لو بھلا بڑی بات کیوں نہیں۔مثلا؟؟ وہی گھر کے کام کاج نا؟ کوئی بڑی بات نہیں
آپ پوسٹ کرتے ہوئے نٹنگ کر سکتے ہیں؟
سٹیچنگ کر سکتے ہیں؟
لو بھلا بڑی بات کیوں نہیں۔مثلا؟؟ وہی گھر کے کام کاج نا؟ کوئی بڑی بات نہیں
بالکل کر سکتا ہوں لیکن میں تھوڑا جدید قسم کا بندہ ہوں یہ کام میں کمپیوٹرائزڈ طریقے سے کرتا ہوںلو بھلا بڑی بات کیوں نہیں۔
آپ پوسٹ کرتے ہوئے نٹنگ کر سکتے ہیں؟
سٹیچنگ کر سکتے ہیں؟
اچھابالکل کر سکتا ہوں لیکن میں تھوڑا جدید قسم کا بندہ ہوں یہ کام میں کمپیوٹرائزڈ طریقے سے کرتا ہوں
btaaiay naa... humein bhi seekhna hai.بس یہی تو جادو ہے یہی ہماری جاب ہے
ارے آنٹی ہم ایمبرائیڈری ڈزائنر جو ٹھہرےbtaaiay naa... humein bhi seekhna hai.
تو بیٹا صرف ڈیزائینر ہیں نا۔۔۔۔۔۔ ڈیزائن تو کمپیوٹر پر بن سکتے ہیں۔ ہم دستکاری کی بات کر رہے تھے کہ پوسٹنگ کرتے کرتے ہم سوٹ بھی سی رہے ہوتے ہیں اور کبھی جرسی بنا رہے ہوتے ہیں۔ارے آنٹی ہم ایمبرائیڈری ڈزائنر جو ٹھہرے
آپ کے کام میں صرف ہاتھ چلتا ہے جبکہ ہمارے کام میں ہاتھ کے ساتھ ساتھ دماغ اور پاوں بھی چلتے ہیںتو بیٹا صرف ڈیزائینر ہیں نا۔۔۔۔۔۔ ڈیزائن تو کمپیوٹر پر بن سکتے ہیں۔ ہم دستکاری کی بات کر رہے تھے کہ پوسٹنگ کرتے کرتے ہم سوٹ بھی سی رہے ہوتے ہیں اور کبھی جرسی بنا رہے ہوتے ہیں۔
دماغ چلنے والی بات پر ہم آپ سے متفق ہیں۔آپ کے کام میں صرف ہاتھ چلتا ہے جبکہ ہمارے کام میں ہاتھ کے ساتھ ساتھ دماغ اور پاوں بھی چلتے ہیں
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیںدماغ چلنے والی بات پر ہم آپ سے متفق ہیں۔
ہمارے کام میں ہاتھ اور دماغ مل کر کام کرتے ہیں محترم
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں
اور آپ کا کیا خیال ہے وہ سوئے ہوئے لوگ آپ کی پکار پہ فورا لبیک کہتے؟
acha kiya k maan liya warna humen madad k liay pukarna parta soay huvay logoN ko.
Na keh k to dekhein.....اور آپ کا کیا خیال ہے وہ سوئے ہوئے لوگ آپ کی پکار پہ فورا لبیک کہتے؟
@Don bro khud b kaafi smjdaar hen ab saari baten men hi sikhaaon kya?yeh bhi boliay siso k aisay mouqa par cake to banta hai naa.![]()
Thank u
View attachment 113377
Aap k itnay saray piyaar aur khaloos k liay bahot bahot shukria.
baaqi sab kahan haiN?
koyi cake hi khila detay ya phir khoay wali qulfi.
Aunty ap ko bohat bohat Mubarak hoView attachment 113377
Aap k itnay saray piyaar aur khaloos k liay bahot bahot shukria.
baaqi sab kahan haiN?
koyi cake hi khila detay ya phir khoay wali qulfi.
Is qoum ko jagny me waqt darkaar hyNa keh k to dekhein.....
Chalo foran na sahi... Doosri awaaz par to kehtay na![]()