Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
پکوڑے اچھے تھے نا؟
پہلے اچھے پکوڑے مل جاتے تھے لیکن آج کل تو زیادہ تر بازاری پکوڑوں میں بیسن کم اور آٹا زیادہ ہوتا ہے.
زنگر برگر,شوارمہ, پیزا اور سموسے و پکوڑے والے اچھے لوگ ہوتے ہیں
بیچارے بس چٹنی کم دیا کرتے تھے​
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پہلے اچھے پکوڑے مل جاتے تھے لیکن آج کل تو زیادہ تر بازاری پکوڑوں میں بیسن کم اور آٹا زیادہ ہوتا ہے.
زنگر برگر,شوارمہ, پیزا اور سموسے و پکوڑے والے اچھے لوگ ہوتے ہیں
بیچارے بس چٹنی کم دیا کرتے تھے​
ہم نے تو اپنے بنائے پکوڑوں کی بات کی۔ اور ان میں آٹا تو بالکل نہیں ہے۔
ویسے ایک بات ہے کہ آٹا نہیں میدہ ڈالنے سے زیادہ کرسپی بنتے ہیں پکوڑے۔ کسی پکوڑے والے کو مشورہ بھی دے سکتے ہیں
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہم نے تو اپنے بنائے پکوڑوں کی بات کی۔ اور ان میں آٹا تو بالکل نہیں ہے۔
ویسے ایک بات ہے کہ آٹا نہیں میدہ ڈالنے سے زیادہ کرسپی بنتے ہیں پکوڑے۔ کسی پکوڑے والے کو مشورہ بھی دے سکتے ہیں
dedo mashwara @Fahaad ko
yahi apne ghar walon keliye pakore banata rahta hai
 
Top