Deja Vu (Seen Before)

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
images(2).jpg

السلام و علیکم۔۔۔
کیا آپکو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں وہ پہلے بھی دیکھ چکے ہیں؟
یعنی وقت اپنے آپ کو رپیٹ کر رہا ہو۔
۔۔
اگر ہاں ۔۔۔ تو ایسی صورتحال پریشان کن مگر دلچسپ لگتی ہے
اس سارے عمل کو دیجا وو کہتے ہیں جو تقریبا 70 فیصد لوگ 15 سے 23 سال کی عمر میں محسوس کرتے ہیں۔ تحقیق سے اسکی اصل وجہ تو سامنے نہیں آ سکی لیکن ایسا دماغ کے غلط سگنل کیوجہ سے ہوتا ہے جس میں دماغ ایسی میموری بناتا ہے جو اصل میں ہے ہی نہیں۔
ہے نا عجیب سی بات
۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Informative Thread

کیا سچ میں دماغ کے غلط سگنل کی وجہ سے ہوتا ہے؟

کیا کرنا چاہئیے اس صورت میں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سچویشن کو انجوائے کرنا چاہئے
سچویشن انجواۓ تو ہوتی مگر اصل مسئلہ تب ہوتا ہو گا نا جب کسی سے ادھار لے رہے ہو اور دماغ کہے کہ یہ کام پہلے بھی ہو چکا ہے۔
تو کیا روشن ضمیر ہونے کے ناطے قرض دو بار چکانا چاہئیے یا ایک ہی بار۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سچویشن انجواۓ تو ہوتی مگر اصل مسئلہ تب ہوتا ہو گا نا جب کسی سے ادھار لے رہے ہو اور دماغ کہے کہ یہ کام پہلے بھی ہو چکا ہے۔
تو کیا روشن ضمیر ہونے کے ناطے قرض دو بار چکانا چاہئیے یا ایک ہی بار۔
1 he bar .. zyafa hatim tai bnny ki zarorat nhi hy :v
 
Top