپ سنجیدگی سے اسے مزید کمال دکھانے سے منع کر دیجئے گا- بھابھی صاحبہ کی ڈیوٹی لگا دیں کہ رات کو وہ آپ کو گرم گرم دودھ کا گلاس پیش کریں- اگر آپ کو دودھ پتلا لگے تو بھابھی پر شک کرنے کی ضرورت نہیں ہے- یہ کمال آپ کا دودھ والا بھی دکھا سکتا ھے- ہاں چکن سوپ گھر میں بنوانے کی بجائے چائینز ریسٹورنٹ چلی جایا کریں بلکہ ساتھ لنچ بھی کر لیا کریں اس سے آپ کی صحت پر اچھے اثرات پڑیں گے- انشااللہ-

ایک بات کا دھیان رکھیں اپنے سر پر دوپٹہ باندھ کر امّی کے سامنے جایا کریں- یہ امی لوگ بہت تیز ہوتی ہیں ایک نظر میں سارا مرض سمجھ جاتی ہیں- ایسا نہ ہو کہ وہ کہہ دیں بند کرو یہ ڈھنگ اور جاکر برتن دھونا شروع کرو-

امید ہے آپ کو ہمارا مشورہ پسند آئے گا اگر پھر کبھی ضرورت پڑے تو یاد رکھئے گا- اللہ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے-

خیر اندیش
ضیاء حیدری
 
Status
Not open for further replies.
Top