جس سے محبت کرتا ہے....واقعی محبت کرتا ہے اس سے شادی کر لیتا ہے. "
"90 فیصد کیسسز میں مرد ایسا نہیں کرتا کیونکہ 90 فیصد کیسسز میں مرد محبت نہیں کرتا , صرف فلرٹ کرتا ہے. "
"مگر بعض دفعہ محبت کرنے کے باوجود مرد کچھ مجبوریوں کی وجہ سے شادی نہیں کر پاتا. "
"مرد اور مجبور؟؟؟..........جو مرد خود کو مجبور کہتا ہے وہ جھوٹا ہے. "
تم انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو...... مرد کو جب بھی کسی عورت سے محبت ہوئی ہے ..... حقیقی محبت ...... تو اس نے ہر قیمت پر اس کو پانے کی کوشش کی ہے. .... اسے دولت سے ہاتھ دھونے پڑے ہیں تو اس نے اس کی بھی پرواہ نہیں کی ... (.............,...............)ے تو وہ اس حد تک بھی گیا ہے. ...... تو پھر یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ انسانی تاریخ کے اس حصے میں اب مرد عورت سے شادی کے بارے میں مجبور ہو گیا ہے...... مجبوری کا تعلق کمزوری سے ہوتا ہے اور اگر ہم آج کے مرد کو مجبور مانتے ہیں تو پھر کیا اسے کمزور بھی مان لیں ."
"تم سمجھتی ہو اگر شادی نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ محبت سچی نہیں تھی؟؟؟"
" دیکھو مرد اگر کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور پھر اس سے شادی نہیں کرتا تو اس کا مطلب کیا......