Dil-Jalay

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر

لیکن ہمارے خیال میں فریاد کرنا ہر اس بندے کا حق ہے جو دکھی ہو۔

ہر کسی کا اپنا دکھ بتانے اور فریاد کرنے کا اپنا ہی انداز ہوتا ہے۔
ہمیں یہ تھوڑا متاثر کن لگا

@Angela @Fantasy سوچا آپ سے بھی شئیر کریں

اجازت ہے؟​
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر

لیکن ہمارے خیال میں فریاد کرنا ہر اس بندے کا حق ہے جو دکھی ہو۔

ہر کسی کا اپنا دکھ بتانے اور فریاد کرنے کا اپنا ہی انداز ہوتا ہے۔
ہمیں یہ تھوڑا متاثر کن لگا

@Angela @Fantasy سوچا آپ سے بھی شئیر کریں

اجازت ہے؟​
اے ہم سخن وفا کا تقاضہ ہے اب یہی
میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی۔۔

بسم اللہ کیجئے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اے ہم سخن وفا کا تقاضہ ہے اب یہی
میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی۔۔

بسم اللہ کیجئے۔۔۔
نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں کرنا

ہم نے ہونٹ سیے تو دل جلے کی فریاد کیسے سنا پائیں گے
آپ نے ہاتھ کاٹے تو ہمیں سنانے کے لئے کیسے حوصلہ افزائی کریں گی

جی تو بسم اللہ کرتے ہیں

ایک بیچارہ شادی شدہ۔۔۔۔۔۔
نہ تین میں نہ تیرہ میں۔۔۔۔۔ اپنے اپ میں مگن کچھ یوں خود کلامی کرتا ہے۔


شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی

چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن


کیا کہتی ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر

لیکن ہمارے خیال میں فریاد کرنا ہر اس بندے کا حق ہے جو دکھی ہو۔

ہر کسی کا اپنا دکھ بتانے اور فریاد کرنے کا اپنا ہی انداز ہوتا ہے۔
ہمیں یہ تھوڑا متاثر کن لگا

@Angela @Fantasy سوچا آپ سے بھی شئیر کریں

اجازت ہے؟​
G g .. Arz kren :p
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
G g .. Arz kren :p
یہ عرض کیا نا


شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
😭😭😭



چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن

🙃🙃🙃🙃

ابھی اور بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کل عرض کر لیں ؟
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اس دور میں نفرتوں کی بھرمار کی وجہ سے محبت کرنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
محبت دیں اور لیں اس جیسی شے پوری کائنات میں موجود نہیں۔۔۔!
😎
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ عرض کیا نا


شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
😭😭😭



چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن

🙃🙃🙃🙃

ابھی اور بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کل عرض کر لیں ؟
:-? Smjh nhi aa rhe kuch thek sy
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
😭😭😭



چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن

🙃🙃🙃🙃

ہے اس میں Built in UPSاور
آٹو چارج کا کنکشن اس میں
چلتی ساری عمر زباں ہے
بیوی جیسی اور کہاں ہے
ہے جو کوئی کہہ کے دیکھو
گھر میں پھر تُم رہ کے دیکھو


bhagoo.gif
bhagoo.gif
bhagoo.gif
bhagoo.gif

بیوی دل جلے شوہر کی باتیں سن کر غصے سے کہتی ہے

ہاں جی ساری دنیا اچھی
کزنیں اچھی خالہ اچھی
اور خالہ کی ہیں بیٹیاں اچھی
اور تمہاری اماں اچھی
ایک بُری تو میں ہوں خالی
جس نے آن مصیبت ڈالی
تجھ جیسے سے ہونی تھی بس
ورنہ رشتے آئے چالیس

پائلٹ کا بھی افسر کا بھی
بزنس میں اور بینکر کا بھی
فیملی سے بھی باہر کا بھی
فوجی کا بھی ایکٹر کا بھی
لیکن اس گھر میں تھی لکھی
تجھ جیسے کے پلے پڑ گئی
ویہلا سُتھ نکھٹو کاہل
او میری ساری قسمت سڑھ گئی
😞 😞 😞 😞


غم کا مارا شوہر اس کے سوا کیا کہے کہ

گھر ہو یا بازار ہو چاہے
ہر پل رعب جمائے بیگم
خود پسرتی ہے خالی ہاتھ
اور شاپر ہمیں پھڑائے بیگم
شادی کے فنکشن میں جے
بچے ہمیں چُکائے بیگم

بھول گئے امی جی کہنا
منہ سے نکلے ہائے بیگم

لمبی بیگم چھوٹی بیگم
پتلی بیگم موٹی بیگم

(ابھی ختم مت سمجھ لیجئے گا۔ باقی کل)

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ھو تو گیا۔

لیکن رونا بالکل نہیں ہے
اچھا
چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن


کیا کہتی ہیں؟
🤐ایک چپ سو سکھ

شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
😭😭😭



چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن

🙃🙃🙃🙃

ہے اس میں Built in UPSاور
آٹو چارج کا کنکشن اس میں
چلتی ساری عمر زباں ہے
بیوی جیسی اور کہاں ہے
ہے جو کوئی کہہ کے دیکھو
گھر میں پھر تُم رہ کے دیکھو


View attachment 114996View attachment 114996View attachment 114996View attachment 114996
بیوی دل جلے شوہر کی باتیں سن کر غصے سے کہتی ہے

ہاں جی ساری دنیا اچھی
کزنیں اچھی خالہ اچھی
اور خالہ کی ہیں بیٹیاں اچھی
اور تمہاری اماں اچھی
ایک بُری تو میں ہوں خالی
جس نے آن مصیبت ڈالی
تجھ جیسے سے ہونی تھی بس
ورنہ رشتے آئے چالیس

پائلٹ کا بھی افسر کا بھی
بزنس میں اور بینکر کا بھی
فیملی سے بھی باہر کا بھی
فوجی کا بھی ایکٹر کا بھی
لیکن اس گھر میں تھی لکھی
تجھ جیسے کے پلے پڑ گئی
ویہلا سُتھ نکھٹو کاہل
او میری ساری قسمت سڑھ گئی
😞 😞 😞 😞


غم کا مارا شوہر اس کے سوا کیا کہے کہ

گھر ہو یا بازار ہو چاہے
ہر پل رعب جمائے بیگم
خود پسرتی ہے خالی ہاتھ
اور شاپر ہمیں پھڑائے بیگم
شادی کے فنکشن میں جے
بچے ہمیں چُکائے بیگم

بھول گئے امی جی کہنا
منہ سے نکلے ہائے بیگم

لمبی بیگم چھوٹی بیگم
پتلی بیگم موٹی بیگم

(ابھی ختم مت سمجھ لیجئے گا۔ باقی کل)

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose
نیکسٹ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

دن چھپ گیا سورج کا کہیں نام نہیں ہے
:( او وعدہ شکن اب بھی تیری شام نہیں ہے
ذہن ایسا گم سم ہوا ہے کہ کچھ یاد نہیں رہتا آج کل
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے گم مت کیجیئے۔۔پھر ہمیں کیسے فراہم کریں گی؟
🥺
جتنے کی آپ کو ضرورت ہے۔۔۔ اتنا ہم نے ایک سائیڈ پہ فالتو رکھا ہوا ہے۔
 
Top