crochet work

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کلر یہی؟

اچھا ہے نا جو یادگار سنبھال کے رکھی ہوئی ہے۔ ہمارے پاس بھی ہے ایک بےبی پنک میں۔
نہیں کلر ایک گرین میں تھا۔۔اور ایک بلیو میں۔۔بہت خوبصورت شید دیتے تھے۔۔۔۔
کچھ پنک اور دوسرے کلر میں بھی تھے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
WS
ab hamari tu beti ya beta hey nae ... warna hum b bolte aap se.... bht cute banaey hen MASHAÁLLAAH jawab nae aapka
جواب نہیں تو سوال تو ہو گا نا؟

یہ بھلا کیا بات ہوئی۔۔۔ امید پہ دنیا قائم ہے۔
ایڈوانس میں بنوا کر رکھ لیجیئے نا۔
 
Top