Giyarhveen Kiya Hai?

  • Work-from-home

Bint-e-Aisha

Maria ki Mama
VIP
Jun 16, 2009
9,885
6,437
713
chaand pe
main in posts ko parhne wale or in me likhne wale logon se darkhuwast krungi k plz kisi firqay ko mat nishana banayega next time,mene ignore kiya tha mgr anwar bhai k likhne pe me ab bol rahi hun.

2ndly ajmaye sahaba hum QURAAN o HADITH k baad dekhte hen,pehle baat unhi cheezon ki ki jaye jo Quaran o Hadith se sabit hon.
 
سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
دعوت فکر
تمہید کا دوسرا حصہ

عقل و فہم ، علم و بصیرت انسانیت کی وہ امتیازی خصوصیات ہیں جو ممتاز کرتی ہیں ، شرف بخشتی ہیں دیگر مخلوقات پر اسی بنیاد پر انسان غرور و تکبر کرتا ہے جو اللہ تعالی کو ناپسند ہے بلکہ اللہ تعالی تواضع و انکساری کو پسند فرماتا ہے تواضع و انکساری کا ایک مفہوم متعین ہے اللہ تعالی اور رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے خلاف ہے کہ کوئی خود کوعاجزی کے نام پر مقام انسانیت اور وقار انسانیت سے گرا دے۔
دنیا میں جتنی مخلوقات اللہ تعالی نے پیدا فرمائی ہیں وہ اپنی جنس کے اعتبار سے لائق احترام ہیں لیکن عادات و اطوار اور اچھی یا بری خصلتوں کی بنا پر پسندیدہ یا ناپسندیدہ ٹہرائی گئی ہیں۔
انسان ہی کی مثال لے لیجئے ، جس قرآن نے انسان کو اشرف المخلوقات کا شرف عطا فرمایا قرآن نے اسی انسان کو جانوروں سے بدتر کا خطاب بھی دیا ،
بات بالکل واضح ہے جو انسان نیکی، ہدایت اور تقوی و پرہیزگاری کی راہ اختیار کرے گا و
ہ اللہ کا محبوب قرار پائے گا اور جو گمراہی ، ضلالت کے راستے پر چلتے ہوئے کفر، شرک ، بدعت کو پھیلائے گا وہ غرق جہنم ہوگا۔
اسی طرح جنس کے اعتبار سے ہر جانور محترم ہے لیکن بعض جانوروں کو ان کی بری عادتوں ، خصلتوں اور حرام خوری کی وجہ سے نجس قرار دیا گیا ہے۔ اگر سور (خنزیر) نجس اور حرام قرار دیا گیا ہے وہ ان کی بے حیائی کی وجہ سے جو لوگ سور کا گوشت کھاتے ہیں ان میں شہوت زیادہ پائی جاتی ہے جو ایک بری خصلت ہ
ے اسی طرح کتے کو بھی نجس قرار دیا گیا ہے۔
بڑا دک
ھ ہوتا ہے جب عشق رسول کے دعوی کرنے والے کی نظر اصحاب کہف کے کتے تک پہنچ جاتی ہے لیکن قریب نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث تك رساءی نہیں ہوتی

جاری ہے

  • Like
Reactions: TM DON

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp

you are right mam
 
  • Like
Reactions: nazi1

anwar bhai aap ko dukh in batoon ka bhe hona chahye jo aap ne key hain kisi kay firqay ko nishana nen banaty
aur aap be QURAAN men say ref deen to acha ha baqi batten too jitni khen woh ho jaty hen
thanks

  • Like
Reactions: nazi1

zulqarnain

~ A Man Of Two Ages ~
VIP
Dec 28, 2008
8,004
2,473
113
31
Karachi
mashaALLAH bohat achhi aur pur-aman discussion hui Anwar bhai aur Ali bhai k darmiyaan...
per main yahi kaho ga k bhaiyo pur aman baat cheet karein per jhagra na karein plus off-topic guftugu se guraiz karein....
shukria...
~ALLAH HAFIZ~
 
سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
mashaallah bohat achhi aur pur-aman discussion hui anwar bhai aur ali bhai k darmiyaan...
per main yahi kaho ga k bhaiyo pur aman baat cheet karein per jhagra na karein plus off-topic guftugu se guraiz karein....
shukria...
~allah hafiz~
بالکل بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں مثبت انداز میں اختلاف پر مذاکرہ ہونا چاہئے تا کہ اچھی معلومات میں اضافہ ہو اور دل کا غبار ختم ہو اور ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملے۔ شکریہ ذوالقرنین
علی بھائی سے میری درخواست ہے کہ وہ موضوع بار بار تبدیل نہ کریں بلکہ ایک ہی موضوع پر مثبت مذاکرہ ہونا چاہئے۔ میں واضح لکھ چکاہوں کہ ابھی تمہیدی گفتگو کی ہے ابھی اس پر لک
ھنے کا آغاز نہیں ہوا آپ صبر سے کام لیں ان شائ اللہ اچھا مذاکرہ ہوگا۔
ہمارا مذاکرہ قادری صاحب کے افسانے پر ہے ۔اسی پر توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔
میری کمزوری ہے کہ میں جب کسی بات سے اختلاف کرتا ہوں تو ان تمام اختلافی امور زیر بحث لاتا ہوں اور تفصیلی گفتگو کرتا ہوں میرے ایک ٹھریڈ کو مکمل بحث سمجھ کر میرے متعلق غلط رائے قائم نہ کریں
امید ہے میری بات کو سن
جیدگی سے سمجھا جائے گا۔

---------- Post added at 01:54 AM ---------- Previous post was at 01:35 AM ----------

  • Like
Reactions: TM DON

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
مجھے افسوس ہے کہ علی بھائی راہ فرار اختیار کرنے کے لئے دیگر موضوعات پر پوری پوری کتابیں چھاپ رہے ہیں حتی کہ میں علی بھائی سے کوئی بحث نہیں کررہا بلکہ قادری صاحب کے افسانے پر اپنا نقطہ نظر بیان کرکے دعوت فکر دے رہا ہوں۔
مناسب تو یہ تھا کہ جہاں علی بھائی نے ایک نقطہ نظر کو مطالعہ کیا ہے دوسرے نقطہ نظر کو بھی پڑھ لیتے تاکہ علم میں اضافہ ہو لیکن یہ تو وہی روش ہے کوئی دعوت دے تو اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھونس دو اور گونگے، بہرے، اندھے بن جاؤ تاکہ اس کی دعوت کا اثر نہ ہوجائے۔
علی بھائی جو کتابیں آپ اس ٹھریڈ میں چھاپ رہے ہیں وہ تقریبا سب پڑھ چکا ہوں اور آپ کے مسلک کی جتنی کتابیں میں نے پڑھی ہیں آپ نے ان کے نام بھی نہیں سنے ہونگے ۔
میں تو فی الوقت قادری صاحب کے افسانے پر بات کررہا ہوں لیکن آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کا ساتھ دوں تو انشائ اللہ پیچھے نہیں ہٹوں گا
اعلحضرت صاحب کی ہر کتاب اوراس سے اعلحضرت صاحب کے اعلی ترین اور دلچسپ مضامیں اور اقوال چھاپنے میں آپ کی مدد کروں گا تاکہ لوگ اس سے فیض اور استفادہ حاصل کریں۔
موڈریٹر صاحب اور بنت عائیشہ سے میری درخواست ہے کہ علی بھائی کے دیگر ٹھریڈ جس کا اس بحث سے کوئی تعلق نہیں دوسری جگہ منتقل کردیں۔ شکریہ
 
سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ آپ میرے جواب پر صرف یہی الفاظ لکھ دیا کریں ۔
یہ آپ کے سوال کا جواب ہے
اور آگے میرے نقطہ نظر کو پڑھتے رہیں
اللہ آپ کو جزا دے
قادری صاحب کے افسانے پر بندہ کا نظرانہ عقیدت پڑھتے رہیں آگے ہوتا ہے کیا۔

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
مجھے افسوس ہے کہ علی بھائی راہ فرار اختیار کرنے کے لئے دیگر موضوعات پر پوری پوری کتابیں چھاپ رہے ہیں حتی کہ میں علی بھائی سے کوئی بحث نہیں کررہا بلکہ قادری صاحب کے افسانے پر اپنا نقطہ نظر بیان کرکے دعوت فکر دے رہا ہوں۔

مناسب تو یہ تھا کہ جہاں علی بھائی نے ایک نقطہ نظر کو مطالعہ کیا ہے دوسرے نقطہ نظر کو بھی پڑھ لیتے تاکہ علم میں اضافہ ہو لیکن یہ تو وہی روش ہے کوئی دعوت دے تو اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھونس دو اور گونگے، بہرے، اندھے بن جاؤ تاکہ اس کی دعوت کا اثر نہ ہوجائے۔
علی بھائی جو کتابیں آپ اس ٹھریڈ میں چھاپ رہے ہیں وہ تقریبا سب پڑھ چکا ہوں اور آپ کے مسلک کی جتنی کتابیں میں نے پڑھی ہیں آپ نے ان کے نام بھی نہیں سنے ہونگے ۔
میں تو فی الوقت قادری صاحب کے افسانے پر بات کررہا ہوں لیکن آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کا ساتھ دوں تو انشائ اللہ پیچھے نہیں ہٹوں گا
اعلحضرت صاحب کی ہر کتاب اوراس سے اعلحضرت صاحب کے اعلی ترین اور دلچسپ مضامیں اور اقوال چھاپنے میں آپ کی مدد کروں گا تاکہ لوگ اس سے فیض اور استفادہ حاصل کریں۔
موڈریٹر صاحب اور بنت عائیشہ سے میری درخواست ہے کہ علی بھائی کے دیگر ٹھریڈ جس کا اس بحث سے کوئی تعلق نہیں دوسری جگہ منتقل کردیں۔ شکریہ

anwar bhai aap nay jis firqay koo nashana banya ha men too bass us he firqay ka aqeeda bata rha ho aor humara aqeeda keya ha woh sub ha us say hat kar koch ha too bateen
aor anwar bhai lagta ha kay aap meary post goor say nen par ray bageer parhay he jwab day rhay hen app koo sirf kutay kay pichy hen in saab ko goor say pareen yeh sub humary firqy aur aqeeday key post hen ok
 
  • Like
Reactions: nazi1

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
anwar bhai aap nay jis firqay koo nashana banya ha men too bass us he firqay ka aqeeda bata rha ho aor humara aqeeda keya ha woh sub ha us say hat kar koch ha too bateen
aor anwar bhai lagta ha kay aap meary post goor say nen par ray bageer parhay he jwab day rhay hen app koo sirf kutay kay pichy hen in saab ko goor say pareen yeh sub humary firqy aur aqeeday key post hen ok
یہاں نہ عقیدے پر بحث ہورہی ہے نہ فرقے پر بحث ہورہی ہے اور نہ کتاب فہمی پر بحث ہورہی ہے ۔
میں نے کسی فرقہ کو نشانہ نھیں بنایا میرے ٹھریڈ فورم پر موجود ہیں آپ نشاندہی کردیں اگر غلط بات کی ہوگی فورا معذرت کرلوںگا کوئی شرمندگی نہیں ہوگی۔
آپ نے جو قادری صاحب کا افسانہ جاری کیا ہے اس کا آغاز ہی نفرت آمیز رویہ سے ہوا ہے تبلغی جماعت پر تنقید کی گئی اور ان کے متعلق یہ عقیدہ بیان کیا کہ ( خدا جھوٹ بولتا ہے اور مکر کرتاہے) العیاذ باللہ
مجھے بتائیں کہ فرقہ پرستی کو کون فروغ دے رہا ہے اور نفرت آمیز مضامین کون شایع کررہا ہے ۔ لیکن میں نے تو آپ سے ذکر نہیں کیا کہ آپ فرقہ کو نشانہ بنارہے ہیں۔
اگر ہماری بات بقول ذوالقرنین بھائی مثبت انداز اور امن کے ساتھ جاری رہے تو ہمیں بھی اس بحث سے فائدہ ہوگا اور دوسروں کو بھی فائدہ ہوگا۔
بھائی میں کتے کے پیچھے نہیں پڑا بلکہ جو لوگ کتوں کے پیچھے پڑے ہیں انہی کو دعوت فکر دے رہا ہوں کہ آیا ہمیں کتوں کے ساتھ نسبت کرنی چاہئے یا نہیں۔

---------- Post added at 05:17 AM ---------- Previous post was at 05:02 AM ----------

is kay bary men keya kheen gay
اللہ تعالی آپ کو فہم و بصیرت عطا فرمائے
میں نے کب کہا ہے کہ یا رسول اللہ کہنا جائز نہیں بلکہ میں نے واضح لکھا ہے کہ یارسول اللہ کہنے کی اجازت ہے لیکن ندا یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر کا عقیدہ رکھتے ہوئے یا رسول اللہ پکارنا شرک کو پیدا کرتا ہے۔
آپ میرے ہی جوابات کو اپنا جواب تسلیم کر رہے ہیں میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں

---------- Post added at 05:35 AM ---------- Previous post was at 05:17 AM ----------

میں تو صرف قادری صاحب کے افسانے پر نذرانہ عقیدت بیان کررہا ہوں وہ افسانہ ہی میرے زیر بحث ہے
اس کے علاوہ دیگر جو کتابیں آپ نے چھاپی ہیں ان کو پڑھنے نہ پڑھنے کا کیا سوال اگر آپ اپنی طرف سے میرے ٹھریڈ پر لکھیں گے تو آپ کی بات سر آنکھوں پر بحث اس کو نہیں کہتے کہ بات کیا چل رہی ہے اور دوسرے موضوعات
پر پوری پوری کتابیں چھاپی جارہی ہیں ہاں کتاب کا حوالہ ضرور دیا جاتا ہے لیکن پوری کتاب نہیں چھاپی جاتی
اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے

  • Like
Reactions: TM DON

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
assalam o alikum
گیارھوی بریلویوں كے لۓ مرغ و مسلم اور حلوے كی ڈش ہے
میں نے کسی فرقہ کو نشانہ نھیں بنایا میرے ٹھریڈ فورم پر موجود ہیں آپ نشاندہی کردیں اگر غلط بات کی ہوگی فورا معذرت کرلوںگا کوئی شرمندگی نہیں
 
سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
میں نے کسی فرقہ کو نشانہ نھیں بنایا میرے ٹھریڈ فورم پر موجود ہیں آپ نشاندہی کردیں اگر غلط بات کی ہوگی فورا معذرت کرلوںگا کوئی شرمندگی نہیں

علی بھائی بہت اچھے
ایک بات بالکل واضح ہوگئی کہ میں نے جو بات پوری ذمہ داری سے کہی تھی اس کو اور دھونڈنے سے بھی آپ کو کوئی ایسی بات نہیں ملی ۔
جو ٹھریڈ آپ نے دکھایا ہے اس کا ہماری بحث سے کوئی تعلق ہی نہیں آپ نے مجھ پر تنقید کی تھی موجودہ ہمارے درمیان چلنے والی بحث پر کہ آپ نے فرقہ کو نشانہ بنایا ہے اور میں نے اسی بات پر آپ کو کہا تھا کہ اگر میں نے ایسی بات لکھی ہے تو آپ نشاندہی کریں۔
آپ ایک ایسا ٹھریڈ اٹھا کر لے آئے جس کا ہمارے درمیان ہونے والی بات سے کوئی تعلق ہی نہیں۔
یہ اس فورم پر میرا شاید پہلا ٹھریڈ تھا جب میں نیا اس فورم پر انٹر ہوا تھا اس دوران مجھے اس فورم کے متعلق اتنی معلومات نہیں تھی اس وقت ڈارک صاحب اس سیکشن کے موڈریٹر تھے
ڈارک صاحب کے جانے کے بعد ہمارے موڈریٹر ذوالقرنیں نے مجھے اس تھریڈ پر وارننگ دی تھی میں نے اسی وقت ان سے بھی معذرت کی تھی اور یقین دہانی کرائی تھی کہ آئندہ احتیاط کروں گا یہ میرا پرانا ٹھریڈ ہے۔ آپ
ذوالقرنین بھائی سے پوچھ سکتے ہیں ۔
اگر آپ کو خوشی ہوسکتی ہے اس ٹھریڈ پر معذرت کرنے سے تو مجھے آپ کی خوشی عزیز ہے میں معذرت کرتا ہوں۔
لیکن یہ بات واضح ہوگئی کہ ہمارے درمیان چلنے والی بحث میں آپ ایسے الفاظ کی نشاندہی نہیں کرپائے جس
میں میں نے تنقید کی ہو۔
ایک بات میں اور واضح کردوں مولانا احمد رضا خان صاحب کو احتراما اعلحضرت ہی لکھتا ہوں جو آپ کے ہاں ب
ھی زیادہ احتراما اعلحضرت ہی لکھا جاتا ہے اور میں نے ہمیشہ بریلوی مکتبہ فکر یا بریلوی مسلک ہی لکھا ہے کبھی بریلوی فرقہ نہیں لکھا
اختلاف اپنی جگہ یہ تو قیامت تک چلتا رہے گا لیکن اختلاف م
ثبت اور انداز گفتگو بہتر ہونا چاہیے۔
امید ہے مزید وضاحت کی ضرورت محسوس نہیں کرینگے

---------- Post added at 01:10 AM ---------- Previous post was at 01:02 AM ----------

---------- Post added at 01:10 AM ---------- Previous post was at 01:10 AM ----------

  • Like
Reactions: TM DON
Top