Giyarhveen Kiya Hai?

  • Work-from-home

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے ، تو نے میری دلی مراد پوری کردی


علی بھائی یہی تو وہ قادری صاحب کی کتاب ہے قرآن کے غلط ترجموں کی نشاندہی جس پر میرا نذرانہ عقیدت بیان ہوا تھا جو اس فورم کا سب سے دلچسپ مناظرہ تھا لیکن ایک بھائی سے برداشت نہیں ہوا اور اس نے موڈریٹر بنتے ہی سب سے پہلا کام اس مناظرہ کو ڈیلیٹ کردیا


میں دعا مانگ رہا تھا کہ اس کو دوبارہ فورم پر جاری کرنے کا موقع ملے اور اللہ نے میری دعا قبول کرلی ہے شکر الحمد للہ

میرے پاس یہ مناظرہ محفوظ ہے ان شائ اللہ اسے آگے چل کر جاری کروں گا۔

اگر یہ کتاب جاری کرنے سے پہلے ذوالقرنین بھائی سے مشورہ کیا ہوتا تو یقینا آپ اسے نہ چھاپتے

میں نے یئ آپ کے ایک بریلوی مکتبہ فکر کی سائٹ پر جاری کیا تھا اور مناطرہ کا چیلنج کیا تھا کیکن انہوں نے اسی وقت اسے اپنے فورم سے ڈیلیٹ کردیا اور میری رجسٹریشن ختم کردی

مجھے انتہائی افسوس ہوا اور نہ چاہتے ہوئے بھی بحالت مجبوری اپنی معروضات پیش کرنے کا آغاز کررہا ہوں
علی بھائی کے دو ٹھریڈ جاری ہونے کے بعد اخت
لاف رکھتے ہوئے بھی خاموش رہا اس خاموشی کی تین وجوہات تھیں۔
١۔ گیارھویں کے اس ٹھریڈ پر دوسری بحث کو قطعا مناسب نہیں سمجھتا تھا۔

٢۔ علی کے ان دونوں ٹھریڈ کا تعلق ضروریات دین سے نہیں تھا کہ قبر یا آخرت میں اس متعلق پوچ
ھا جائے گا۔
٣۔ کوئی خود کو مقام انسانیت ، وقار انسانیت سے گرا کر کتا کہنا شروع کروادے دوسرے کو کیا تکلیف ۔
میری اس خاموشی کو میری کمزوری سمجھتے ہوئے علی بھائی نے باوجود یہ لکھنے کے کہ خاموشی ب
ھتر ہے کسی افسانہ نگار قادری صاحب کا ایک طویل افسانہ جاری کردیا اس افسانہ نگار قادری صاحب نے جوافسانہ ترتیب دیا ہے اس سے ان کے جہل اور نفرت کا واضح اندازہ ہوتا ہے۔ افسانہ نگار نے اپنے افسانے کو قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کے واقعات سے تقویت بخشنے کی ناکام کوشش کی ہے اگر افسانہ نگار تھوڑی بصیرت رکھتا تو قرآن و حدیث کی اسی بنیاد میں اس کے نظریہ کی نفی نظر آتی
بہرحال عقل ، بصیرت، اور ہدایت اللہ ہی کے ہاتھ ہے اور یہ علم ، عقل ، بصیرت اللہ نے انسان کو عطا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری بہن بنت عائیشہ نے بڑی خوبصورت بات
لکھی اور مزید ضرورت نہیں تھی لیکن بعض لوگ قرآن و حدیث سے زیادہ افسانوں پر عمل کرنے والے ہوتے ہیں
میرے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کی ا
حادیث کتوں پر موجود ہیں تھوڑا سا ان فرامین کو دیکھ لیا ہوتا تو یہ ہمت نہ ہوتی۔
اس افسانے کا آغاز نفرت آمیز انداز سے کیا ہے اور تبلییغی جماعت (رائے ونڈ) سے نفرت کا اظہار کیا ہے وہاں ایک منگھر
ت ، بے بنیاد اور بالکل جھوٹ پر مبنی بات کا ذکر کرکے اپنی نفرت آمیز ذہنیت کو تازہ کیا گیا ہے۔

لعنت اللہ علی الکاذبین
علی بھائی فی الوقت میں نے صرف تمہید باندھی ہے لکھنا شروع نہیں کیا ان شائ اللہ آپ کے اس افسانے پر مکمل جرح کروں گا لیکن مثبت انداز میں
نوٹ : اسی سیکشن میں ایک لنک تھا قرآن کے غلط ترجموں کی نشاندہی جو کسی قادری صاحب کی کتاب تھی اس پربندہ کا نذرانہ عقیدت بیان ہوا تھا یہ بحث اس فورم کی سب سے خوبصورت اور دلچسپ بحث تھی ہمارے ایک نادان دوست کو چند دن موڈریٹر بنایا گیا اس نے سب سے پہلا واڑ یہ کیا کہ اس بحث کو اڑا دیا اگر آپ میری اس بحث کو پڑھ لیتے تو یقینا اس ٹھریڈ کا جاری کرنے کی آپ میں ہمت نہ ہوتی
یہ بحث میرے پاس محفوظ ہے مناسب وقت پر جاری کروں گا۔ جاری ہے


__________________


yeh be aap he key tmna poori key ha anwar bhai
 
  • Like
Reactions: nazi1

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
واہ بھائی واہ آپ نے تو کمال کردیا
دنیا میں ایک عجیب و غریب جماعت بریلوی ہے جو اپنے مخالفین علما کے متعلق جھوٹے عقیدے بناکر اور ان علما کی طرف منسوب کرکے اپنی کتابوں کو بھر تی ہیں جب بریلویوں سے ان عقائد کا ثبوت مانگا جاتا ہے تو وہ اپنی ہی کتابوں مین سے ثبوت دیتے ہیں اور اپنی ہی کتابوں میں سے اس کی حقانیت پیش کرتے ہیں واہ بھائی واہ یہ تو کمال ہوگیا پہلے جھوٹے عقائد بناتے ہیں اس کو اپنی کتابوں کی زینت بناتے ہیں پھر اپنی ہی کتابوں سے ثبوت دیتے ہیں
میں آج اس فورم پر اپنی پوری ذم
ہ داری سے دنیائے بریلویت کو چیلنج کرتا ہوں جو بے بنیاد عقائد امام محمد بن عبدالوہاب نجدی اور علما دیوبند کی طرف منسوب کرکے اپنی کتابوں کو سیاہ کیا ہے وہ عقائد ان اکابر علماکی اصل کتابوں میں دکھا دیں جو سزا مقرر ہوگی مجھے منظور ہے جو انعام فورم متعین کرے گا میں دینے کا پابند ہوں گا۔ ان شائ اللہ
اگر غیرت ہے تو ہماری کتابوں کے اصل صف
حات سے ثابت کرو اپنی کتابوں سے نہیں۔
علی بھائی کی اب مدد کرنی ہی پڑے گی اور اعلحضرت صاحب اور دیگر علما بریلوی کی کتابوں کو پوری ذمہ داری کے ساتھ میں بھی جاری کرنے کی سعادت حاصل کروں گا اور پوری جماعت بریلوی کو دعوت غیرت دوں گا ۔
میں بتاؤں گا اعلحضرت صاحب کے کمالات ، ان کی میٹھی
میٹھی شیری زبان،ان کے اعلی شان شغل اور سیدہ عائیشہ رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام کے متعلق ان کی عقیدت اب ان ہی کی کتابوں سے کھول کھول کر بتاؤں گا
میں یہ بھی بتاؤں گا کہ اعلحضرت صاحب نے پوری دنیا کو کافر کہا اور ان کے شاگرد علمائ نے بانی پاکستان قائد اعظم رحمہ اللہ ، علامہ اقبال رحمہ اور ان کے ہم سفر ساتھیوں پر کفر کا فتوی لگایا بریلوی کتابوں سے بتاؤں گا
انکا جوتا انہی کے سر
یہ محاورہ تو سنا ہوگا اب بھاگنے نہیں دوں گا میں بڑے تحمل اور مثبت انداز سے بحث کررہا تھا لیکن علی بھائی کو یہ پسند نہیں ان کو پسند ہے کہ ان کی کتابی
ں اس فورم پر جاری ہوں اب یہ کام میں بڑی ایمانداری سے کروں گا۔ اور ایسے ایسے راز اور شواہد اس فورم پر جاری کروں گا کہ انشائ اللہ اپنے مسلک سے نفرت ہوجائے گی
انتظار فرمائے

 
  • Like
Reactions: Bint-e-Aisha

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi







---------- Post added at 07:32 AM ---------- Previous post was at 07:00 AM ----------

سیدہ عائیشہ طاہرہ، مطہرہ ،عفیفہ ، منزہ رضی اللہ عنہا کی شان میں اعلحضرت احمد رضا کی شدید ترین اور ناپاک گستاخی ( ناقابل برداشت تحریر نہ چاہتے ہوئے بھی کفر کفر نباشد کے تحت جاری کررہا ہوں )
اللہ تعالی معاف فرمائے۔
حدائق بخشش حصہ سوم مارکیٹ سے غائب کردیا گیا ہے

---------- Post added at 07:36 AM ---------- Previous post was at 07:32 AM ----------









---------- Post added at 08:33 AM ---------- Previous post was at 07:36 AM ----------

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح صاحب رحمہ اللہ
پر بریلویوں کے پیر کا کفر کا فتوی اور اس میں قائد اعظم کے متعلق ناقابل برداشت ہرزہ سرائی
بریلویوں کے راز پہلی بار اس فورم پر کھل رہے ہیں





 
  • Like
Reactions: Bint-e-Aisha

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
45
pakistan rwp
anwar sab koye bee apni maan kay bary men esa nen kheta woh too phir tumam umaat key maan hen ok
yeh gandgy aup kay deyo baand kay kam hen jinoon nay yeh print keya ha yeh deyo baand key book men tha jo kay gujrat men print howe ha
 
  • Like
Reactions: nazi1

nazi1

Newbie
Jan 20, 2010
100
70
0
47
تیرا کرم ہے ذات باری

عطاری ھو عطاری

نسبت کیا ہے پیاری پیاری

عطاری ہو عطاری
 
  • Like
Reactions: TM DON

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
anwar sab koye bee apni maan kay bary men esa nen kheta woh too phir tumam umaat key maan hen ok
yeh gandgy aup kay deyo baand kay kam hen jinoon nay yeh print keya ha yeh deyo baand key book men tha jo kay gujrat men print howe ha
بڑے شرم کی بات ہے اگر یہ کتاب اعلحضرت کی نہیں ہے تو مارکیٹ سے غائب کیوں کی،
یہ اشعار اگر دیوبندیوں نے چھاپے ہیں تو معافیاں اور توبہ نامے تو تمہارے مولوی اور پبلیشر اپنی کتابوں میں جاری کررہے ہیں ۔ اور پھر اپنی کتابوں میں یہ کیوں وضاحت کرتے ہو ک
ہ یہ کاتب جو بدمذہب یعنی شیعہ تھا اس نے خود اپنی طرف سے شامل کردئے ہیں کبھی مولوی محبوب علی پر دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ تم اسے اپنے سر لے لو ورنہ تمہیں بریلوی امامت سے نکال دیا جائے گا ۔
علی صاحب اپنی کتابوں میں یہ سارے قصے آپ نے نہیں پڑھے۔ یا جان بوجھ کر انجان بن رہے ہو کیا میں وہ سارے معافی نامے جاری کروں
اس مسلے پر تو آپ کے بریلوی حضرات ایسے بھاگتے ہیں جیسے سانپ سونگھ گیا ہو۔
میرے بھائی سچے دل سے جس طرح اپنی کتابیں پڑھتے ہو ٹھندے دماغ سے ان اختلافی مسائل پر دوسروں کا موقف اور ان کے دلائل کو اپنے فہم و بصیرت سے پڑھ کر جانچو، صرف اپنی کتابوں پر یکطرفہ سوچ نہیں بناؤ میں یہ نہیں کہتا کہ آپ اپنے مسلک کو چھوڑ دو میں ان بریلوٰی بھائیوں سے محبت کرتا ہوں جو اعتدال پسند ہیں اور جو صرف مسلک کی حد تک ہے ان چیزوں میں نہیں پڑتے ۔ آپ کے اعلحضرت صاحب اور اس وقت کے علمائ کی کچھ مجبوریاں تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی کتابوں میں ایسی ایسی باتیں اور عقائد لکھے ہیں جس سے
بریلوی جماعت کو دنیا میں ناقابل تلافی نقصان ہوا ہےمیری بات اگر آپ کو پسند نہیں تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں آپ کے علما اب اسی بنیاد پر کتابیں لکھ کر اپنے علما سے درخواست کررہے ہیں کہ ایسا تمام مواد جو اعلحضرت صاحب کے ملفوظات میں یا دیگر کتابوں میں بیان ہوا ہے اسے تلف کردیا جائے تاکہ پڑھے لکھے لوگ بریلوی جماعت میں شامل ہوسکے۔
آپ اپنے علمائ کی کتاب روح اعلحضرت اور کافر کہوگے؟ کا ضرور مطالعہ کریں۔
میں بھی جاری کروں گا اس فورم پر
آپ کی کتابوں میں ہمارے جو عقائد بیان کئے ہیں وہ توڑ مروڑ کر پیش کئے ہیں میں آپ کو دعوت دیتا ہوں آپ ہماری کتابوں میں ایسے عقائد اسی مفہوم کے ساتھ جو بریلوی بیان کرتے ہیں بتائیں۔
ہماری بریلوی بھائیوں سے دشمنی نہیں لیکن جو غلط مواد جاری کرکے امت میں نفرت پھیلا رہے ہیں ان سے ہماری جنگ ہیں۔


---------- Post added at 02:28 AM ---------- Previous post was at 02:02 AM ----------

thanks arsalan bhai you r right
but keya karoo huq banta ha jwab deany ka anwar bhai too man ghartt khanyan bna bna kay kosh ho rhy hen hony deen
allah hum sub ko seday rasty par chalay aameen
میں نے لکھا تھا دوبارہ لکھ رہا ہوں
بریلوی حضرات اپنی کتابوں کی حقانیت اپنی ہی کتابوں سے پیش کرتے ہیں واہ جواب نہیں
اگر اع
لحضرت صاحب کی کتاب حسام الحرمین کی حقانیت اتنی ہی روشن ہیں تو میرا یہ مضمون ضرور پڑھیں جو بہت ہی مختصر لکھا ہے۔ حسام الحرمین کی حقانیت پر پوری کتاب چھاپنے سے پہلے اپنے علمائ سے پوچھ لیا ہوتا کہ اب اس حسام الحرمین کو کیوں چھپاتے پھڑتے ہو












 

AsifAli jan

Newbie
Nov 5, 2009
39
28
0
Karaci
Anwar Bhai Aap Brelvi books se Original page de kar jo Aap ne sabit kia mai heran hoon k in lwgo ne atni toheen ki hai, mai to sirf samajhta tha k ye log sirf BIDAT krty he,
Astagfruallah.
wisy aisi behas yahan honi nahi cahye.
Ali (TM DON) books publish karte rahenge to BEHAS buhat door chali jaye gi,
mera khayal he Ali Bhai STOP karde,
 
  • Like
Reactions: Bint-e-Aisha

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
anwar bhai aap brelvi books se original page de kar jo aap ne sabit kia mai heran hoon k in lwgo ne atni toheen ki hai, mai to sirf samajhta tha k ye log sirf bidat krty he,
astagfruallah.
Wisy aisi behas yahan honi nahi cahye.
Ali (tm don) books publish karte rahenge to behas buhat door chali jaye gi,
mera khayal he ali bhai stop karde
,
جزاک اللہ آصف بھائی
ویسے مجھے ان کی کتابوں میں موجود
ثبوت کو جاری کرتے ہوئے خوشی محسوس نہیں ہورہی بلکہ دل دکھتا ہے ایسی چیزیں صرف مناظروں یا اس کے مخصوص فورم پر ہم جاری کرتے ہیں ہر جگہ اسے جاری کرکے اعتدال پسند اور اچھے بریلوی حضرات کی دل آزاری نہیں کرتے مناظروں میں صرف انتہا پسند بریلوی ہوتے ہیں اس لئے ہم ان کے سامنے کھل کر موقف پیش کرتے ہیں اب یہ لوگ ہم سے ان چیزوں پر مناظرہ نہیں کرتے بھاگتے ہیں صرف وہ مسائل علم غیب نور و بشر وغیرہ جس میں تاویل کی جاسکتی ہیں پر ہم سے بحث کرتے ہیں
اس فورم پر میں خود ایسی بحث سے شدید نفرت کرتا ہوں اور اپنے مختلف ٹھریڈ میں اچھے انداز میں تنبہہ کرچکاہوں۔
لیکن اگر کوئی بہت ہی مجبور کرتا ہے تو یہ میری مجبوری بن جاتی ہے۔
علی بھائی کی میں عزت کرتا ہوں اور یہ بحث بحالت مجبوری صرف سگ مدینہ پر شروع کی تھی اور سب سے اہم بات کہ اس بحث میں میں نے علی بھائی کو مخاطب نہیں کیا تھا بلکہ قادری صاحب کو مخاطب کیا تھا۔
علی بھائی
پوری پوری کتابیں جاری کررہے ہیں یہ سمجھ کر کے دوسرے فریق کا منہ بند ہوجائے گا لیکن علی بھائی یکطرفہ کتابیں پڑھتے ہیں اگر دوسرے فریق کی کتابیں بھی پڑھ لیں تو مجھے امید ہے اعتدال کا راستہ اختیار کریں ۔
بہر حال جب تک علی بھائی کتابیں جاری کرتے رہینگے میں ان کی مدد کرتا رہوں گا نہ چاہتے ہوئے بھی۔



---------- Post added at 04:05 AM ---------- Previous post was at 03:54 AM ----------

anwar sab koye bee apni maan kay bary men esa nen kheta woh too phir tumam umaat key maan hen ok
yeh gandgy aup kay deyo baand kay kam hen jinoon nay yeh print keya ha yeh deyo baand key book men tha jo kay gujrat men print howe ha
علی بھائی سیدہ اماں عائیشہ رضی اللہ عنہ کی توہین کا ایک واقعہ نہیں ہے کئی جگہ ایسی چیزیں موجود ہیں
مزید ملفوظات اعلی حضرت سے ایک توہین آمیز اور دلخراش تحریر پیش کررہا ہوں









---------- Post added at 04:15 AM ---------- Previous post was at 04:05 AM ----------







 
Top