Dukh to ye hy ... (by Fantasy)

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے

تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے

تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے

موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے

تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے

تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے

موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
Wah, bohat khoob 👏


دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wah, bohat khoob 👏


دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
Shaair hain hum yaeni saasty lateefa go
Rishtu ko dill sy roiye "wah wah" smaitiye

PS: hum ny is shair ki b matt mar di hy :-ss
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
Shaair hain hum yaeni saasty lateefa go
Rishtu ko dill sy roiye "wah wah" smaitiye

PS: hum ny is shair ki b matt mar di hy :-ss
غزل تو خوب کہی آپ نے، سمیٹ لیجئے ساری داد۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے

تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے

تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے

موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
بہت خوب۔۔۔فینیٹیسی مادام۔۔۔مطلع تو کمال کہا آپ نے۔۔

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
ہمممم خوب :)۔
۔
۔باقی اشعار بھی خوبصورت ہیں۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔۔خدا الفاظ میں تاثیر عطا کرے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے


جدائی کے احساس کو جس طرح آپ نے لفظوں میں پرویا ہے۔۔۔۔ زبردست ہے۔
ہمیشہ کے لئے بچھڑنے والے نہ واپس آتے ہیں نہ ہم اپنے مقررہ وقت سے پہلے انھیں جا کر مل پائیں گے۔

یہ تو وہ حساب ہو گیا نا کہ کہیں میت ہو جائے اور وہاں ہر کوئی ہی رو رہا ہوتا ہے۔
اس مر جانے کے لئے نہیں۔۔۔ اپنے ان پیاروں کے لئے جو رخصت ہو چکے ہیں۔
کم سے کم ہماری اس وقت آپ نے وہی حالت کر دی ہے۔ جتنا بھی الٹے سیدھے شوق پال کر جانے والوں کا غم ہلکا کرتے رہنے کی کوشش کرو۔۔۔ اک ہلکی سی جنبش سے پیمانے چھلک جاتے ہیں۔​
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے

تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے

تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے

موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
نائس
 
  • Like
Reactions: Fantasy

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
Humne b kisi time itni dher sari own shairy likhi thi pr hamara section na bana kr TM ek honehaar shayar se mehrom hogaya
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت خوب۔۔۔فینیٹیسی مادام۔۔۔مطلع تو کمال کہا آپ نے۔۔

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
ہمممم خوب :)۔
۔
۔باقی اشعار بھی خوبصورت ہیں۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔۔خدا الفاظ میں تاثیر عطا کرے۔۔۔
Shukran .. Amad to usi ki hui the aagy to bus likha hy ..

جدائی کے احساس کو جس طرح آپ نے لفظوں میں پرویا ہے۔۔۔۔ زبردست ہے۔
ہمیشہ کے لئے بچھڑنے والے نہ واپس آتے ہیں نہ ہم اپنے مقررہ وقت سے پہلے انھیں جا کر مل پائیں گے۔

یہ تو وہ حساب ہو گیا نا کہ کہیں میت ہو جائے اور وہاں ہر کوئی ہی رو رہا ہوتا ہے۔
اس مر جانے کے لئے نہیں۔۔۔ اپنے ان پیاروں کے لئے جو رخصت ہو چکے ہیں۔
کم سے کم ہماری اس وقت آپ نے وہی حالت کر دی ہے۔ جتنا بھی الٹے سیدھے شوق پال کر جانے والوں کا غم ہلکا کرتے رہنے کی کوشش کرو۔۔۔ اک ہلکی سی جنبش سے پیمانے چھلک جاتے ہیں۔​
:(

Hmmmm niceee
Thanks
Thanks

Humne b kisi time itni dher sari own shairy likhi thi pr hamara section na bana kr TM ek honehaar shayar se mehrom hogaya
Baja fadmaya -_-
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI

دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے

تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے

تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے

موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترےنام سے پہلےپہلے

اب تو ہمیں بھی ترکِ مراسم کا دکھ نہیں
پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے

تم تکلف کوبھی اخلاص سمجھتےہوفراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترےنام سے پہلےپہلے

اب تو ہمیں بھی ترکِ مراسم کا دکھ نہیں
پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے

تم تکلف کوبھی اخلاص سمجھتےہوفراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
Ay k c :s
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Shukran .. Amad to usi ki hui the aagy to bus likha hy ..
ہمممم‌ اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں🤔‌!۔
شعر لکھتے ہیں‌نظم کہتے ہیں‌!
🥺 شاعری بھی عجیب شے ہے ناں‌؟‌
🥺 ڈھونڈنا کچھ اُداس لفظوں‌ کا۔۔۔
باندھ دینا ردیف دھاگے میں‌
جیسے گجرے میں‌پھول گیندے کے۔۔۔۔
موتیے کی سفید کلیوں‌ میں‌، خوب جچتے ہیں‌، خوب لگتے ہیں‌
🥺 لیکن ایسا بھی دُکھ سے کیا لکھنا ...
لفظ‌ لگتے ہوں‌دل پہ پتھر سے
😣 حرف چبھتے ہوں‌ بن کے نشتر سے
🤫 میں‌ نے دیکھی ہیں‌آپ کی نظمیں‌
روز پڑھتی ہوں‌ آپ کی غزلیں‌
🙄 "زخم"‌ آتا ہے قافیے میں‌ کہیں
😕 "ہائے"‌ مصروں‌ میں‌ عام ہے شا ید
🤔 "درد" تکیہ کلام ہے شا ید
🤫 رنج و حسرت، غضب کا لکھتے ہیں‌
😬 آپ ناصرؔ کے ڈھب کا لکھتے ہیں‌
😉 شعر مجھ پر بھی کوئی لکھ دیجے
🙃 نظم لکھیے نا ں‌!کو ئی اچھی سی
🤭 شوخ زلفوں‌پہ! گال پر لکھیے
😁 میری چشمِ غزال پر لکھیے
🤨 اپنے زخموں‌کو چاک لکھتے ہیں‌
😁 میری آنکھوں‌پہ گر نہیں‌لِکھا
لوگ سمجھیں‌ گے خاک لکھتے ہیں........! 😉🙃 😄۔
@minaahil @Kavi @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @Hamas @Evergreen2021

@Mahen Aapooooooooooooo 😄
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land

😁 میری آنکھوں‌پہ گر نہیں‌لِکھا
لوگ سمجھیں‌ گے خاک لکھتے ہیں........! 😉🙃 😀😀😀😀 😃 😃 😃 😃
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہمممم‌ اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں🤔‌!۔
شعر لکھتے ہیں‌نظم کہتے ہیں‌!
🥺 شاعری بھی عجیب شے ہے ناں‌؟‌
🥺 ڈھونڈنا کچھ اُداس لفظوں‌ کا۔۔۔
باندھ دینا ردیف دھاگے میں‌
جیسے گجرے میں‌پھول گیندے کے۔۔۔۔
موتیے کی سفید کلیوں‌ میں‌، خوب جچتے ہیں‌، خوب لگتے ہیں‌
🥺 لیکن ایسا بھی دُکھ سے کیا لکھنا ...
لفظ‌ لگتے ہوں‌دل پہ پتھر سے
😣 حرف چبھتے ہوں‌ بن کے نشتر سے
🤫 میں‌ نے دیکھی ہیں‌آپ کی نظمیں‌
روز پڑھتی ہوں‌ آپ کی غزلیں‌
🙄 "زخم"‌ آتا ہے قافیے میں‌ کہیں
😕 "ہائے"‌ مصروں‌ میں‌ عام ہے شا ید
🤔 "درد" تکیہ کلام ہے شا ید
🤫 رنج و حسرت، غضب کا لکھتے ہیں‌
😬 آپ ناصرؔ کے ڈھب کا لکھتے ہیں‌
😉 شعر مجھ پر بھی کوئی لکھ دیجے
🙃 نظم لکھیے نا ں‌!کو ئی اچھی سی
🤭 شوخ زلفوں‌پہ! گال پر لکھیے
😁 میری چشمِ غزال پر لکھیے
🤨 اپنے زخموں‌کو چاک لکھتے ہیں‌
😁 میری آنکھوں‌پہ گر نہیں‌لِکھا
لوگ سمجھیں‌ گے خاک لکھتے ہیں........! 😉🙃 😄۔




Ye aap ki nazm hae?
 

Chamman

Newbie
Mar 14, 2021
29
3
3
برائے مہربانی لکھنے سے پہلے اپنے الفاظ پر غور کریں۔ شکریہ
 
Last edited by a moderator:
Top